Zanbeel Store

Zanbeel Store Super Store

03/08/2025

ہم آپ کو وارننگ دے رہے ہیں۔۔۔ 🥲

کیا آپ کو لگتا ہے کوئی ایک اسپرے ہی دل بدل سکتا ہے؟
ایک ایسی خوشبو، جو لمحے بھر میں آپ کو کسی اور ہی دنیا میں لے جائے؟
جہاں پہلا اسپرے کے ساتھ ہی پیشن فروٹ کی تیزی، گریپ فروٹ کی چمک، پائنی ایپل کی شرارت، ٹینجرین کی تازگی اور اسٹرابیری کی مٹھاس محسوس ہو۔
ایک ایسی شروعات، جو زندگی کی طرح جوان، شوخ، اور انرجیٹک ہو۔

پھر آہستہ آہستہ، جیسے خزاں کی ہوا سانسوں سے ٹکرا کر دل چھو جائے ۔
🌸 پیؤنی کی نرمی، ونیلا آرکڈ کی نسوانی مہک، سرخ بیری کی چٹک، جیسمین کی کلاس، اور لیلی آف دا ویلی کی نفاست
یہ سب مل کر ایسے لگتا ہے جیسے نرم دھوپ میں خوشبو کے پھول کھل گئے ہوں۔

اور آخر میں، جب خوشبو اپنی گہرائی میں اُترتی ہے
Musk، Woody Notes، Oakmoss
کے ساتھ تو ایک سنجیدہ، خاموش تاثر جو وقت کے ساتھ گہرا ہوتا جاتا ہے۔
اور جب خوشبو مکمل ہو جاتی ہے ، تو آپ کا دل صرف ایک بات کہتا ہے
اب کوئی اور خوشبو نہیں… صرف
Majesty

آپ اپنے تمام پچھلے پرفیومز کو ایک طرف رکھ دیتی ہیں ۔
کیونکہ
Majesty
صرف خوشبو نہیں، ایک شخصیت ہے۔

یہ اُن لوگوں کے لیے ہے جو
🌿 باغوں کی خوشبو کو محسوس کرتے ہیں
💧 پانی کے بہتے جھرنوں کی ٹھنڈک چاہتے ہیں
🌸 اور نرم و نازک پھولوں کے رنگوں میں جیتے ہیں

Majesty
اُن خواتین کے لیے ہے جو خود
"Majestic"
ہیں ۔
باوقار، بااثر، اور بے مثال۔۔۔۔۔

اور صرف خوشبو ہی نہیں
Majesty
کی پائیداری، پروجیکشن اور اثر
آپ کو یقین دلاتی ہے کہ یہ عام پرفیوم نہیں۔

اسی لیے ہم آپ کو وارننگ دے رہے ہیں۔۔
آپ اپنی ہی خوشبو کے سحر میں مبتلا ہو جائیں گی۔

کیونکہ
𝓜𝓪𝓳𝓮𝓼𝓽𝔂 👑

صرف خوشبو نہیں، ایک احساس ہے ، جو دل میں رہ جاتا ہے۔

ـــــــــــــــــــــــ
اس کے ساتھ ہی ہم بتاتے چلیں یہ پرفیوم
Victoria's Secret Bombshell
سے انسپائر ہے
اور ہم نے مہینوں کی ٹیسٹنگ، درجنوں کسٹمرز کے ریویوز کے بعد یہ دعویٰ کیا ہے

99% اصل سے مشابہ
مگر قیمت؟ اصل سے کہیں کم۔

کیا آپ تیار ہیں
دل بدلنے والے لمحے کے لیے؟

کیونکہ یہی وہ لمحہ ہے جب دل کہتا ہے
"یہ مذاق ہے یا حقیقت؟"

Majesty (50ml)
کی اصل قیمت
Rs. 2650

لیکن

🎉 Anniversary Sale
میں
صرف
Rs. 2200

📌 تو کیا خیال ہے
"Majesty"
بننے کا؟

آرڈر کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
🌐Abuhafs.pk
📱 یا
WhatsApp
+92 313 3083552
پر ہم سے رابطہ کریں


