Chill Dear

Chill Dear Chill An Fun Video Like Shere comment An support me

ChillDear gives you path to chat rooms to chat with Pakistani's & Indian's!Play Online Games,Read Funny Jokes and Poetry.Watch pakistani dramas and live Tv Channels.Get Sim Information and download useful Software's.

14/03/2026

میں چیختا رہا کچھ اور بھی ہے میرا علاج
مگر یہ لوگ تمھارا ہی نام لیتے رہے

13/03/2026

وہ میرے پاس ہے کیا پاس بلاؤں اسکو
دل میں رہتا ہے کہاں ڈونڈنے جاؤں اسکو

09/03/2026

میری شہزادی بیٹی نے پہلی بار کلمہ پڑھا

07/03/2026

سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے

03/03/2026

Babeooo on fireeeeeeeee

28/02/2026

پکی یاری سب پہ بھاری

18/02/2026

مجھے سانپوں سے ڈر نہیں لگتا سنگت

16/02/2026

کون کہتا ہے محبت میں کچھ نہیں ملتا
وفا نہ سہی بے وفائی تو ملتی

16/01/2026

اپنے دشمن کو ابھی شک کی نگاہوں نہ دیکھ
تیرا قاتل تو تیرا یار بھی ہو سکتا ھے

15/01/2026

میں جو مہکا تو میری شاخ جلا دی اس نے
سبز موسم میں مجھے زرد ہوا دی اس نے

12/01/2026

وہ دنیا کیسے تجھکو راس آئی
تمہارے ساتھ جس میں ہم نہیں تھے

11/01/2026

ہم وفا کر کے بھی بن گئے مجرم
وہ دغا دے کے بھی معصوم رہے

Address

Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chill Dear posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share