Rohani Shop

Rohani Shop Buy Original Religious, Spiritual, Taweez, Wazaif and Rohani Products online in a very cheap price.

25/03/2020

👈👈علم قیافہ 👇👇

چہرے کیا کہتے ہیں دنیا میں اربوں انسان ہیں لیکن ہر چہرہ دوسرے سے مختلف ہے۔چہرے کے خدوخال بھی مختلف خصوصیات کی عکاسی کرتے ہیں چہرہ پڑھنے کا فن زمانہ قدیم سے چلا آرہا ہے۔اس کا آغاز چین سے ہوا۔
عام طور پر چہرے کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے پہلا حصہ ،پیشانی،دوسرا حصہ، آنکھ اور ناک کے درمیان، جبکہ تیسرا ناک کی نوک سے لے کر تھوڑی کے نچلے حصے تک-اگر درج بالا حصوں‌میں مطابقت ہو تو چہرہ کافی اچھا سمجھا جاتا ہے۔

👈پیشانی -👇

پیشانی کی چوڑائی 4 سے 5 انچ تک ہو تو وہ شخص خوشحال اور کامیاب ہوگا بے ڈھنگ اور تنگ پیشانی والا شخص مشکل قسم کا ہوگا اگر کسی کی پیشانی تکونی زاویہ ظاہر کرتی ہو تو وہ شخص ناخوش اور گھریلو مسائل سے دوچار ہوسکتا ہے۔

بال پیشانی کے درمیان سے نیچے کی طرف جُھکے ہوئے ہوں تو وہ شخص نسوانیت کی طرف مائل ہو سکتا ہے۔پیشانی پر بالوں کی لائن اگر انگریزی حرف " M “ کی شکل ظاہر کرے تو ایسے لوگ خوش قسمت ہوتے ہیں اس طرح کے لوگ سائنس داں ، موسیقار یا ادیب ہوتے ہیں ۔پیشانی بہت بڑی اور نشیب و فراز والی ہو تو وہ شخص ذہنی مریض ہو سکتا ہے۔جس شخص کی پیشانی پُر گوشت ہو وہ شخص بڑا خود پسند،بلند حوصلہ اور مغرور ہوگا۔

👈آنکھیں-👇

آنکھیں اپنے حجم کے لحاظ سے اگر معمول سے بڑی ہوں تو ایسا شخص نہایت ذمہ دار اور بہادر ہوتا ہے چہرے کے مقابلے میں چھوٹی آنکھوں والا شخص (مرد ) ضدی طبعیت اور گُھنی طبعیت کا مالک ہوسکتا ہے جبکہ چھوٹی آنکھیں رکھنے والی خاتون میں حسد کا مادہ زیادہ ہوتا ہے لیکن اگر ایسی عورت کا دل جیت لیا جائے تو پھر تازندگی وفادار رہتی ہیں۔

اگر کسی خاتون کی آنکھیں چھوٹی ہونے کے ساتھ ساتھ گول بھی ہوں تو یہ بے وفا ہونے کی علامت ہے چھوٹی سیاہ اور چمکتی ہوئی آنکھیں جن کے ساتھ اگر گھنے سیاہ ابرو بھی ہوں تو یہ مکاری اور معاملہ فہمی کو ظاہر کرتی ہیں۔
متوسط آنکھ باحیا اور نادار لوگوں سے نسبت رکھنے کا پتہ دیتی ہیں۔جس شخص کی آنکھ جتنی زیادہ روشن ہوگی وہ اتنا ہی بیماری اور مشکلاتِ دنیاوی سے محفوظ رہے گا۔اور اُس پر کسی قسم کے جادو وغیرہ کا بھی اثر نہیں ہوسکے گا۔

گُفتگو کے وقت آنکھیں اِدھر اُدھر گھمانے والا شخص فریبی،بد خصلت اور دھوکے باز ہوگا۔کن انکھیوں سے دیکھنے والے اشخاص تنگ دل مطلب پرست اور بے مروت ہونگے ایسے لوگوں کے دلوں پر محبت کا اثر کم ہی ہوتا ہے۔نیلی آنکھوں والے مزاج میں معتدل اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔سبزی مائل آنکھوں والے بے صبر ہوتے ہیں۔سرخ آنکھوں والے مخالف صنف کی کمزوریوں سے فائدہ اُٹھاتے ہیں۔