نوٹس ضرور دیکھیں ، تاکہ آپ کا انتخاب آپ کے مزاج سے میل کھائے۔
ہمارے پاس یہ سہولت بھی موجود ہے کہ ہم آپ کے مزاج، پسند اور شخصیت کے مطابق پرفیوم ریکمنڈ کرتے ہیں۔


سیل محدود ہے اور اسٹاک بھی
تو یہ ضروری نہیں کہ آپ کا پسندیدہ پرفیوم سیل کے آخری دن تک موجود ہو۔

11/11/2024

ہمارے گھر کے ہر بچے کو خوشبو سے ایک الگ ہی محبت ہے چھوٹے والے کا تو بس نہیں چلتا کتنی ہی خوشبو لگا لے۔
لیکن ابھی بچہ ہے اس لیے ہم اس کو کہتے ہیں آپ خوشبو ضرور لگاؤ لیکن کم لگاؤ۔
جمعہ والے دن تو ایک الگ ہی عالم ہوتا ہے اب آج کی ہی بات لے لیجئے بڑے بیٹے کا کہنا تھا کہ آپ نے جو نیو لانچنگ کے لیے پرفیومز بنائے ہیں ان میں سے کچھ دکھا دو اب جناب کو جب کافی والی دکھائی تو ان کو سمجھ ہی نہیں آئی ۔جیسا کہ میں نے آپ کو بتایا تھا ہمارے گھر میں سب کو کافی فلیور نہیں پسند اب وہ فرمانے لگے کہ اس کے اندر تھوڑی سی چاکلیٹ ڈال دو پھر میں لگاؤں گا ، گویا کہ چٹکیوں کا کام ہے ۔فرمائش تو ایسی ایسی کرتے ہیں بچے کہ نہ ہی پوچھیں، ایک کو چاکلیٹ ڈالنی ہے خوشبو میں تو دوسرے کو کوکونٹ کا فلیور چاہیے، تیسرے کو ببل گم چاہیے، گویا خوشبو نہیں ہوئی کھانے پینے کا سامان ہو گیا۔ چھوٹے والے کو تو صرف اور صرف azzure Waves ہی پسند ہے اور وہ اس کے علاوہ کوئی بھی لگانا پسند نہیں کرتے ۔جب کبھی azure waves کی بوتل ہم پیک کرتے ہیں تو ان کی ایک ہی ضد ہوتی ہے کہ یہ بوتل اس کو دے دی جائے کیونکہ ہم نے ابھی تک اس کو کوئی بڑی 50 ایم ایل والی باٹل بنا کے نہیں دی اور سب سے چھوٹے والے کا تو کیا ہی کہنا اس کو تو آفس فار مین کے علاوہ کوئی بھی نہیں پسند آتی ،آج تو حضرت صاحب آفس کی اسپیلنگ بھی پرفیوم کی بوتل کے اوپر سے دیکھ کے یاد کر رہے تھے آخر اپنی پسند کی پرفیوم کی سپیلنگ بھی تو یاد ہونی ہی چاہیے نا۔ 😄😄
تو آپ بتائیے آپ کی پسندیدہ پرفیوم کون سی ہے اور کیا آپ کو اپنی پسندیدہ پرفیوم کی سپیلنگ آتی ہے یا نہیں؟ 😛

10/11/2024
08/11/2024

آج آپ کو ایک مزے کی بات بتاتے ہیں ۔جب تک ہم نارمل پرفیوم لگانے والوں میں شامل تھے تب تک ہمیں اس بات کا دور دور تک پتہ نہیں تھا کہ سردی اور گرمی دونوں کے الگ الگ کلیکشن ہوتے ہیں۔ 🫢
یہ بات ہمیں اس وقت پتہ چلی جب ہمیں پرفیوم لگانے سے زیادہ پرفیوم بنانے کا شوق ہوا ۔
ہر کام کو سیکھنے اور کرنے کا ایک رول یہ ہوتا ہے کہ آپ اس کام کی نس نس میں گھس جاؤ ، اس کو ہر طریقے سے سیکھو اور جب سیکھ لو تو اس پہ اکتفا نہیں کر لو بلکہ اچھے سے اچھا اور سیکھنے کا عمل جاری رکھو۔
تو بس ہم بھی اس چھوٹے سے رول کو فالو کرتے ہیں۔
اس کے ساتھ ہمیں یہ بتانا ہے کہ ہم لا رہے ہیں آپ کے لیے کچھ دنوں میں مزیدار سا ونٹر کلیکشن اب سردیاں تو آ نہیں رہیں اس لیے سوچا ونٹر کلیکشن سے ہی دل بہلا لیا جائے آپ کا کیا خیال ہے؟😊

