islam 360

islam 360 UNOFFICIAL ACCOUNT OF ISLAM 360 APP. FOLLOW US MORE INSPIRATIONS DOWNLOAD APP ITUNES & GOOGLE PLAY.

17/04/2024

Surat No 41 : سورة حم السجدہ - Ayat No 21

وَ قَالُوۡا لِجُلُوۡدِہِمۡ لِمَ شَہِدۡتُّمۡ عَلَیۡنَا ؕ قَالُوۡۤا اَنۡطَقَنَا اللّٰہُ الَّذِیۡۤ اَنۡطَقَ کُلَّ شَیۡءٍ وَّ ہُوَ خَلَقَکُمۡ اَوَّلَ مَرَّۃٍ وَّ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۲۱﴾

یہ اپنی کھالوں سے کہیں گے کہ تم نے ہمارے خلاف شہادت کیوں دی وہ جواب دیں گی کہ ہمیں اس اللہ نے قوت گویائی عطا فرمائی جس نے ہرچیز کو بولنے کی طاقت بخشی ہے ، اسی نے تمہیں اول مرتبہ پیدا کیا اور اسی کی طرف تم سب لوٹائے جاؤ گے ۔

16/04/2024

ح حَدَّثَنَا عَلِيٌّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ : لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ ، الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ، وَمَسْجِدِ الرَّسُولِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَمَسْجِدِ الْأَقْصَى .

نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تین مسجدوں کے سوا کسی کے لیے کجاوے نہ باندھے جائیں ۔ ( یعنی سفر نہ کیا جائے ) ایک مسجد حرام ، دوسرے رسول اللہ ﷺ کی مسجد اور تیسری مسجد اقصیٰ یعنی بیت المقدس ۔

Sahih Bukhari #1189
کتاب مکہ و مدینہ میں نماز کی فضیلت

Status: صحیح

16/04/2024

16/04/2024

Address

Gulshan E Iqbal Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 21:00 - 05:00
Tuesday 21:00 - 05:00
Wednesday 21:00 - 05:00
Thursday 21:00 - 05:00
Friday 21:00 - 05:00
Saturday 21:00 - 05:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when islam 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share