08/06/2023
کتاب کا نام: فقہ السنہ (اول و دوم)
مصنف : محمد عاصم الحداد
تعارف: اس کتاب کے دو حصے ہیں پہلے حصہ میں کتاب الطہارت، کتاب الصلوٰۃ اور کتاب الجنائز شامل ہیں دوسرے حصہ میں کتاب الزکوٰۃ، کتاب الصیام، کتاب الحج والعمرہ دئیے گئے ہیں، ان موضاعات پر اتنی تفصیل سے بحث کی گئی ہے کہ تمام مسائل سمجھ میں آجاتے ہیں، مثلاً کتاب الطہارۃ میں نجاست کی اقسام اور اس کو دور کرنے کی صورتیں، پانی کے احکام، رفع حاجت کے آداب، مسح، غسل، تیمم، حیض اور استحاضہ شامل ہیں دوسرے موضوعات کا بھی اس طرح احاطہ کیا گیا ہے کہ کوئی موضوع تشنہ نہیں رہا۔
قیمت: 1200 روپے
پاکستان کے کسی بھی شہر میں گھر بیٹھےکوئی بھی کتاب حاصل کریں۔
رابطہ: الفیصل ناشران، اردو بازار لاہور، پاکستان | وٹس اپ نمبر03234141108
فون نمبر:03009477828/ 04237230777
لاہور میں کوئی بی کتاب آرڈر کریں اور کچھ ہی گھنٹوں میں کتاب حاصل کریں۔
Same Day Delivery in Lahore!
پاکستان کے دوسرے شہروں میں ڈیلوری دو سے تین دن میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ کتابوں کو اپنے گھر کی لائربیری کی زینت بنائیں، شکریہ
کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، پتہ اور رابطہ نمبر ان باکس میں میسج کریں-