Ali walay

Ali walay this page is published to spread information about imam this page for Muslims this page is published to spread information imams

25/03/2024
25/03/2024
25/03/2024

Congratulations to the lovers of Ahlulbayt (as) on the birth anniversary of Imam Hassan e Mujtaba (as) 💚

Shukr Alhumdulilah!Nadeem Sarwar “Aesay Hotay Hain Ali ع Ke Naukar” Congratulations to my son, Ali Jee who recently grad...
06/10/2023

Shukr Alhumdulilah!

Nadeem Sarwar

“Aesay Hotay Hain Ali ع Ke Naukar”

Congratulations to my son, Ali Jee who recently graduated from Macquarie University with double degree.

It was one of the most significant dream of my life to see my son achieve such milestone and set an example for upcoming generations.

May all dedicated and passionate individuals around the globe get the opportunity to fulfil their academic dream. Ameen ❤️

*یہ ایک ڈرامہ ریلیز ہو رہا ہے (فرقہ عشق)* *ٹریلر جاری کیا گیا ہے ، علماء تشیع ، سوشل ایکٹیوسٹ اور ملت کے لیے درد رکھنے و...
26/09/2023

*یہ ایک ڈرامہ ریلیز ہو رہا ہے (فرقہ عشق)*
*ٹریلر جاری کیا گیا ہے ، علماء تشیع ، سوشل ایکٹیوسٹ اور ملت کے لیے درد رکھنے والے تمام جوانوں اور احباب سے گزارش ہے ، کہ اس ڈرامے کے خلاف اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائے اور عدالت کے ذریعے اس پر پابندی عائد کروائیں ۔*
*شیعہ لڑکی اور سنی لڑکے کا پیار...*
*ڈرامے کی شوٹنگ جلوسوں کے درمیان کی گئی۔۔ یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ شیعہ لڑکا، لڑکی جلوس کے* *بہانے، سبیل اور مجلس کے بہانے ملتے ہے اور عبادات کے بجائے غلط کاموں کو فروغ دیتے ہیں ۔*
*سادہ الفاظ میں سوچی سمجھی پیلینگ کے تحت تشیع اور عزاداری کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔۔💔*

23/09/2023

Khuda hafiz Imran Zaidi bhai jan😭💔😭

  إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ السلام علیکم مومنین۔انجمن رضاکاران عباس۶ کے صاحبِ بیاض  جناب سید عمران عباس...
21/09/2023


إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
السلام علیکم مومنین۔
انجمن رضاکاران عباس۶ کے صاحبِ بیاض جناب سید عمران عباس زیدی کا انتقال ہوگیا ہے
نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا😢
میں چلا ہوں علی سے ملاقات کو
جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آگئی
انا للہ وانا اللہ راجعون💔😭
عمران بھائی مولا کہ حوالے۔۔۔۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali walay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category