Shirk___Hacker

Shirk___Hacker ہائے افسوس !!! میرے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) کا دین ک?

12/10/2016

⭕ اسمِ ’’محمد“ صلی اللہ علیہ وسلم کا احترام ⭕

اورنگ زیب عالمگیربڑا مشہور مغل شہنشاہ گزرا ہے اس نے ہندوستان پر تقریباً 50 سال حکومت کی تھی ایک دفعہ ایک ایرانی شہزادہ اسے ملنے کے لئے آیا... بادشاہ نے اسے رات کو سلانے کا بندوبست اس کمرے میں کرایا جو اس کی اپنی خواب گاہ سے منسلک تھا...

ان دونوں کمروں کے باہر بادشاہ کا ایک بہت مقرب حبشی خدمت گزار ڈیوٹی پر تھا، اس کا نام محمد حسن تھا اور بادشاہ اسے ہمیشہ محمد حسن ہی کہا کرتا تھا، اس رات نصف شب کے بعد بادشاہ نے آواز دی’’حسن! ‘‘...
نوکر نے لبیک کہا اور ایک لوٹا پانی سے بھرکر بادشاہ کے پاس رکھا اور خود واپس باہر آگیا، ایرانی شہزادہ بادشاہ کی آواز سن کر بیدار ہوگیا تھا اور اس نے نوکر کو پانی کا لوٹا لیے ہوئے بادشاہ کے کمرے میں جاتے دیکھا اور یہ بھی دیکھا کہ نوکر لوٹا اندر رکھ کر باہر واپس آگیا ہے، اسے کچھ فکر لاحق ہوگئی کہ بادشاہ نے تو نوکر کو آواز دی تھی اور نوکر پانی کا لوٹا اس کے پاس رکھ کر واپس چلا گیا ہے، یہ کیا بات ہے...؟

صبح ہوئی شہزادے نے محمد حسن سے پوچھا کہ رات والا کیا معاملہ ہے...؟
مجھے تو خطرہ تھا کہ بادشاہ دن نکلنے پر تمہیں قتل کرادے گا کیونکہ تم نے بادشاہ کے کسی حکم کا انتظار کرنے کی بجائے لوٹا پانی سے بھر کر رکھ دیا اور خود چلے گئے...

نوکر نے کہا :
’’عالی جاہ !ہمارے بادشاہ حضوراکرمۖ کا اسم گرامی بغیر وضو نہیں لیتے، جب انہوں نے مجھے حسن کہہ کر پکارا تو میں سمجھ گیا کہ ان کا وضو نہیں ہے ورنہ یہ مجھے ’’محمد حسن‘‘ کہہ کر پکارتے اس لیے میں نے پانی کا لوٹا رکھ دیا تاکہ وہ وضوکرلیں...!!

📜 ماخوذ

12/10/2016

شیعہ کے لیے ایک جھٹکے دار تحریر ملاحظہ 👇🏾👇🏾
**********************
شیعہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے فقط سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے ہی کیوں محبت کرتے ہیں؟

کیا آپ نے خود سے کھبی یہ سوال کیا ہے؟
کیا کھبی آپکو شیعوں کے اس فعل پہ تعجب ہوا؟

اس بارے میں ایسی معلومات آپ کے سامنے رکھ رہے کہ آپ دھنگ رہ جائیں گے، مسلم دنیا کیلئے یہ کسی جھٹکے سے کم نہیں، اور بالخصوص عرب کے شیعوں کیلئے حیران کن معلومات۔

سوال کا جواب دینے سے پہلے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی اولاد کے بارے میں جاننا ضروری ہے۔
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بیٹوں کے نام۔

🔴حسن بن علي بن أبي طالب
🔴حسين بن علي بن أبي طالب
🔴محسن بن علي بن أبي طالب
🔴عباس بن علي بن أبي طالب
🔴هلال بن علي بن أبي طالب
🔴عبدالله بن علي بن أبي طالب
🔴جعفر بن علي بن أبي طالب
🔴عثمان بن علي بن أبي طالب
🔴عبيدالله بن علي بن أبي طالب
🔴أبو بكر بن علي بن أبي طالب
🔴عمر بن علي بن أبي طالب

کیا آپ نے شیعہ کتب میں (یا حسن) لکھا دیکھا ہے؟ یا (یا محسن) (یا عباس) ؟ ہرگز نہیں۔!!!

