11/05/2026
علامہ سید عامر تقوی صاحب کے ہاتھ کا لکھا ہوا مکمل قرآن پاک جس کو ہدیہ کے طور پر تمام معصومین علیہ الصلاۃ والسلام بالخصوص اللّٰہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش کرتے ہیں اس کا ثواب اللّٰہ تعالیٰ تمام مرحومین مومنین و مومنات کے بالخصوص شہید سید علی خامنہ ائ صاحب کے نامہ اعمال میں درج فرمائے
اس کے ثواب کی طاقت سے تمام افواج پاکستان کے سپاہیوں کی مدد ہو اور ملک ایران کو ہمیشہ جنگ میں کافروں سے فتح حاصل ہو