👈ناک۔👇👇

جس شخص کی ناک لمبی اور اُس کے نیچے کا حصہ گول ہو تو وہ کاروباری شخصیت کا حامل ہوسکتا ہے۔جبکہ لمبی ناک اگر نیچے کی طرف جھکی ہو تو ایسا شخص دنیاوی ترقی کی بلندیوں کو چھو سکتا ہے۔چھوٹی ناک والے اشخاص جلد باز اور خیالی پلاؤ پکانے میں ماہر ہوتے ہیں ۔چوڑی ناک والا شخص حساس،سرگرم اور پُر اُمید ہوتا ہے ۔پتلی ناک والے نازک طبع ،سلجھی ہوئی شخصیت کے ساتھ ساتھ خود غرضی کی طرف بھی مائل ہوسکتا ہے۔ناک درمیانی ہو تو ایسے لوگ رحمدل، نرم مزاج، اور سخی ہوتے ہیں۔اگر ناک کی نوک نکلتی ہوئی ہو تو ایسی عورتیں نہایت فسادی ہوتی ہیں۔

👈کان۔👇👇

اگر کان کی اندرونی ساخت چوڑی ہو تو ایسے لوگ موسیقی سے لگاؤ رکھتے ہیں جبکہ کان کی بیرونی ساخت اوپر کی جانب نوک دار ہو تو ایسے اشخاص خوش مزاج اور سُلجھی ہوئی طبعیت کے مالک ہو سکتے ہیں ۔اگر کان کا بالائی حصہ آنکھوں کی سطح سے بلند ہو تو ایسے لوگ عقلمند اور ذہین ہوتے ہیں۔چھوٹے کان والے اشخاص کو قیافہ شناسی میں بےوقوف اور جاہل سے تعبیر کیا جاتا ہے-

👈ہونٹ-👇👇

اگر ہونٹ بھاری ہوں تو ایسے لوگ کافی جذباتی اور رومان پسند ہوتے ہیں۔جس شخص کے ہونٹ کُھلے رہتے ہوں تو اُس کی شخصیت مزاحیہ اور نمائش پسند ہوگی۔پتلے ہونٹوں والے افراد خرچ کے معاملے میں کافی محتاط ہوتے ہیں۔البتہ اگر ہونٹ کا نچلا حصّہ کافی نمایاں ہو تو ایسا شخص حاسد اور کینہ پرور بھی ہوسکتا ہے۔جن لوگوں کے دہانے پھیلے ہوئے ہوتے ہیں وہ بدمعاشی کی طرف مائل ہوتے ہیں۔سرخ ہونٹ خوش قسمتی کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔
ابرو۔
جس شخص کے ابرو یعنی بھویں آنکھ کے بہت قریب ہوں تو یہ عقل مندی کی علامت ہیں۔اگر دونوں بھویں ایک دوسرے سے بہت زیادہ دور ہوں تو ایسا فرد سنگدل ہوگا اور یہ بےوقوفی کی علامت ہے۔ابرو کشیدہ ،باریک،اور کمان کی مانند خمدار ہوں تو وہ شخص دولتمند ،عقلمند اور صاحبِ عزت ہوگا۔ابرو پر بال نہ ہوں یا بہت کم ہوں تو ایسا شخص مفلس اور کم ہمت ہوگا ۔موٹی اور سخت ابرو غربت کو ظاہر کرتی ہیں اگر دونوں ابرو کے درمیان خالی جگہ زیادہ ہو تو وہ غصے والا اور اگر جگہ کم ہو ابرو میں تو وہ دلیر اور سچا دوست ثابت ہوگا۔

موٹی اور پُر گوشت گردن والے لوگ امیر اور انصاف پسند ہوتے ہیں۔ٹیڑھی گردن مفلسی کی علامت ہے۔نازک گردن عقلمندی اور صلح پسندی کی علامت ہے ( یعنی تمام لڑکیاں عقلمند اور صلح جو ہوتی ہیں .

چھوٹی گردن چالاکی کی علامت ہے چوڑی گردن بے وقوفی کی علامت ہے۔لمبی گردن والے مرد بےوقوف جبکہ عورتیں چالاک،معاملہ فہم اور عزتِ نفس کا خیال رکھتی ہیں۔اگر گردن پر ایک سیدھی لائن ہو تو عمر دراز ہوگی اگر دو لکیریں ہوں تو ایسا شخص نیک طبعیت ،صاحبِ ہنر اور دولت مند ہوگا۔اگر تین لائن ہو تو دولت مند کے ساتھ فعلِ بد کا عادی ہوگا۔اگر چار لائن ہو تو طبعیت پریشان اور بےقرار رہے گی۔(ویسے اتنی لمبی گردن کے چار لائن ہوں کسی کی نہیں ہو سکتی تو پریشان نہ ہونا اہلِ محفل .

