Kasur Press Club

Kasur Press Club ch saleem

قصور: سائن بورڈز کی بہتات، ڈپٹی کمشنر قصور کسی بڑے سانحہ کے منتظر؟ٹی ایم اے قصور کی ملی بھگت سے غیر قانونی بورڈز کی بھرم...
08/10/2025

قصور: سائن بورڈز کی بہتات، ڈپٹی کمشنر قصور کسی بڑے سانحہ کے منتظر؟

ٹی ایم اے قصور کی ملی بھگت سے غیر قانونی بورڈز کی بھرمار

قصور شہرِ قصور میں غیر قانونی اور بے ہنگم سائن بورڈز کی بھرمار شہریوں کے لیے خطرے کی علامت بن چکی ہے۔ ٹی ایم اے قصور کی ملی بھگت سے مختلف کمپنیوں اور اداروں کے سائن بورڈز بغیر کسی منظوری کے شہر کی اہم شاہراہوں، چوکوں اور عمارتوں پر نصب ہیں جن میں سے کئی خستہ حال ہو چکے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ بارشوں اور تیز ہوا کے دوران یہ سائن بورڈز گرنے کا خطرہ رہتا ہے، جو کسی بھی وقت جانی و مالی نقصان کا باعث بن سکتے ہیں۔ اس کے باوجود ضلعی انتظامیہ اور محکمہ بلدیات کی خاموشی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔

ذرائع کے مطابق ہائی کورٹ کی واضح ہدایات کے باوجود بااثر عناصر نے جگہ جگہ سائن بورڈ لگا رکھے ہیں جبکہ بعض سرکاری عمارتوں کے سامنے بھی غیر قانونی بورڈز لٹک رہے ہیں۔ شہریوں نے ڈپٹی کمشنر قصور عمران علی سے فوری نوٹس لینے اور ان سائن بورڈز کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ کسی بڑے سانحے سے بچا جا سکے۔

سعید احمد بھٹی نامہ نگار روزنامہ نوائے وقت قصور

قصور ایل ڈبلیو ایم سی کے ٹھیکدار کی مبینہ غفلت اورلاپرواہی کی وجہ سے صاف ستھرا پنجاب پروگرام تو وڑ گیا جگہ جگہ گندگی کے ...
05/06/2025

قصور ایل ڈبلیو ایم سی کے ٹھیکدار کی مبینہ غفلت اورلاپرواہی کی وجہ سے صاف ستھرا پنجاب پروگرام تو وڑ گیا جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور غلاظت سے اٹھتا تعفن انسانی بیماریوں کا سبب بننے لگا عرصہ دراز سے سیاسی پشت پناہی کیوجہ سے انکو کوئی پوچھنے والانہیں شہر بھر میں کچرا کنڈی کے ڈھیر کرپٹ راشی ملازمین ڈیوٹی سے غائب شہریوں کی بڑی تعداد ان سے خائیف ہیں شہر بھر کی سماجی ومذہبی تنظیموں نے انکے خلاف احتجاج اور سی ایم پورٹل پر شکایات کے انبار لگانے کا عندیہ دے دیا۔۔۔۔۔

02/05/2025

قصور کھارا گاؤں میں جگہ جگہ کچرا کنڈیاں ۔۔۔۔۔۔قصور میں صفائی کی وڈیوز اس نمبر پر شئیر کریں 03214748842

02/05/2025

قصور بڈھے والا قبرستان کے پاس کی حالت زار۔۔۔۔۔۔۔ قصور صفائی کے حوالے سے وڈیوز اس نمبر پر بھیجیں 03214748842

01/05/2025

قصور شیر ربانی کالونی اتنی بڑی کچرا کنڈی کوئی اٹھانے کو تیار نہیں بچے بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔۔۔۔۔۔

01/05/2025

قصور بڈھے دا کوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

01/05/2025

کوٹ سلامت پورہ گلی ماشکیاں والی میں مین ہول کا کور ٹوٹ پھوٹ کا شکار
کس بھی وقت جانی نقصان کا اندیشہ ہو سکتا
ڈی سی صاحب سے درخواست ہے کہ
برائے مہربانی فرما کر مین ہول کور بنا کر لگوا دیں شکریہ

01/05/2025

قصور مین روہی نالہ۔۔۔۔۔۔۔ قصور صفائی کے حوالے سے وڈیوز اس نمبر پر بھیجیں 03214748842

01/05/2025

قصور کمبواں والا چوک ۔۔۔۔۔۔۔ روہی نالہ

Address

Kasur

Telephone

+923214748842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasur Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share