15/11/2025
تقریباً دس پندرہ سال پہلے ایک چھوٹی مختلف ڈیزائن کی لائٹ ملتی تھی۔ (جو تصویر میں دکھائی گئی ہے) جسے ہم موبائل کے پچھلی سائڈ پر چپکا دیتے تھے۔ اور کوئی بھی کال آنے سے چند سیکنڈ پہلے یہ جلتی تھی۔
حالانکہ اس کے اندر بیٹری بھی نہیں تھی۔
میرا سوال ہے کہ یہ کال آنے سے پہلے ہی کیسے جلتی تھی اور وہ بھی بنا بیٹری کے؟؟