Ibn e Saeed Fragrance & Caps Store

Ibn e Saeed Fragrance & Caps Store ✨ Attars | Perfumes | Caps
🕌 Islamic & Traditional Collection
📱 Mobile accessories
🚚 Free Home Delivery

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🐐✨اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات، دعاؤں اور نیک تمناؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔یہ بابرکت دن...
26/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🐐✨

اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات، دعاؤں اور نیک تمناؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
یہ بابرکت دن آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے خوشیوں، رحمتوں، برکتوں اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔

عید الاضحیٰ کے اس پرمسرت موقع پر ابنِ سعید پرفیومز کی جانب سے آپ سب کو دلی عید مبارک۔ 🌹

تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال

✨ خوشبوؤں کی طرح آپ کی زندگی بھی محبت، خوشیوں اور کامیابیوں سے مہکتی رہے۔

Eid ul Adha Mubarak!
Team Ibn-e-Saeed Perfumes 🌙🤍✨

Aventus Creed by Ibn e Saeed ✨A fragrance that reflects confidence, elegance, and timeless class.Crafted with fresh frui...
25/05/2026

Aventus Creed by Ibn e Saeed ✨

A fragrance that reflects confidence, elegance, and timeless class.
Crafted with fresh fruity notes and a rich woody blend, this scent leaves a lasting impression wherever you go.

🖤 Long Lasting Fragrance
👑 A Premium Choice for Gentlemen
🚚 Free Home Delivery All Over Pakistan

Add a touch of luxury to your personality with Ibn e Saeed.

🔥 Luxury That Speaks Before You Do 🔥Discover the elegance of Ibn e Saeed’s Premium 50ML Fragrance Collection — crafted f...
24/05/2026

🔥 Luxury That Speaks Before You Do 🔥

Discover the elegance of Ibn e Saeed’s Premium 50ML Fragrance Collection — crafted for those who love class, confidence, and long-lasting impressions.

✨ Baccarat Rouge
✨ Aventus Creed
✨ Gucci Flora

💥 Exclusive Bundle Deals: 🖤 1 Perfume — 25% OFF
🖤 2 Perfumes — 30% OFF
🖤 3 Perfumes — 35% OFF

✔ Premium Quality
✔ Long Lasting Scent
✔ Free Delivery Across Pakistan 🇵🇰

Smell unforgettable. Feel luxurious.
📩 Order Now: 03245338116

💐 Gucci Flora ladies perfumeایک romantic اور refreshing fragrance جو دن بھر آپ کو fresh, confident اور classy feel کروائ...
22/05/2026

💐 Gucci Flora ladies perfume
ایک romantic اور refreshing fragrance جو دن بھر آپ کو fresh, confident اور classy feel کروائے۔

ہمارے کسٹمرز کی محبت ہی ہماری پہچان ہے ❤️ہر ریویو ہمارے اعتماد کو مزید مضبوط بناتا ہے۔شکریہ ہمارے پرفیومز کو پسند کرنے ک...
21/05/2026

ہمارے کسٹمرز کی محبت ہی ہماری پہچان ہے ❤️
ہر ریویو ہمارے اعتماد کو مزید مضبوط بناتا ہے۔
شکریہ ہمارے پرفیومز کو پسند کرنے کے لیے 🌹
📦 Free Home Delivery
🔥 Premium Inspired Fragrances

20/05/2026

الحمداللہ آج کے پارسل روانہ کردیے ہیں
✨ Customer Satisfaction Is Our Priority ✨

الحمدللہ، آپ کے بہترین ریویوز ہی ہماری اصل پہچان ہیں ❤️
ہر خوشبو میں ہم معیار، کلاس اور لانگ لاسٹنگ فریگرینس کا خاص خیال رکھتے ہیں 🌹

💎 Luxury Inspired Perfumes
🔥 Trending Fragrances
🚚 Free Delivery All Over Pakistan

📩 آرڈر کے لیے ابھی میسج کریں
03245338116

📣 عید سے پہلے ڈیلیوری کے حوالے سے اہم اعلانپیارے کسٹمرز ❤️عید کی خوشیوں میں اگر آپ بھی اپنی پسندیدہ خوشبو بروقت حاصل کرن...
20/05/2026

📣 عید سے پہلے ڈیلیوری کے حوالے سے اہم اعلان

پیارے کسٹمرز ❤️
عید کی خوشیوں میں اگر آپ بھی اپنی پسندیدہ خوشبو بروقت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی آرڈر کی آخری تاریخیں نوٹ فرما لیں۔

کورئیر سروس کے عید شیڈول کے مطابق ان تاریخوں کے بعد موصول ہونے والے آرڈرز عید کے بعد ڈیلیور کیے جائیں گے۔

🗓️ آرڈرز کی آخری تاریخ:

📦 دیگر شہروں کیلئے:
20 مئی (آج آخری دن)

📦 بڑے شہروں کیلئے:
22 اور 23 مئی

📦 ہمارے اپنے شہر کیلئے:
25 مئی

⚠️ عید کے رش کی وجہ سے آخری دنوں میں ڈیلیوری میں تاخیر ہو سکتی ہے، اس لیے بہتر یہی ہے کہ اپنا آرڈر جلد از جلد کنفرم کروا لیں۔

✨ اس عید اپنے لیے یا اپنے پیاروں کیلئے ابنِ سعید کی پریمیم خوشبوؤں کا انتخاب کریں۔

📲 آرڈر کیلئے ابھی رابطہ کریں
03245338116

✨ عید الاضحیٰ لگژری فریگرینس سیل ✨اپنی پسندیدہ خوشبوؤں کے ساتھ اس عید کو مزید خاص بنائیں 💫Premium Collection by ابنِ سعی...
19/05/2026

✨ عید الاضحیٰ لگژری فریگرینس سیل ✨
اپنی پسندیدہ خوشبوؤں کے ساتھ اس عید کو مزید خاص بنائیں 💫

Premium Collection by ابنِ سعید — جہاں ہر خوشبو آپ کی شخصیت کو ایک نئی پہچان دیتی ہے۔
Elegant presentation, long-lasting fragrance, and luxury vibes in every spray.

🔥 Eid ul Adha Special Offer
🎁 Flat 25% OFF
🚚 Free Home Delivery Available

اپنی پسندیدہ خوشبو ابھی آرڈر کریں اور ہر محفل میں اپنی الگ پہچان بنائیں۔ ✨

✨ Customer Satisfaction Is Our Priority ✨الحمدللہ، آپ کے بہترین ریویوز ہی ہماری اصل پہچان ہیں ❤️ہر خوشبو میں ہم معیار، ک...
18/05/2026

✨ Customer Satisfaction Is Our Priority ✨

الحمدللہ، آپ کے بہترین ریویوز ہی ہماری اصل پہچان ہیں ❤️
ہر خوشبو میں ہم معیار، کلاس اور لانگ لاسٹنگ فریگرینس کا خاص خیال رکھتے ہیں 🌹

💎 Luxury Inspired Perfumes
🔥 Trending Fragrances
🚚 Free Delivery All Over Pakistan

📩 آرڈر کے لیے ابھی میسج کریں
03245338116

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn e Saeed Fragrance & Caps Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share