27/09/2023
حضور ﷺ پر درود پاک آپ خود نہیں پڑھتے بلکہ آپ کو چُن لیا جاتا ھے
درود ابراھیمی پڑھنا اور اس دعوت میں شریک ہونا قسمت کی بات ہے
آئیے درود ابراھیمی پڑھ کر ڈن کر دیجیئے.اللّٰہ پاک اپنے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہم سب مسلمانوں کو سلامت رکھے خوش رکھے آباد رکھے ہم سب کو صحت والی زندگی نصیب فرمائے اللّه پاک ہماری تمام جائز حاجات بہترین بنا کر قبول منظور فرماۓ
1🤲
اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ ○
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ۔❤️
📿الَلّٰــهُمَہ صَــّلِ عَلٰى سَــيَّدِنَاوَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِهِ وَسَــِلّمْ📿
امین