28/03/2026
Humara Karachi 😌🥺😭💔
کراچی کی سڑکوں پر محفوظ ڈرائیونگ کرنا واقعی کسی عام انسان کے بس کی بات نہیں 🚗😅
گڑھوں سے بچتے بچاتے نکلنا، اچانک دائیں بائیں سے آتے موٹرسائیکل سواروں کو راستہ دینا 🏍️، چنگچی رکشوں کی پھرتیاں برداشت کرنا اور گھنٹوں ٹریفک جام میں صبر کا ہمالیہ بنے رہنا… یہ تو مکمل “سروائیول گیم” ہے 🎮😵💫
یہاں روزانہ گھر صحیح سلامت پہنچ جائیں تو واقعی “بہترین ڈرائیور” کا تمغہ 🏅 اور کم از کم ایک فل ٹینک پٹرول کا انعام ⛽ ملنا چاہیے! 😂🙌