12/02/2025
یہ بچہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس کی حفاظت میں ہے۔ یہ اغواکاروں کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوا ہے۔۔۔۔
خدارا اپنے بچوں پر نظر رکھیں۔۔۔۔
یہ شہر اب ڈمپر اور واٹر ٹینکر مافیا کےساتھ ساتھ اسٹریٹ کرمنلز۔۔۔۔۔جرائم پیشہ مافیا کے چنگل میں ہے۔۔۔
اللہ تعالیٰ حکمرانوں کو قانون کی بالادستی قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین