Dara Adam Khel Ki News

Dara Adam Khel Ki News Dara Adam khel ki News

Permanently closed.
14/08/2026

سوات سے راولپنڈی / اسلام آباد بس سروس کا باقاعدہ آغاز! ❤️
❄️ فل اے سی
🛣️ موٹر وے کا آرام دہ سفر
💧 منرل واٹر
🔌 چارجنگ پوائنٹس
⏰ وقت کی پابندی
🤝 بااخلاق عملہ
💰 کرایہ صرف 1200 روپے!

Swat Booking:
0340-1430666
0340-1630666

Pindi Booking:
0306-5259300
0315- 5708402

سوات ویز کی طرف سے ایک اور خوشخبری!🚌 سوات سے بنوں کے لیے بس سروس کا آغاز عنقریب کیا جا رہا ہے۔ان شاء اللہ، بہت جلد! ❤️
14/08/2026

سوات ویز کی طرف سے ایک اور خوشخبری!
🚌 سوات سے بنوں کے لیے بس سروس کا آغاز عنقریب کیا جا رہا ہے۔
ان شاء اللہ، بہت جلد! ❤️

ضلع کرک کے تاریخی قصبےٹیری سے تعلق رکھنے والا  26 سالہ نوجوان ثاقب نور ولد پیاو گل  جو کہ مرحوم والدین  کا اکلوتا بیٹا ت...
08/08/2026

ضلع کرک کے تاریخی قصبےٹیری سے تعلق رکھنے والا 26 سالہ نوجوان ثاقب نور ولد پیاو گل جو کہ مرحوم والدین کا اکلوتا بیٹا تھا اور گھر کا واحد کفیل تھا آج پشاور جاتے ہوئے درہ آدم خیل میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے زد میں آکر اپنی زندگی ہار گیا اس کے کزن محمد نور ولد سید نور سکنہ ٹیری نے فائرنگ کرنے والی پارٹی ملک شوکت پارٹی اور ملک خان اکبر پارٹی کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے محروم کا جسد خاکی اپنے علاقہ میں پہنچادی گی ہے اور آج رات 8بجے جنازہ ادا کیا جائے گا نوجوان کی شہادت کی خبر نے پوری علاقہ کو سوگوار کردیا ہے

07/08/2026

درہ آدم خیل کی نیوز_ فخرے قبائل کوہاٹ بورڈ کے سالانہ امتحان میں اورکزئ کی باصلاحیت بیٹی نے نمایاں پوزیشن حاصل کرکے پورے قبائل خاص کر او رکزئ ایجنسی کا سر فخر سے بلند کیا ۔

پردے او برقعے کے ساتھ کامیابی حاصل کرکے انہوں نے ثابت کردیا کہ تعلیم محنت اور عزم کے ساتھ ہر منزل حاصل کی جا سکتی ہے

اس ہونہار بیٹی طالب عالم انکے والدین اساتذہ اور پوری قوم کو تہہ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین

بازی خیل کے مقام پر روڈ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند درہ آدم خیل ملک لطیف کے تین کم عمر بچے پشاور کینٹ سے اغوا،ملک لطیف آفریدی...
06/08/2026

بازی خیل کے مقام پر روڈ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند
درہ آدم خیل ملک لطیف کے تین کم عمر بچے پشاور کینٹ سے اغوا،ملک لطیف آفریدی
درہ آدم خیل کے کاروباری سیاسی و سماجی شخصیت ملک لطیف آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ
میرے 3 کمسن بچوں کو ڈی ایس پی عمر آفریدی نے اٹھائیں ہے۔ملک لطیف آفریدی
ملک لطیف آفریدی کا کہنا ہے کہ میرے کم سن بچوں پر نا کوئی ایف آئی آر ہے اور نا دوسرے کسی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملاوث ہے
جو کئ دن سے لاپتہ ہے اور ہمیں معلوم ہوا ہے کہ وہ ڈی ایس پی عمر آفریدی نے نامعلوم جگہ پر قید کر رکھے ہیں۔