کیوں (یا حسین) ہی پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں حسین سے ہی مدد مانگی جاتی ہے؟
جبکہ یہ بھی علم میں ہے کہ حسن اور حسین دونوں بھائی ہیں ان کی ماں فاطمہ زھرا ہے اور انکے والد علی بن ابی طالب ہیں اور سب اہل بیت میں سے ہیں۔

اے عرب والو کیا یہ سوال کھبی اپنے آپ سے کیا ہے؟ اور اے عرب کی شیعو کیا یہ سوال اپنی ذات سے کھبی کیا ہے؟

اس سے پہلے اس سوال کا جواب دوں، پہلے چونکا دینے والی معلومات بھی لے لو۔

کیا تم جانتے ہو شیعوں کے ۱۲ امام صرف حسین کی نسل سے ہیں؟

اور شیعہ حسین رضی اللہ عنہ کا احترام حسن رضی اللہ عنہ اور سیدنا علی کی بقیہ اولاد سے زیادہ کرتے ہیں کیونکہ حسین کی شادی فارسی ایرانی عورت سے ہوئی جو ایران کے بادشاہ (یزدگرد) کی بیٹی تھی جس کا نام شہربانو تھا، مسلمانوں نے فارسی ریاست کے زوال کے بعد کسری کے بادشاہ کو قتل کر دیا اور اسکی بیٹیوں کو گرفتار کر لیا تھا۔

تو پھر خلیفہ عمر رضی اللہ عنہ نے کسری کی بیٹیوں میں ایک بیٹی (شہربانو) حسین کو دے دی اور حسین نے اس سے شادی کر لی اور یہی وہ سبب ہے جسکی بنیاد پہ شیعہ حسین اور ائمہ سے زیادہ محبت کرتے ہیں کیونکہ یہ سارے شہربانو کی اولاد میں سے ہیں اور اہل فارس ہیں اور شیعوں کا یہ کہنا کہ غلط ہے کہ وہ اہل بیت سے محبت عرب کی بنیاد پہ کرتے ہیں، نہیں (بلکہ یہاں معاملہ اہل فارس کا ہے)

اور صحیح بات یہ ہے کہ وہ اس اہل بیت سے محبت کرتے ہیں جو کسری کی اولاد میں سے اور ان ۱۲ ائمہ سے محبت کرتے ہیں جو سب کے سب فارسی عورت کی نسل سے ہیں اور وہ اس حسین سے محبت کرتے ہیں کیونکہ وہ ان کے دادا ہیں، نہ کہ حسین کے دادا نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔

امام ابن کثیر نے البدائیہ جلد ۹ سن ٦١ ہجری میں سیدنا حسین کے ترجمہ میں کہا ابن خلقان نے کہا ام سلمہ ایران کے بادشاہ (یزدگرد) کی بیٹی تھی جو فارس کا آخری بادشاہ تھا زمخشری نے کہا (یزدگرد) کی تین بیٹیاں تھیں (جو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں قیدی بنائی گئیں)

جن میں سے ایک عبداللہ بن عمر کو ملیں جس سے بیٹا پیدا ہوا جسکا نام سالم تھا۔

دوسری محمد بن ابو بکر رضی اللہ عنہ کو ملی جس سے قاسم بیٹا پیدا ہوا۔

تیسری حسین بن علی ضی اللہ عنہ کو ملی جس سے زین العابدین پیدا ہوئے۔ اور یہ سب آپس میں خالہ زاد ٹھرے۔

اور شیعہ جن ائمہ کی تکریم کرتے ہیں اور جنھیں انبیاء سے اعلیٰ درجہ دیتے ہیں اور انہیں معصوم جانتے ہیں یہ سب صرف حسین کی اس بیوی سے ہیں جو فارسیہ تھیں۔

