NZ's Updates

NZ's Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NZ's Updates, Karachi.

📊 Match Analysis & Stats
📜 Records, History & Player Stories
🔥 Viral Moments & Honest Views
🏏 Cricket beyond numbers & noise
📊 Match analysis, records, stories & viral moments
🔥 Trusted by 47K+ passionate fans
Promotions & collaborations available

مافیا ڈان عاقب جاوید اینڈ کمپنی بابر اعظم کو سائیڈ لائن کرنے کا منصوبہ بنا چکے ہیں،کبھی بابراعظم کو چوتھے نمبر پہ بیٹنگ ...
13/06/2026

مافیا ڈان عاقب جاوید اینڈ کمپنی بابر اعظم کو سائیڈ لائن کرنے کا منصوبہ بنا چکے ہیں،کبھی بابراعظم کو چوتھے نمبر پہ بیٹنگ کروانا کبھی ٹیم سے بلاوجہ ڈراپ کر دینا، تو کبھی 150 رنز والی وکٹ پہ سلو کھیلنے پہ بلا جواز تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

بابر اعظم کو ماضی میں بھی پاکستان میں بہت زیادہ ذہنی طور پر دباؤ دیا گیا اور ان کی اور رضوان کی میچ وننگ جوڑی کو سوچی سمجھی سازش کے تحت ختم کر دیا گیا جس کی وجہ سے ان کی پرفارمینس کافی حد تک متاثر ہوئی اور پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بھی بیڑہ غرق ہو گیا جو ٹیم کبھی ٹاپ 3 میں ہوتی تھی 6،7 نمبر کی ٹیم بن گئی

بابر اعظم سے غیر ضروری توقعات یعنی ان سے زیادہ اسٹرائیک ریٹ سے کھیلنے کی ڈیمانڈ نے بابر اعظم کی بیسک گیم اور تکنیک کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ورنہ بابر اعظم دنیا کے بہترین بلے بن سکتے تھے۔


ورلڈکپ ساوتھ افریقہ کی باونسی وکٹوں پہ ہونے جا رہا ہے لیکن جوکر مائیک ہیسن نے آسٹریلیا کے خلاف سلو پچز پہ کھیلنے کی انوک...
13/06/2026

ورلڈکپ ساوتھ افریقہ کی باونسی وکٹوں پہ ہونے جا رہا ہے لیکن جوکر مائیک ہیسن نے آسٹریلیا کے خلاف سلو پچز پہ کھیلنے کی انوکھی لاجک پیش کر دی جس کے بعد سے مائیک ہیسن کی سوچ پر سنجیدہ سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

مائیک ہیسن کا مؤقف تھا کہ پاکستان سست اور کم معیار کی وکٹوں پر اس لیے تیاری کر رہا ہے کیونکہ ورلڈ کپ کے کچھ میچز زمبابوے اور نمیبیا میں بھی ہوں گے، جہاں پچز سلو ہیں۔

لیکن مائیک ہیسن کو شاید یہ پتہ نہیں کہ ان دونوں ممالک میں مجموعی طور پر صرف 10 سے 12 میچز کھیلے جائیں گے، جبکہ پاکستان غالباً ان میں سے صرف ایک یا دو میچز ہی وہاں کھیلے گا۔ ایسے میں پوری حکمتِ عملی کو چند میچز کے گرد گھمانا سمجھ سے بالاتر لگتا ہے۔

پاکستان کرکٹ کو جدید تقاضوں کے مطابق آگے لے جانے کے بجائے اگر فرسودہ سوچ اپنائی جائے گی تو نتائج بھی مایوس کن ہی ہوں گے۔

آپ کی رائے میں کیا مائیک ہیسن کی یہ حکمتِ عملی درست ہے ؟
۔
۔
۔

Nightmare for indian bowlers....💀😱
13/06/2026

Nightmare for indian bowlers....💀😱

شاہین آفریدی کے ورلڈ کپ 2027 تک کپتان رہنے کا امکان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
13/06/2026

شاہین آفریدی کے ورلڈ کپ 2027 تک کپتان رہنے کا امکان
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

عاقب جاوید آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا"ہم کامران غلام کو ٹیم میں لے کر آئے، اور  وہ ماضی میں بھی پرفارم کر چکے ہیں ل...
13/06/2026

عاقب جاوید آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا"ہم کامران غلام کو ٹیم میں لے کر آئے، اور وہ ماضی میں بھی پرفارم کر چکے ہیں لیکن ساتھ ہی ہمیں یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ طویل مدتی تناظر میں کون پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے بہتر ہو سکتا ہے"