👈رخسار۔👇👇
جس شخص کے رخساروں پر مسکراتے ہوئے گڑھے پڑتے ہوں وہ شخص بہت دولت مند ہوگا۔

👈رفتار-👇👇
آہستہ چلنے والے لوگوں کا حافظہ کمزور اور خراب ہوگا۔تیز رفتار اور چھوٹے قدم اُٹھانے والے اشخاص بلند خیال،شائستہ طبعیت اور ہر کام میں دلیر اور ثابت قدم ہوتے ہیں ترچھی چال چلنے والا شخص بزرگوں کی خدمت کرنے والا ہوگا۔جس کا قدم بڑا اور چلنے میں برابر نہ ہو وہ شخص لالچی حاسد بےوقوف اور بدی کرنے والا ہوگا۔جُھک کر چلنے والے لوگ عاقل دانا اور محنتی ہوتے ہیں۔جو شخص بات کرتے وقت ہاتھ اور پاؤں کو حرکت دے وہ فضول بے عقل اور غیبت کرنے والا ہوگا جو شخص ایک جگہ پر چین سے نہ بیٹھے وہ حاسد اور جھگڑالو ہوگا۔🌹🌻🌻🌹

01/01/2020

////پتھر بمطابق زائچہ پیدائش پہننا کیسا؟ ////

✅سب سے پہلے پیدائشی برج دیکھنا ہوگا مثلاً پیدائشی برج دلو اور قوس والوں کے لئے سیارہ قمر کا پتھر اور خود زحل کا پتھر نقصان دہ ہو سکتا ہے ۔

✅کیونکہ برج دلو سے سرطان چھٹا گھر ہے اور برج قوس سے سرطان آٹھواں گھر ہے۔ لہذا قمر دلو والوں کے زائچے میں نحس گھروں کا مالک ہے۔

✅وہ زائچے کے خواہ کسی گھر میں بھی ہو۔ اس گھر کی منسوبات کو نقصان پہنچائے گا۔ اگر قمر کا پتھر پہنایا گیا تو اس کی نقصان دہ قوت میں مزید اضافہ ہو گا۔

✅اسی طرح برج دلو سے آٹھواں گھر سنبلہ ہے لہٰذا سیارہ عطارد کا پتھر سخت نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے،حالاں کہ عطارد پانچویں سعد گھر کا بھی حاکم ہے۔
✅یہاں ہم چند بنیادی اصول بیان کریں گے جو پتھر استعمال کرتے ہوئے مدِ نظر رکھنا ضروری ہیں تاکہ کسی بڑے نقصان سے بچا جا سکے۔

✅سب سے پہلے یہ دیکھا جائے کہ طالع پیدائش کا مالک سیارہ طاقتور ہے یا کمزور اور زائچے کے اچھے گھروں میں ہے یا خراب گھر میں؟

✅اگر وہ کمزور ہے تو اس کی طاقت میں اضافہ کیا جا سکتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ وہ خراب یعنی نحس گھروں میں نہ ہو، ایسی صورت میں اس کی طاقت میں اضافہ کرنا خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے۔

✅مثلاً جو سیارہ زائچے کے چھٹے، آٹھویں یا بارہویں گھر میں ہو تو اس کی طاقت میں اضافہ بیماری، دشمنی، کوئی حادثہ یا مالی نقصانات لا سکتا ہے۔

✅زائچے کے چھ، آٹھ اور بارہ گھر انتہائی منحوس تصور کیے جاتے ہیں۔

✅اس کے بعد زائچے کے تیسرے، گیارہویں اور دوسرے گھر کے سلسلے میں بھی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

✅کیونکہ ان گھروں کے حاکم مسائل اور رکاوٹیں پیدا کرتے ہیں لہذا ان کی قوت میں اضافہ بہت دیکھ بھال کر کرنا چاہیے۔

✅خاص طور پر اگر ان میں سے کوئی چھ، آٹھ یا بارہ گھروں میں ہو تو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے، ایسی صورت میں پتھروں سے کام لینے کے بجائے کچھ دوسرے طریقے استعمال کرنا زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے۔

✅زائچے کے انتہائی طاقتور اور سعد گھر یہ ہیں پانچ اور نو ہیں۔

✅ایک، چار، سات اور دس نمبر گھر بھی نہایت اہم اور طاقتور ہیں لیکن ان چاروں گھروں کے حاکموں کی زائچے میں پوزیشن کو مدِ نظر رکھنا ضروری ہوگا۔

✅ یہ بھی جاننا ضروری ہے کہ سعد گھروں کے حاکم نحس گھروں میں تو نہیں ہیں۔

✅مثلاً پانچ اور نو اگرچہ سعد گھر ہیں مگر ان کے حاکم اگر چھ، آٹھ یا بارہ گھر میں بیٹھے ہوں تو بھی ان کی طاقت میں اضافہ کرنا خطرناک ہو سکتا ہے ۔

Some of the most interesting health benefits of red clover include:Reduce blood pressureBoost immune systemEase breast p...
02/12/2017

Some of the most interesting health benefits of red clover include:
Reduce blood pressure
Boost immune system
Ease breast pain and menopause
Prevent cancer
Lower cholesterol level
Detoxify the body

It has been traditionally been used in parts of Europe and Asia for the treatment of many health conditions. It has typically been consumed in the form of a tea, and has grown in popularity in recent years once the many health benefits connected to the herb were discovered.

