FineandClearpak

FineandClearpak Finding the right cleaning product for the job—whether that’s removing stubborn pet hair or maki

12/01/2024

وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِیࣰّا
[Surah Maryam: 64]
تیرا پروردگار بھولنے واﻻ نہیں.

𝐒𝐨 𝐥𝐞𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐫𝐬 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐆𝐨𝐬𝐩𝐞𝐥 𝐣𝐮𝐝𝐠𝐞 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐫𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐰𝐡𝐚𝐭 𝐆𝐨𝐝 𝐡𝐚𝐬 𝐬𝐞𝐧𝐭 𝐝𝐨𝐰𝐧 𝐢𝐧 𝐢𝐭. 𝐓𝐡𝐨𝐬𝐞 𝐰𝐡𝐨 𝐝𝐨 𝐧𝐨𝐭 𝐣𝐮𝐝𝐠𝐞 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐫𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨 ...
11/11/2023

𝐒𝐨 𝐥𝐞𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐫𝐬 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐆𝐨𝐬𝐩𝐞𝐥 𝐣𝐮𝐝𝐠𝐞 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐫𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐰𝐡𝐚𝐭 𝐆𝐨𝐝 𝐡𝐚𝐬 𝐬𝐞𝐧𝐭 𝐝𝐨𝐰𝐧 𝐢𝐧 𝐢𝐭. 𝐓𝐡𝐨𝐬𝐞 𝐰𝐡𝐨 𝐝𝐨 𝐧𝐨𝐭 𝐣𝐮𝐝𝐠𝐞 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐫𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐰𝐡𝐚𝐭 𝐆𝐨𝐝 𝐡𝐚𝐬 𝐫𝐞𝐯𝐞𝐚𝐥𝐞𝐝 𝐚𝐫𝐞 𝐥𝐚𝐰𝐛𝐫𝐞𝐚𝐤𝐞𝐫𝐬.

{ وَلۡیَحۡكُمۡ أَهۡلُ ٱلۡإِنجِیلِ بِمَاۤ أَنزَلَ ٱللَّهُ فِیهِۚ وَمَن لَّمۡ یَحۡكُم بِمَاۤ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأُو۟لَـٰۤىِٕكَ هُمُ ٱلۡفَـٰسِقُونَ }
[Surah Al-Māʾidah: 47]
ہمارا حکم تھا کہ اہلِ انجیل اس قانون کے مطابق فیصلہ کریں جو اللہ نے اس میں نازل کیا ہے اور جو لوگ اللہ کے نازل کردہ قانون کے مطابق فیصلہ نہ کریں وہی فاسق ہیں۔
#𝗚𝗮𝘇𝗮 𝘄𝗮𝗿 𝘀𝗼𝗹𝘂𝘁𝗶𝗼𝗻,
𝗧𝗵𝗿𝗲𝗲 𝗖𝗿𝘂𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗶𝗻𝗶𝘁𝗶𝗮𝘁𝗶𝘃𝗲𝘀 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗯𝗲 𝘁𝗮𝗸𝗲𝗻 𝗯𝘆 𝗢𝗜𝗖:

1) 𝑰𝒎𝒎𝒆𝒅𝒊𝒂𝒕𝒆 𝒔𝒕𝒐𝒑 𝑶𝒊𝒍 & 𝑮𝒂𝒔 𝒔𝒖𝒑𝒑𝒍𝒚 𝒕𝒐 #𝑰𝒔𝒓𝒂𝒆𝒍 & 𝒂𝒍𝒍𝒊𝒆𝒔
2) 𝑺𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍 & 𝑭𝒐𝒓𝒆𝒊𝒈𝒏 𝒂𝒇𝒇𝒂𝒊𝒓𝒔 𝑩𝒐𝒚𝒄𝒐𝒕𝒕
3) 𝑺𝒕𝒐𝒑 𝑻𝒓𝒂𝒅𝒆 𝒂𝒏𝒅 𝒊𝒎𝒎𝒆𝒅𝒊𝒂𝒕𝒆 𝑩𝒐𝒚𝒄𝒐𝒕𝒕 𝒐𝒇 𝒂𝒍𝒍 𝑰𝒔𝒓𝒂𝒆𝒍'𝒔 𝑩𝒓𝒂𝒏𝒅𝒔 𝒂𝒕 𝒊𝒏𝒕𝒆𝒓𝒏𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒂𝒍 𝒍𝒆𝒗𝒆𝒍.