چنانچہ جوکر عاقب جاوید کے مطابق کامران غلام کا ڈومیسٹک کرکٹ اور بین الاقوامی سطح پر کارکردگی کے باوجود پاکستان کرکٹ میں کوئی مستقبل نہیں ہے۔


ورلڈ کپ 2027 کے منصوبوں میں فخر زمان شامل ہیں۔ پی سی بی  فخر زمان آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے لیے پاکستان کے منصوبوں...
13/06/2026

ورلڈ کپ 2027 کے منصوبوں میں فخر زمان شامل ہیں۔ پی سی بی

فخر زمان آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے لیے پاکستان کے منصوبوں میں شامل ہیں۔تجربہ کار اوپنر سے توقع ہے کہ وہ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے لیے بیٹنگ میں کلیدی کردار ادا کریں گے، ٹیم انتظامیہ ان کے تجربے اور میچ جیتنے کی صلاحیت کو تسلیم کرتی ہے

Former Pakistani coach Gary Kirsten's shocking revelation. Gary Kirsten said in a statement that the match against India...
13/06/2026

Former Pakistani coach Gary Kirsten's shocking revelation. Gary Kirsten said in a statement that the match against India was deliberately lost to overthrow Babar Azam's captaincy,

Gary Kirsten was the coach of the Pakistani team in the 2024 World Cup.
The Pakistani team could not achieve the target of only 120 runs against India and lost the match.

Recently, Gary Kirsten has revealed that the Pakistani team deliberately lost the match against India in the 2024 T20 World Cup. Five Pakistani players deliberately played badly to overthrow Babar Azam's captaincy so that Pakistan would lose the match and Babar Azam's captaincy chapter would end.

What do you guys think? Who could those five players be?

Be sure to give your opinion in the comments.

بطور کپتان بابراعظم نے تاریخ رقم کردیبابر اعظم نے بطور پاکستانی کپتان 15 بین الاقوامی سنچریاں اسکور کیں جو کہ تاریخ میں ...
13/06/2026

بطور کپتان بابراعظم نے تاریخ رقم کردی

بابر اعظم نے بطور پاکستانی کپتان 15 بین الاقوامی سنچریاں اسکور کیں جو کہ تاریخ میں کسی بھی پاکستانی کپتان کی سب سے زیادہ سنچریاں ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا فخر زمان کے بارے میں بڑا بیان پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے اپنے ...
13/06/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا فخر زمان کے بارے میں بڑا بیان

پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے اپنے تازہ ترین انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے پاکستانی ٹیم میں ایک ایسا کھلاڑی دیکھا جسے اپنے ذاتی سنگ میل سے زیادہ ٹیم کی جیت کی فکر تھی اور وہ کھلاڑی فخر زمان تھے۔
کرسٹن کا کہنا تھا کہ جب بھی فخر کو کسی اور پوزیشن پر بیٹنگ کرنے کے لیے کہا گیا تو ان کا جواب ہمیشہ ایک ہی تھا: آپ جو بھی ٹیم کے لیے بہتر سمجھتے ہیں، مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ یہ اس حقیقت کے باوجود تھا کہ اس کی فطری پوزیشن ایک اوپننگ بلے باز کے طور پر ہے۔
کرسٹن کے مطابق، فخر زمان اس وقت ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں جو اکیلے ہی میچ جیت سکتے ہیں۔ تاہم ان کا خیال ہے کہ موجودہ انتظامیہ ان کی صلاحیتوں کا صحیح استعمال کرنے میں ناکام رہی ہے۔
کرسٹن نے مزید کہا کہ جب وہ ہیڈ کوچ تھے تو فخر زمان ہمیشہ ان کی پہلی پسند تھے۔ انہوں نے تجویز پیش کی کہ یہ ایک وجہ ہو سکتی ہے جس کی وجہ سے عاقب جاوید نے مبینہ طور پر ان کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنا شروع کر دیں اور بالآخر انہیں استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا۔
میں پاکستان ٹیم کو آگے لے جانا چاہتا تھا اور اس کے مستقبل کے لیے بہت سے منصوبے بنائے ہوئے تھے لیکن میرے کام میں مداخلت تھی۔ ایک پیشہ ور کوچ کی حیثیت سے میں اپنی ذمہ داریوں میں مداخلت برداشت نہیں کرسکتا۔ کرسٹن نے کہا کہ پاکستان کے پاس بے پناہ ٹیلنٹ ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ اسے صحیح طریقے سے استعمال کرنا نہیں جانتے۔

عاقب جاوید نے صرف بابر اعظم کو گرانے کے لیے پاکستان کرکٹ کو تباہ کیا۔
13/06/2026

عاقب جاوید نے صرف بابر اعظم کو گرانے کے لیے پاکستان کرکٹ کو تباہ کیا۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NZ's Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NZ's Updates:

Share