18/01/2026
اظہارِ افسوس و تعزیت-
گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں جانی و مالی نقصان کی خبر سن کر دل بے حد رنج و الم سے بھر گیا ہے۔ اس سانحے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی دردناک ہے۔
اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
زہرہ موبائل و شاپنگ مال اس مشکل گھڑی میں گل پلازہ کے تمام متاثرین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام متاثرین کو اپنی خصوصی مدد اور حفاظت میں رکھے۔ آمین۔
انتظامیہ
زھرہ موبائل و شاپنگ مال
کھارادر کراچی-