🅸🆂🆁🅰🅴🅻'🆂  🅱🅰🆁🅱🅰🆁🅸🅲  🅰🆃🆃🅰🅲🅺𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐢𝐬 𝐖𝐇𝐎 ? 𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐢𝐬 𝐔𝐍𝐈𝐂𝐄𝐅 ?? 𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐢𝐬 𝐑𝐨𝐲𝐚𝐥 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐲 𝐟𝐨𝐫 𝐏𝐮𝐛𝐥𝐢𝐜 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 ???𝐓𝐡𝐞 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐥𝐢𝐜𝐭 𝐢𝐧 ...
18/10/2023

🅸🆂🆁🅰🅴🅻'🆂 🅱🅰🆁🅱🅰🆁🅸🅲 🅰🆃🆃🅰🅲🅺

𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐢𝐬 𝐖𝐇𝐎 ? 𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐢𝐬 𝐔𝐍𝐈𝐂𝐄𝐅 ?? 𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐢𝐬 𝐑𝐨𝐲𝐚𝐥 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐲 𝐟𝐨𝐫 𝐏𝐮𝐛𝐥𝐢𝐜 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 ???
𝐓𝐡𝐞 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐥𝐢𝐜𝐭 𝐢𝐧 𝐆𝐚𝐳𝐚, 𝐏𝐚𝐥𝐞𝐬𝐭𝐢𝐧𝐞, 𝐡𝐚𝐬 𝐥𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐭𝐫𝐚𝐠𝐢𝐜 𝐥𝐨𝐬𝐬𝐞𝐬, 𝐢𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐢𝐯𝐞𝐬 𝐨𝐟 𝐜𝐡𝐢𝐥𝐝𝐫𝐞𝐧, 𝐰𝐨𝐦𝐞𝐧, 𝐚𝐧𝐝 𝐢𝐧𝐧𝐨𝐜𝐞𝐧𝐭 𝐜𝐢𝐯𝐢𝐥𝐢𝐚𝐧𝐬. 𝐓𝐡𝐞 𝐬𝐢𝐭𝐮𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐡𝐢𝐠𝐡𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐮𝐫𝐠𝐞𝐧𝐭 𝐧𝐞𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 𝐚 𝐩𝐞𝐚𝐜𝐞𝐟𝐮𝐥 𝐫𝐞𝐬𝐨𝐥𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧.
An Israeli strike has killed more than 500 Palestinians at Al-Ahli Arab Hospital in Gaza City, according to Gaza’s health ministry.
The Israeli military says the bombing – one of the deadliest attacks on a hospital in decades – was the result of a misfired Palestinian Islamic Jihad rocket.
The mass killing at the hospital has spurred widespread international condemnation.

11/10/2023

خدا ہمیں ہمت دے کہ ہم سب متحد ہو کر اسرائیلی دہشت گردی کے حملوں کا مقابلہ کریں۔
وقت آگیا ہے۔
یا اللہ ہمیں ہمت اور طاقت عطا فرما... آمین.

11/10/2023

Al-Quran Surat Al-Tawbah-14
ان سے لڑو، اللہ تمہارے ہاتھوں سے ان کو سزا دلوائے گا اور انہیں ذلیل و خوار کرے گا اور ان کے مقابلہ میں تمہاری مدد کرے گا اور بہت سے مومنوں کے دل ٹھنڈے کرے گا.

27/08/2023

فَخَلَفَ مِنۢ بَعۡدِهِمۡ خَلۡفٌ أَضَاعُوا۟ ٱلصَّلَوٰةَ وَٱتَّبَعُوا۟ ٱلشَّهَوَ ٰ⁠تِۖ
Surah Maryam 59
پھر ان کے بعد ایسے ناخلف پیدا ہوئے کہ انہوں نے نماز ضائع کردی اور نفسانی خواہشوں کے پیچھے پڑ گئے.

24/08/2023

وَإِذَا قَرَأۡتَ ٱلۡقُرۡءَانَ جَعَلۡنَا بَیۡنَكَ وَبَیۡنَ ٱلَّذِینَ لَا یُؤۡمِنُونَ بِٱلۡـَٔاخِرَةِ حِجَابࣰا مَّسۡتُورࣰا . [Surah Al-Isrāʾ: 45]
جب تم قرآن پڑھتے ہو تو ہم تمہارے اور آخرت پر ایمان نہ لانے والوں کے درمیان ایک پردہ حائل کر دیتے ہیں.

24/08/2023

{ وَیَدۡعُ ٱلۡإِنسَـٰنُ بِٱلشَّرِّ دُعَاۤءَهُۥ بِٱلۡخَیۡرِۖ وَكَانَ ٱلۡإِنسَـٰنُ عَجُولࣰا }
[Surah Al-Isrāʾ: 11]
انسان شر اُس طرح مانگتا ہے جس طرح خیر مانگنی چاہیے۔ انسان بڑا ہی جلد باز واقع ہوا ہے۔