Saffron is known as the “sunshine spice” for being a mood booster.Saffron is one of the most expensive spices in the wor...
30/11/2017

Saffron is known as the “sunshine spice” for being a mood booster.
Saffron is one of the most expensive spices in the world because it must be harvested by hand. It also takes a large quantity of blossoms and dried stigmas to make 1 kilogram (kg) of the spice.

Saffron is one of the most expensive spices in the world because it must be harvested by hand. It also takes a large quantity of blossoms and dried stigmas to make 1 kilogram (kg) of the spice.

Home Protecttion from Magic and EvilNow days there are so many people who are doing black magic or sahir. No matter prob...
24/11/2017

Home Protecttion from Magic and Evil

Now days there are so many people who are doing black magic or sahir. No matter problem is big or small people tend to do magic on others. Even some times you have no enemy, no fight, but still out of jealousy some one can do magic on you. Especially if you a nice home and a happy family. You should always keep in mind the Home Protecttion from Magic and Evil. Magic is very harmful and it could ruin your happy life within days.

Bhai Hanfi Wazaif and Taweez, Free Istikhara, Love, Marriage, Job, Health, S*x, Money, Wealth, Rizq, Qarz, Islamic, Dua, Astrology, black magic, Enemy

Celery is a member of the parsley family of plants and there are many health benefits of celery seeds. Celery is commonl...
03/11/2017

Celery is a member of the parsley family of plants and there are many health benefits of celery seeds. Celery is commonly grown in several parts of the world. Celery is a kind of vegetable and is used in various dishes and as a nutritional food. It is bitter and sometimes sour in taste. It is crispy and crunchy in taste. The Celery seed/Tukhm-e-Qarfas (تخم قرفس) also known as Apium Graveolens, is obtained by drying the celery fruit. The celery seeds have less calorific value and are high in nutrition. It has several medicinal properties as well.

Celery is a member of the parsley family of plants and there are many health benefits of celery seeds. Celery is commonly grown in several parts of the world. Celery is a kind of vegetable and is used in various dishes and as a nutritional food. It is bitter and sometimes sour in taste. It is crispy...

Product DescriptionBlack Caraway / Black Seeds / Habbah Sawda’a / Kalonji (کلونجی / حبة السوداء) also known as Nigella S...
03/11/2017

Product Description
Black Caraway / Black Seeds / Habbah Sawda’a / Kalonji (کلونجی / حبة السوداء) also known as Nigella Sativa, is a remedy for everything but DEATH.

It is narrated that Abu Hurayrah Radi Allaho Anh related from Prophet Muhammad Sallallaho Alaihe Wasallam that he said:

Product Description Black Caraway / Black Seeds / Habbah Sawda’a / Kalonji (کلونجی / حبة السوداء) also known as Nigella Sativa, is a remedy for everything but DEATH.

Aloe Vera / Aelwah / Musbir / Sebir (صبر / ایلوا / مصبر) also known as Indian Aloe and Aloe Barbadensis Miller, is a thi...
03/11/2017

Aloe Vera / Aelwah / Musbir / Sebir (صبر / ایلوا / مصبر) also known as Indian Aloe and Aloe Barbadensis Miller, is a thick, short-stemmed plant that stores water in its leaves. It is a popular medicinal plant that has been used for thousands of years. It is best known for treating skin injuries, but also has several other beneficial effects on health.

Aloe Vera / Aelwah / Musbir / Sebir (صبر / ایلوا / مصبر) also known as Indian Aloe and Aloe Barbadensis Miller, is a thick, short-stemmed plant that stores water in its leaves. It is a popular medicinal plant that has been used for thousands of years. It is best known for treating skin injuries, but...

This is a very simple and easy to use but its effects are grate. After wearing this taweez every one start loving you an...
01/08/2017

This is a very simple and easy to use but its effects are grate. After wearing this taweez every one start loving you and respecting you. Every one will obey you and became just like your slaves. Financial problems will be solve and you Rizq will increase.

Taweez Taskheer e Khalq Make Everyone Love You

23/12/2016

Bowls with quranic verses and Naqshs made for those who are unable to read quranic verses due to unable to read arabic or dont have mu...

Address

Karachi
75500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohani Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share