27/10/2024

🫴 Flash Sale 🎉👌

20/10/2024

Please follow our page for perfumes
Facebook.com/abuhafsperfumes

The House Of Redolence

20/10/2024

آج میں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ایک پرفیوم بنانے کے لیے کتنے مرحلوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ تو چلیں تھوڑا بہت آپ کو بتاتے ہیں، سب سے پہلے تو ایک تھیم سوچنی پڑتی ہے کہ کیسی فریگرنس بنائی جائے کون سے نوٹس کو مکس کیا جائے۔ پھر ہم اس پرفیوم کا نام سوچتے ہیں کہ کیا نام رکھا جانا چاہیے اس کا جو اس پرفیوم کو ایک لفظ میں ڈیفائن کر دے۔ اس کے بعد اس کا ٹیگ ڈیزائن ہوتا ہے۔پھر پرفیوم کو تین چار طرح سے بنا کے اس کو ٹیسٹنگ پہ لگایا جاتا ہے پھر ان تین چار پانچ فارمولاز میں سے جو فارمولا سب سے پرفیکٹ نکلتا ہے تو اس کو اوکے کرتے ہیں ورنہ اگر کچھ چینجز کی ضرورت ہوتی ہے تو دوبارہ سے نیو چینجز کر کے فارمولا ٹیسٹنگ پہ لگاتے ہیں اور پھر اس کو اوکے کیا جاتا ہے۔اس کے بعد پرفیوم کی باٹلز کی سلیکشن کی باری آتی ہے کہ اس کے ٹیگ کے ساتھ کس کلر کا کیپ اچھا لگے گا ، پھر اس کی ڈیزائننگ ہوتی ہے ایڈورٹائزمنٹ کے لیے, اور اس طریقے سے ایک پرفیوم آپ تک پہنچتا ہے،
اور یہاں آپ کو میں یہ بات بتاتا چلوں کہ چونکہ ہمارا بجٹ بہت ہی محدود ہے تو ہم خود پرفیوم بناتے ہیں، خود ٹیگ ڈیزائن کرتے ہیں ، خود ایڈز ڈیزائن کرتے ہیں اور اب تو خود ہی فوٹوگرافی بھی کرنی پڑ رہی ہے۔ :( خود ہی سوشل میڈیا ہینڈل کر کے آپ تک پہنچاتے ہیں ۔ ہاں لیکن ایک دن ہماری ایک بڑی سی ٹیم اور ایک خوبصورت سا آؤٹ لیٹ بھی ہوگا انشاءاللہ ۔ اتنی ساری محنت کے بعد اور اتنی تفصیلات بتانے کے بعد آپ ہم سے پرفیوم لیں یا نہ لیں لیکن ایک لائک تو بنتا ہے 🤗

خوشی جلدی میں تھی رکی نہیں ،غم فرصت میں تھے ٹھہر گئے!ہماری خوشبو بھی ایسی ہے کہ وہ ٹھہر جائے آپ کے لباس پر لمبے وقت کے ل...
14/10/2024

خوشی جلدی میں تھی رکی نہیں ،
غم فرصت میں تھے ٹھہر گئے!

ہماری خوشبو بھی ایسی ہے کہ وہ ٹھہر جائے آپ کے لباس پر لمبے وقت کے لیے 😌

ہم لائے ہیں آج آپ کے لیے ایک اور مزیدار سی ڈیل صرف اور صرف ہزار روپے میں تو دیر کس بات کی ہے جلدی کریے اس سے پہلے کہ یہ آفر ختم ہو جائے ۔

Book your order @ Abu Hafs
03/10/2024

Book your order @ Abu Hafs

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zanbeel Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share