17/08/2023

{ أَلَمۡ تَكُنۡ ءَایَـٰتِی تُتۡلَىٰ عَلَیۡكُمۡ فَكُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَ (105) قَالُوا۟ رَبَّنَا غَلَبَتۡ عَلَیۡنَا شِقۡوَتُنَا وَكُنَّا قَوۡمࣰا ضَاۤلِّینَ .
{ رَبَّنَاۤ أَخۡرِجۡنَا مِنۡهَا فَإِنۡ عُدۡنَا فَإِنَّا ظَـٰلِمُونَ (107) قَالَ ٱخۡسَـُٔوا۟ فِیهَا وَلَا تُكَلِّمُونِ (108) }
[Surah Al-Muʾminūn: 105-108]

کیا تم وہی لوگ نہیں ہو کہ میری آیات تمہیں سنائی جاتی تھیں تو تم انہیں جھٹلاتے تھے؟
وہ کہیں گے اے ہمارے رب، ہماری بد بختی ہم پر چھا گئی تھی واقعی ہم گمراہ لوگ تھے.
اے پروردگار، اب ہمیں یہاں سے نکال دے پھر ہم ایسا قصور کریں تو ظالم ہوں گے.
اللہ تعالیٰ جواب دے گا”دُور ہو میرے سامنے سے، پڑے رہو اِسی میں اور مجھ سے بات نہ کرو۔

{ یَوۡمَ یُكۡشَفُ عَن سَاقࣲ وَیُدۡعَوۡنَ إِلَى ٱلسُّجُودِ فَلَا یَسۡتَطِیعُونَ }
{ خَـٰشِعَةً أَبۡصَـٰرُهُمۡ تَرۡهَقُهُمۡ ذِلَّةࣱۖ وَقَدۡ كَانُوا۟ یُدۡعَوۡنَ إِلَى ٱلسُّجُودِ وَهُمۡ سَـٰلِمُونَ }
[Surah Al-Qalam: 42,43]
جس روز سخت وقت آپڑے گا اور لوگوں کو سجدہ کرنے کے لیے بلایا جائے گا تو یہ لوگ سجدہ نہ کر سکیں گے.
اِن کی نگاہیں نیچی ہوں گی، ذِلّت اِن پر چھا رہی ہوگی۔ یہ جب صحیح و سالم تھے اُس وقت اِنہیں سجدے کے لیے بلایا جاتا تھا(اور یہ انکار کرتے تھے)۔

01/08/2023

{ ۞ أَفَتَطۡمَعُونَ أَن یُؤۡمِنُوا۟ لَكُمۡ وَقَدۡ كَانَ فَرِیقࣱ مِّنۡهُمۡ یَسۡمَعُونَ كَلَـٰمَ ٱللَّهِ ثُمَّ یُحَرِّفُونَهُۥ مِنۢ بَعۡدِ مَا عَقَلُوهُ وَهُمۡ یَعۡلَمُونَ }
[Surah Al-Baqarah: 75]
(مسلمانو!) کیا تمہاری خواہش ہے کہ یہ لوگ ایماندار بن جائیں، حاﻻنکہ ان میں ایسے لوگ بھی جو کلام اللہ کو سن کر، عقل وعلم والے ہوتے ہوئے، پھر بھی بدل ڈاﻻ کرتے ہیں۔

Summary:
[اہل ایمان سے خطاب کرکے یہودیوں کی بابت کہا جارہا ہے کہ کیا تمہیں ان کے ایمان لانے کی امید ہے، درآں حالیکہ ان کے پچھلے لوگوں میں ایک فریق ایسا بھی تھا جو کلام الٰہی میں جانتے بوجھتے تحریف (لفظی ومعنوی) کرتا تھا۔ یہ استفہام انکاری ہے، یعنی ایسے لوگوں کے ایمان لانے کی قطعاً امید نہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ جو لوگ دنیوی مفادات، یا حزبی تعصبات کی وجہ سے کلام الٰہی میں تحریف تک کرنے سے گریز نہیں کرتے، وہ گمراہی کی ایسی دلدل میں پھنس جاتے ہیں کہ اس سے نکل نہیں پاتے۔ امت محمدیہ کے بہت سے علماومشائخ بھی بدقسمتی سے قرآن وحدیث میں تحریف کے مرتکب ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس جرم سے محفوظ رکھے.
Aameen.

08/07/2023

{ یَـٰۤأَیُّهَا ٱلۡإِنسَـٰنُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ ٱلۡكَرِیمِ }

اے انسان، کس چیز نے تجھے اپنے اُس رب کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال دیا.
[Surah Al-Infiṭār: ]

28/06/2023

یَدۡعُوا۟ لَمَن ضَرُّهُۥۤ أَقۡرَبُ مِن نَّفۡعِهِۦۚ لَبِئۡسَ ٱلۡمَوۡلَىٰ وَلَبِئۡسَ ٱلۡعَشِیرُ
وہ اُن کو پکارتا ہے جن کا نقصان اُن کے نفع سے قریب تر ہے، بدترین ہے اُس کا مولیٰ اور بدترین ہے اُس کا رفیق۔

Address

Lucky Shopping Mall
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FineandClearpak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share