ملک لطیف آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ میرے کم سن تین بچوں کو ڈی ایس پی عمر آفریدی نے بھتے کے لئے اغواء کئے ہیں۔
ملک لطیف آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈی ایس پی عمر آفریدی مجھ پچاس لاکھ کا ڈیمانڈ کر رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ پچاس لاکھ دینے کے بعد آپکے بچوں کو حوالہ کرو گا
ملک لطیف آفریدی کا مزید کہنا ہے کہ ڈی ایس پی عمر آفریدی نے نے یہ شرط بھی رکھا ہے کہ میرے خلاف عدالت میں کوئی کیس وغیرہ بھی نہیں کیا جائے گا۔ملک لطیف آفریدی

ملک لطیف آفریدی نے ڈی پی او پشاور
سی سی پی او پشاور
آئی جی پی خیبر پختونخوا
وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
کور کمانڈر پشاور
چیف جسٹس آف پشاور
پاکستان کے معزز اداروں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ میرے کمسن بچوں کو ڈی ایس پی عمر آفریدی کے قید سے رہا کیا جائے اور ڈی ایس پی عمر آفریدی کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور کڑی سے کڑی سزا دی،

ملک لطیف آفریدی کا کہنا ہے کہ میں مجبور ہوگیا ہوں ہر دروازہ کھٹکھٹایا لیکن مایوس کے علاوہ کچھ بھی نہیں ملا
میرے مصوم بچوں کو برامد کرکے مجھے اپنے بیٹے صحیح سلامت حوالہ نہیں کئے گئے تو درہ آدم خیل کوہاٹ ٹو پشاور اور پشاور ٹو کوہاٹ مین انڈس ہائی وے کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند رہے گا اور تب تک بند رہیگا جب تک میرے بچے سلامت میرے حوالے نا ہو۔
ملک لطیف آفریدی کے بچوں کو لاپتہ کرنے پر درہ آدم خیل عوام میں بھی غم و غصے پایا جا رہا ہے۔

02/08/2026

سوات کبل چوک میں آمن پاسون احتجاج کے دوران دھماکہ عام عوام اور پولیس اہلکاروں کے جاں بحق اور زخمیوں کی اطلاعات...

بریکنگ نیوز.. درہ آدم خیل کے خاصدار فورس کے صبدار جاوید نے سوات کے رہائشی کے کار سے 3 چوری کے بکریاں رنگے ہاتھوں گرفتار ...
02/08/2026

بریکنگ نیوز.. درہ آدم خیل کے خاصدار فورس کے صبدار جاوید نے سوات کے رہائشی کے کار سے 3 چوری کے بکریاں رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ایگل پوٹ میں بمائے کار بند کر دیا ہے.
زرائع کے مطابق یہ اس کار والے نے یہ بکریاں قوم شیراکی یا قوم زرغون خیل حدود سے چوری کر کے جاوید صبدار کے زیر نگرانی خاصدار فورس نے اسکا پیچھا کر کے قوم آخوروال کے حدود میں گرفتار کیا ہے.
بکریاں جسکی بھی ہو وہ ایگل پوٹ پہنچ کر اپنی بکریاں وصول کریں

02/08/2026

لائبہ بی بی نہ یی زنزیر لرے کڑو۔

نوشہرہ: بچوں کی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل، 4 سگے بھائیوں سمیت 7 افراد جاں بحقپولیس کے مطابق زبانی تکرار بڑھتے بڑھتے بات...
19/05/2026

نوشہرہ: بچوں کی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل، 4 سگے بھائیوں سمیت 7 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق زبانی تکرار بڑھتے بڑھتے بات مسلح جھگڑے تک جا پہنچی،
جس کے نتیجے میں چار سگے بھائیوں سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
المیہ

اے نوجوانوں ایسے موقعوں پر صرف دس منٹ صبر کر لیا کرو
برداشت کر لیا کرو
کوئی گالی بھی دے دے تو
صبر کر لیا کرو

01/04/2026

Address

Kohat
AFRIDI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dara Adam Khel Ki News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share