اور شیعہ حسین اور ۱۲ ائمہ سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کیونکہ ان میں فارسی خون و پسینہ شامل ہے اور وہ کسری کے مالک ہیں۔

(اٹھو مسلمانو) لوگوں پر یہ اجاگر کرو کہ شعیہ اہلبیت کسری سے محبت کرتے ہیں نہ کہ اہل بیت النبی صلی اللہ علیہ سلم سے۔

24/06/2016

نقصان.......
ہر کوئی یہ ہی سوچتا ہے کہ فلاں شخص میرے لیے برا ہے فلاں مجھے نقصان پہنچا سکتا ہے لیکن کبھی ہم نے یہ سوچا ہے کہ میں کس کے لیے برا ہوں میں کس کو نقصان پہچ رہا ہوں فکر ہے تو بس یہ ہی ہائے اس نے میرا نقصان کر دیا اس نے میرے ساتھ ایسا کیا لیکن یہ کیوں نہیں سوچتے کہ میں اس کے ساتھ برا کررہا ہوں اور لگاتار اس کو جھوٹ سچ بول کر نقصان پہنچ رہا ہوں. محمدؐ رسول کا فرمان ہے کہ تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جس کے ہاتھ سے دوسرا مسلمان محفوظ ہے (الحدیث) لیکن آج کے دور میں کس کو فکر ہے بس جس کے منہ سے سننو میں میں میں بس میں ہی کے چکر میں مگن ہے اور اس انجام سے بے خبر ہے کہ یہ میں ہی تھی جس نے فرعون کو خدای کا دعویٰ کروا یہ میں ہی تھی جس ابوجہل کو نبوت کا انکاری بنیا اس لیے میرے بھائی اللہ کو میں پسند نہیں اس کی لاٹھی بے آواز ہے کب تم پر پڑ جائے کسی کو نہیں پتا ناجانے کب موت کا فرشتہ تیرے پاس آجائے اور تو موت کے فرشتے کو دیکھ کر وہی فرعون کی طرح توبہ کرے لیکن اللہ تیری توبہ قبول نہیں کرے گئے اس لیے بس اللہ سے ڈر جا اور کسی کا ناجائز حق مت کھا کسی کو نقصان مت پہچا اور کسے کے لیے برا مت سوچ اللہ پڑھ کر عمل کرنے کی توفیق دے آمین

15/06/2016

رمضان کا پہلا عشرہ... اور ہماری مساجد 👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤
دوسرا عشرہ اور مساجد. .. 👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤
تیسرا عشرہ اور مساجد.. 👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤
شب قدر.... 👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👥👥👥
عید الفطر... 👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👥👥 عیدالفطر ظہر كي نماز..
👤👤👤 انا للہ وانا الیہ راجعون😒 🍃🍃

محمد مصطفیٰ کہیے  ﷺ یا احمد مرتضیٰ کہیے ﷺ اور خدا کے بعد بس وہ ہیںپھر اُس کے بعد کیا کہیےاور جب ان کا ذکر ہو تو دنیا سرا...
15/06/2016

