14/11/2025
دھونیاں دیں آپنے اپنے گھروں میں
حرمل گوگل لوبان کندر اجوائن دیسی کافور سب چیزیں 50,50گرام لے لیں کافور 10گرام موٹا سا پیس لیں اجوائن ویسے ہی ڈال لیں.
کوئلے سرخ کرکے اوپر چٹکی ان تمام ادویات کی جو آپس میں مکس کی گئی ہوں انکی ماریں ساتھ دھونکنی سے پھونکیں ماریں پہلے صحن میں یہ عمل کریں پھر ہر کمرے میں دروازہ بند کرکے اور جب کمرا دھویں سے بھر جائے تو اگلے کمرے میں واش روم اور کچن میں خاص طور پر دھونی دیں.
یہ دھواں انسانی صحت کے لئے فائدہ مند ہے
وباء کے دنوں میں سنت طریقہ ہے
بچوں میں نزلہ زکام کھانسی پھیپھڑوں کے مرض میں بہترین کام کرتا ہے
کسی بھی طرح کا وائرس ان شاء اللہ آپکا کچھ نہی کرتا
گھر پر رہیں اور دن میں دو بار یہ عمل کریں.