VSP SUPER STORE

VSP SUPER STORE Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from VSP SUPER STORE, Shopping & retail, Sa/7k. a. e. c. h. s karachi, Karachi.

04/10/2022

گزشتہ رات ناگن چورنگی پر ڈکیتیوں نے حافظ اسامہ پٹیل کو فائر کرکے شہید کردیا ، مقتول نارتھ ناظم آباد کا رہائشی اور گھر کا اکلوتا تھا یا اللہ بس_______! 🤲🤲

17/09/2022
17/09/2022
05/09/2022

ٹکرز

سوشل میڈیا پر نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی کی وائرل ویڈیو پر ایکشن

شاہراہِ نور جہاں پولیس نے میٹرک بورڈ آفس کے قریب شہری سے لوٹ مار کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

ڈکیتی کی ویڈیو ایک شہری نے اپنے موبائل فون سے بنائی تھی جو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی

البتہ کسی شہری نے اس واقعہ کی رپورٹ نہیں کروائی تھی تو بمدعیت سرکار شاہراہِ نور جہاں تھانے میں مقدمہ 553/22 درج کیا گیا

پولیس نے تکنیکی و ہیومن انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی میں شامل ایک ملزم کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزم کی شناخت سہیل مسیح ولد مورس مسیح کے نام سے ہوئی

ملزم کا دوسرا ساتھی عدنان شہزاد عرف عدنان البرٹ ابھی تک فرار ہے جسکی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

ملزمان نے وڈیو وائرل ہونے کے بعد اپنا فون بند کردیا تھا اور مسلسل ٹکانے بدل بدل کر چھپتے پھر رہے تھے

ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس نے متعدد مقامات پر چھاہے مارے مگر ملزم مسلسل ٹھکانے بدل رہے تھے

گرفتار ملزم سہیل مسیح ڈکیتی کی وائرل ویڈیو میں موٹر سائیکل چلا رہا تھا

ملزم سہیل کے قبضے سے دورانِ گرفتاری 1 پسٹل 30 بور لوڈ میگزین، پرس، 1 موبائل فون اور 1 عدد گرینیڈ بھی برآمد

ملزم کے خلاف دہشتگردی اور ڈکیتی کے مقدمات قائم کرکے پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا

05/09/2022

سوشل میڈیا پر نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی کی وائرل ویڈیو پر ایکشن

پولیس نے تکنیکی و ہیومن انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی میں شامل ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت سہیل مسیح ولد مورس مسیح کے نام سے ہوئی۔
ملزم کا دوسرا ساتھی عدنان شہزاد عرف عدنان البرٹ ابھی تک فرار ہے جسکی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

05/09/2022

کراچی کا ایک اور نوجوان ڈکیتوں کی بربریت کا شکار ہوگیا, حال ہی میں لندن سے کراچی پہنچنے والا زیشان گلستان جوہر میں اپنی بیوی بچوں کے ہمراہ کھانا کھانے گیا لیکن کیا معلوم تھا کے بدقسمت شہر میں زیشان کا یہ آخری ڈنر ہوگا..

گلستان جوہر بلاک 14 میں ڈکیت زیشان کے پاس لوٹ مار کی غرض سے پہنچے, زیشان نے اپنے بیوی اور چھوٹے بچوں کو بچانے کیلئیے معمولی مزاحمت کی جس پر ڈکیتوں نے فائر کھول دیا اور ذیشان اپنے ہی بچوں کے سامنے موقع پر دم توڑگیا...

پروردگار اس شہر اور شہر کے لوگوں پر اپنا کرم فرمائے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے۔

Address

Sa/7k. A. E. C. H. S Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 01:00
Tuesday 10:00 - 01:00
Wednesday 10:00 - 01:00
Thursday 10:00 - 01:00
Friday 10:00 - 01:00
Saturday 10:00 - 01:00
Sunday 10:00 - 01:00

Telephone

+923157022729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VSP SUPER STORE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share