محمد مصطفیٰ کہیے ﷺ
یا احمد مرتضیٰ کہیے ﷺ

اور خدا کے بعد بس وہ ہیں
پھر اُس کے بعد کیا کہیے

اور جب ان کا ذکر ہو تو
دنیا سراپاِ گوش بن جائے

اور جب ان کا نام آئے
تو مرحبا صلے علی کہیے

شریعت میں تو ثابت ہے
کہ ختم انیباء ﷺ کہیے

اور محبت کا تقاضہ ہے
کہ محبوبِ.خدا کہیے

14/06/2016

100 لفظوں کی کہانی
حکمت
میں کبھی کبھی قرآن مجید لے کر قبرستان چلا جاتا تھا امی کے سرہانے بیٹھ کر تلاوت کرتا تھا ایک دن وقت کا اندازہ نہیں رہا.اندھیرا پھیل گیا تو دل گھبرایا.قبرستان میں چاہے ماں کی قبر پر جائیں اندھیرے میں ڈر لگتا ہے پھر کچھ دور ایک بزرگ نظر آئے تو ڈھارس ہوئی.میں اُٹھ کر چلا تو وہ بھی چلے اور پوچھا کہ میرے ہاتھ میں کیا ہے میں نے بتایا کہ قرآن حکیم ہے بزرگ نے کہا
"حکمت والی یہ کتاب مُردوں کو سنانے کے لیے نہیں زندوں کو سمجھانے کے لیے اُتاری گئی تھی"
مبشر علی زیدی

13/06/2016

رسول اللہﷺکا سایہ مبارک تھا
اور سایہ ہونا آپ ﷺ کے مرتبے کو کم نہیں کرتا
سیدالانیباء محمدؐ رسول اللہ ﷺ اللہ کے برگزیدہ اور انسان تھے اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کا سلسلہ انسانیت سے پیدا کیا تھا اور انسان ہونے کے اعتبار سے عیاں ہے کہ انسان کا سایہ ہوتا ہے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ایک مقام پر فرمایا ہے کہ
اور جتنی مخلوقات آسمانوں میں اور زمین میں ہیں خوشی اور نا خوشی سے اللہ کے سامنے سجدہ کرتی ہیں اور اُن کے سائے بھی صبح وشام سجدہ کرتے ہیں(الرعد15)
ایک اور مقام پر فرمایا
کیا انھوں نے اللہ کی مخلوقات میں سے کسی نے نہیں دیکھا کہ اس کے سائے دائیں اور بائیں لوتٹے ہیں یعنی اللہ کے آگے ہوکر سرججود ہوتے ہیں(النحل48)
ان آیات سے معلوم ہوتا ہے کہ زمین وآسمان میں اللہ نے جتنی مخلوق پیدا کی ہے اور سائے بھی اور یہ رسول اللہ ﷺ بھی تو اللہ کی مخلوق ہیں ۔لہذا آپ ﷺ کا بھی سایہ مبارک تھا آپ ﷺ کے سائے کے متعلق کئی احادیث موجود ہیں جیسا کہ
سیدنا انس ؓ فرماتے ہیں ایک رات نبی کریم ﷺنے ہمیں نماز پڑھائی اور بالکل نماز کی حالت میں اپنا ہاتھ اچانک آگے بڑھایا مگر پھر جلدی سے پیھچے ہٹالیا.ہم نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول ﷺ آج آپ نے خلافِ معمول نماز میں کوئی نئے عمل کا اضافہ کیا ہے آپ ﷺنے فرمایا نہیں بات یہ ہے کہ میرے سامنے ابھی ابھی جنت پیش کی گئی میں نے اس میں بہترین پھل دیکھے اور جی میں آیا کہ اس میں سے کچھ اُچک لو مگر فورا حکم ملا پیھچے ہٹ جاؤ میں پیھچے ہٹ گیا پھر مجھ پر جہنم پیش کی گئی یہاں تک کہ میں نے اس کی روشنی میں اپنا اور تمھارا سایہ دیکھا.دیکھتے ہی میں نے تمھاری طرف اشارہ کیا کہ پیچھے ہٹ جاؤ(متدرک حاکم 457/4)
سیدہ زینب ؓ اور سیدہ صفیہ ؓ ایک سفر میں رسول الله ﷺ کے ساتھ تھیں صفیہ ؓ کے پاس ایک اونٹ تھا اور وہ بیمار ہوگیا جب کہ زینب ؓ کے پاس دو اونٹ تھے رسول اللہ ﷺ نے زینب ؓ سے فرمایا کہ ایک اونٹ صفیہ ؓ کو دے دو تو انھوں نے کہا کہ میں اس یہود کو کیوں دوں؟ رسول اللہ ﷺ اُن سے ناراض ہو گئے تقریباً تین ماہ تک زینب ؓ کے پاس نہ گئے یہاں تک کہ زینب ؓ نے مایوس ہو کر اپنا سامان باندھ لیا.سیدہ زینب ؓ فرماتی ہے کہ اچانک دیکھتی ہوں کہ دوپہر کے وقت نبی ﷺ کا سایہ مبارک آرہا ہے اور پھر نبی کریم ﷺ میرے حجرے میں داخل ہوئے(مسنداحمد132/6 طبقات الکبری127/8)
لہذا قرآن و حدیث سے ثابت ہوا کہ رسول اللہ ﷺ کا سایہ تھا اور سایہ ہونا آپ ﷺ کے مرتبے کو کم نہیں کرتا

