Tictoc

Tictoc Best deals With Best Product Line.

27/01/2025
07/03/2022

Karachi vs Lahore plz share

07/07/2021

ہم اقرارالحسن کے بہت مشکور ہیں
ہمارے چیئرمین پاورپلس راجہ عبدالغفار کو خراج تحسین پیش کیا اور ہمارے چینل پاور پلس کو لائک اور سبسکرائب کیا آپ سے بھی گزارش ہے ہمارے چینل کو لائک اور سبسکرائب کریں تازہ ترین اپ ڈیٹ کے لئے
بشکریہ
انچارج نمائندگان پاکستان پاور پلس نیوز غلام قادر اکبر
انچارج نمائندگان کراچی پاور پلس نیوز
عارف سونی

29/06/2021

ARIFSONI power plus news with nasir Hussain shah

24/05/2021

جی ناظرین خبر شامل کرتے ہیں
انچارچ نمائندگان کراچی پاور پلس نیوز عارف سونی کے مطابق پاور پلس کے تجزیہ نگار مجاہدالدین نے
کراچی چیمبر آف کامرس اسمال ٹریڈرز الائنس کے تاحیات چیئرمین جناب عبدالمجید میمن کورونا وائرس کے شکار ہوگئے ہیں ان کے لیے خصوصی دعا کا پیغام بھیجا ہے اور ان کی کاوش کو سراہا ہے اور اس کے علاوہ کراچی میں لاک ڈاؤن کے نئےشیڈول جاگیردارانہ نظام اور بجٹ کے حوالے سے اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے حکام بالا تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں آپ بھی ملاحظہ فرمائیں جی مجاہدالدین کیا تفصیلات ہے

04/05/2021

کراچی سے خبر شامل کرتے ہیں ہمارے انچارج نمائندگان کراچی عارف سونی پاور پلس نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاور پلس کے تجزیہ نگار مجاہدالدین موجودہ حالات میں کورونا کی تیسری لہراور کراچی لاک ڈاؤن میں تاجروں کے دوکانوں کی ٹائمنگ مسائل اسی حوالے سے پاور پلس نیوز پر اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے دیکھیں آپ بھی ملاحظہ فرمائیں
جی مجاہد الدین

Address

Karachi
75500

Telephone

03224432443

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tictoc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share