Learn for earn

Learn for earn Online sell & buying

کامیابی کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ لوگوں کے مشورے نہیں سننے پڑتے جب کہ ناکامی کانقصان یہ ہے کہ ساری دنیا ہمارے لیے افلا...
31/01/2022

کامیابی کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ لوگوں کے مشورے نہیں سننے پڑتے جب کہ ناکامی کانقصان یہ ہے کہ ساری دنیا ہمارے لیے افلاطون بن جاتی ہے۔مشورے حالات سلجھاؤ سےزیادہ شرمندہ کرنے کے لیے دیے جاتے ہیں
❤️❤️.

السلام علیکم ورحمة الله وبركاتهارشاد نبویؐاچھی دوستی کی مثال عطر کی دکان کی مانند ہے۔ اگر اس میں بیٹھو گے تو کچھ نہ بھی ...
31/01/2022

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
ارشاد نبویؐ
اچھی دوستی کی مثال عطر کی دکان کی مانند ہے۔ اگر اس میں بیٹھو گے تو کچھ نہ بھی لو تو بھی اس دکان کی مہک ضرور حاصل کر لو گے۔ بُری دوستی آگ کی بھٹی کی مانند ہے جہاں سے آگ نہ بھی لگے تو کپڑوں میں دھوئیں کی کالک ضرور لگ جائے گی۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِیْد، اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِیْد💝
"دعــــــــا ھے"
"اے بلندیوں کے بادشاہ!
اے رب کائنات!
میرے پیاروں کو ہمیشہ خوشحال اور آباد رکھ ! ہم سب کو اپنی رحمتونکے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمردراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور بندگی عطا فرما......
🌹🍀💐آمين يارب

A perspective of San Francisco 📸
30/01/2022

A perspective of San Francisco 📸

Singapore 💚
29/01/2022

Singapore 💚

Marina Bay Sands Hotel, Singapore 💜💜💜💜
29/01/2022

Marina Bay Sands Hotel, Singapore 💜💜💜💜

Sardinia, Italy
29/01/2022

Sardinia, Italy

Barcelona Spain تمہاری کامیابی کے راستے میں سب سے بڑی رکاٹ کوئ اور نہیں تمہاری اپنی کمزور قوت ارادی ہے۔ تمہارا پختہ عزم ...
29/01/2022

Barcelona Spain

تمہاری کامیابی کے راستے میں سب سے بڑی رکاٹ کوئ اور نہیں تمہاری اپنی کمزور قوت ارادی ہے۔ تمہارا پختہ عزم اور لوگوں کی باتوں کو نظرانداز کرنے کی صلاحیت تمہیں وہاں پہنچا سکتی جہاں تم چاہتے ہو۔

Beachy Head Cliffs England😯
29/01/2022

Beachy Head Cliffs England😯

The Great Pyramid of Giza, Egypt 🧡🧡🧡🧡
29/01/2022

The Great Pyramid of Giza, Egypt 🧡🧡🧡🧡

مثبت ضد کامیابی کا باعث بنتی ہے اور منفی ضد ناچاکی کا۔ مثبت ضد یہ ہے کے آپ ٹھان لیں کے جس آن لائن بزنس میں دوسرے فیل ہور...
27/01/2022

مثبت ضد کامیابی کا باعث بنتی ہے اور منفی ضد ناچاکی کا۔ مثبت ضد یہ ہے کے آپ ٹھان لیں کے جس آن لائن بزنس میں دوسرے فیل ہورہے ہیں، آپ کامیابی تک اپنے آپ کو حالت جنگ میں سمجھئیے۔

Address

Khanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn for earn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share