12/06/2016

یہ پڑھ کر بہت دکھ ہوتا ہے کہ آج کل لوگوں کو حق کی بات قرآن کی آیت اور صیح حدیث کی بات بھی فرقہ واریت لگتی ہے پھر ان کا مقصد یہ ہے کہ بس اندھے گونگے بہرے بن کر رہو.اور جہاں کوئی لگا ہے لگ رہنے دو سانوں کی بس جی کسے دے مذہب نوں نا چھڑو تے اپنے مذہب نوں نا چھوڑ. دو جمع دو چار بھی ٹھیک ہے دو جمع دو پانچ بھی ٹھیک ہے بس جی یہ سب مولا مولویوں کی باتیں ہیں بس آپ اللہ اللہ کیا کرو.اور یہ باتیں پڑھ اور سن کر مجھے وہ بنی اسرائیل کی ایک بستی کا واقعہ یاد آجاتا ہے جہاں اللہ تعالیٰ نے فرشتہ کو کہا کہ اس کو تباہ برباد کر دو اس پہاڑ کو آسمان پر اُٹھ کر زمین پر التا کر دو تو فرشتہ نے فرمایا کہ اے اللہ اس بستی میں آپ کا ایک بہت نیک بندہ رہتا ہے جو ایک غار میں آپ کی عبادت دن رات کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اس بندے کو پہاڑ کی نوک پر رکھ کر التا دو اس کی پوری بستی اللہ کی نافرمانی کرتی رہی یہ ان کو سمجھنے کی بجائے اپنی عبادت کرتا رہا.میرے دوستو اپنے نظریہ دیکھو کہی ہم بھی اس بندے کی طرح تو نہیں اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور اسرف المخلوقات والا کام نیکی کی طرف بولنے اور برائی سے روکنے والا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

12/06/2016

مولا علی رضی اللہ عنہ مشکل کشا
افسوس ہوتا ہے مجھے جب میں یہ کلمہ سنتا ہوں کیوں مجھے قرآن کی یہ آیت یاد آجاتی ہے جس میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ
"اگر اللہ تجھے کوئی تکلیف پہنچانا چاہیے تو اس تکلیف کو اللہ کے سوا کوئی دور نہیں کر سکتا اور اگر وہ تجھے کوئی بھلائی پہنچانا چاہے تو بھی ہر چیز پر قادر ہے(الانعام:17)
اس آیت میں اللہ تعالیٰ بیان کر رہے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی مشکل کشا نہیں کوئی حاجت رو نہیں پر جب لوگ کو یہ بات کہی جاتی ہے تو آگے سے جو کہتے ہیں اس کا نقشہ بھی قرآن نے کھیچا ہے
اور جب اللہ اکیلئے کا ذکر کیا جاتا ہے تو آخرت پر ایمان نہ لانے والے لوگ ان کے دل تنگ پڑ جاتے ہیں اور جب اللہ کے سوا لوگوں کا ذکر کیا جاتا ہے تو اچانک خوش ہوتے ہیں(زمر آیت 45)
ایک اور جگہ پر اللہ تعالیٰ مدد کے بارے میں فرماتے ہیں
"اور یہ محض تمہارے دل کی خوشی اور اطمینان قلب کیلئے ہے ورنہ مدد تو اللہ کی طرف سے ہے جو غالب حکمتوں والا ہے"(آل عمران 126)

30/03/2016

Address

Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shirk___Hacker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category