Dar Zone

Dar Zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar Zone, Shopping Service, LAYYAH PUNJAB, Karachi.
(7)

ڈارزون _ روایت اور جدت کا حسین امتزاج♥️✨

ہماری مصنوعات روایت سے جڑی ہوئی اور جدید ضروریات کے مطابق تیار کی گئی ہیں

گاہکوں کی تسلی اور اعتماد ہماری اولین ترجیح ہے

تسلی کے لیے ریویو سیکشن ملاحظہ فرمائیں
ویب سائٹ لنک 👇
https://darzone.pk/

11/06/2026

اس بار ایکٹو ممبر کا گفٹ لیٹ ہو گیا
گفٹ اس بار ہماری بہت پرانی سپورٹر کے نام ہے، اندازہ لگائیں کون ہو سکتی ہیں؟

کمنٹس میں، میسیجز میں، پوسٹس میں، ریویو سیکشن میںہر جگہ ہمیں   کی دھومیں ہی نظر آتی ہیں کیا آپ کو بھی نظر آتی ہیں؟ اگر آ...
11/06/2026

کمنٹس میں، میسیجز میں، پوسٹس میں، ریویو سیکشن میں
ہر جگہ ہمیں کی دھومیں ہی نظر آتی ہیں
کیا آپ کو بھی نظر آتی ہیں؟
اگر آپ بھی ان دھوم مچانے والی کسٹمرز میں شامل ہونا چاہتی ہیں تو ابھی آرڈر کریں
750 ود ڈی سی میں 6 کونز

اگر 500 میں ہی آپ کے ناخن اتنے پیارے ہو سکتے ہیں تو آپ کو اور کیا چاہیے؟ اور ہو تو 100 روپے میں بھی سکتے تھے، لیکن چونکہ...
10/06/2026

اگر 500 میں ہی آپ کے ناخن اتنے پیارے ہو سکتے ہیں تو آپ کو اور کیا چاہیے؟
اور ہو تو 100 روپے میں بھی سکتے تھے، لیکن چونکہ یہ آنلائن ملتا ہے، اس کے ڈیلیوری چارجز بھی ہوتے ہیں، اس لیے آپ کے لیے تین کونز کی ڈیل بنائی ہے
500 ود ڈی سی میں تین کونز
تو دیر کس بات کی؟
ابھی واٹس ایپ کریں، جھومر۔۔۔۔۔۔۔ اوہ نہیں نمبر پیج کے ماتھے پر آویزاں ہے


#

شدید گرمی اور لو کے اس موسم میں اپنے بالوں اور کھوپڑی (Scalp) کو دیں قدرت کا بہترین تحفہ! ​کیا آپ گرمی کی وجہ سے سر درد،...
09/06/2026

شدید گرمی اور لو کے اس موسم میں اپنے بالوں اور کھوپڑی (Scalp) کو دیں قدرت کا بہترین تحفہ!

​کیا آپ گرمی کی وجہ سے سر درد، چپچپے بالوں، یا خارش سے پریشان ہیں؟
کیمیکلز والے مہنگے پروڈکٹس کے بجائے اس بار آزمائیں صدیوں پرانا قدرتی اور آزمودہ علاج

​گرمیوں کے موسم میں سر پر خالص مہندی پاؤڈر لگانے کے چند لاجواب فوائد 👇👇👇

​فوری ٹھنڈک کا احساس: مہندی کی قدرتی تاثیر سر کو تپش اور گرمی کی شدت سے بچاتی ہے اور دماغ کو سکون دیتی ہے

​اضافی تیل اور چپچپاہٹ کا خاتمہ: پسینے کی وجہ سے بالوں میں آنے والے اضافی تیل کو جذب کر کے بالوں کو فریش بناتی ہے

​خارش اور بدبو سے نجات: اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کی بدولت پسینے سے پیدا ہونے والی خارش، جلن اور ناگوار بدبو کا جڑ سے خاتمہ کرتی ہے

​خشکی (Dandruff) سے پاک کھوپڑی: دھول مٹی اور پسینے سے جمنے والی خشکی کو صاف کر کے کھوپڑی کو صحت مند رکھتی ہے۔

​مضبوط اور چمکدار بال: بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتی ہے اور انہیں ایک خوبصورت، قدرتی چمک عطا کرتی ہے

​اور میں تو مہندی کے علاوہ ہربز کی تاثیر بھی موجود ہے، یعنی چپڑی اور دو دو 😍

اپنے بالوں کی بہترین دیکھ بھال کے لیے 100% خالص، آرگینک اور بغیر کسی کیمیکل کے تیار کردہ مہندی پاؤڈر حاصل کرنے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں یا ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں








خواتین کے ناخنوں کی جان   کی شان  ! اگر آپ بھی آرڈر کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں  بارہ کونز پر فری ڈیلیوری حاصل کریں    ...
08/06/2026

خواتین کے ناخنوں کی جان
کی شان
! اگر آپ بھی آرڈر کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں

بارہ کونز پر فری ڈیلیوری حاصل کریں







آج ہم کچھ نہیں لکھیں گے، آج ہمارے پیارے کسٹمرز کو پڑھیں آپ اور آپ بھی ایسے تجربات کرنا چاہتے ہیں تو ابھی آرڈر کریں، 100 ...
08/06/2026

آج ہم کچھ نہیں لکھیں گے، آج ہمارے پیارے کسٹمرز کو پڑھیں آپ

اور آپ بھی ایسے تجربات کرنا چاہتے ہیں تو ابھی آرڈر کریں، 100 روپے کی ایک کون ہے، بارہ کونز پر









جب بھی نیل عرق کی سوچ آئے گی تب ایک ہی نام ہمیشہ قابلِ اعتبار رہے گا  !بہت بہت شکریہ Hadea Riaz  اس پیارے سے فیڈ بیک کے ...
07/06/2026

جب بھی نیل عرق کی سوچ آئے گی تب ایک ہی نام ہمیشہ قابلِ اعتبار رہے گا !
بہت بہت شکریہ Hadea Riaz اس پیارے سے فیڈ بیک کے لیے

نیچرل عرق، ہربل شیمپو اور دیسی مہندی لینی ہے مگر ڈی سی۔۔۔۔۔۔۔۔😒ارے بھئی اب اتنی بھی اندھیر نگری نہیں ہے   پیش کرتا ہے اپ...
06/06/2026

نیچرل عرق، ہربل شیمپو اور دیسی مہندی لینی ہے مگر ڈی سی۔۔۔۔۔۔۔۔😒
ارے بھئی اب اتنی بھی اندھیر نگری نہیں ہے
پیش کرتا ہے اپنے کسٹمرز کے لیے فری ڈیلیوری کی سہولت!
ابھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں اور دیکھیں کہ کن کن پیکجز پر ڈیلیوری فری ہے









عید گزر گئی تو کیا ہوا؟ ہاتھوں کی رونق اور ناخنوں کا نکھار تو ہر دن کا حق ہےروزمرہ کی سادگی میں عرق کا گہرا رنگ آپ کی شخ...
05/06/2026

عید گزر گئی تو کیا ہوا؟
ہاتھوں کی رونق اور ناخنوں کا نکھار تو ہر دن کا حق ہے
روزمرہ کی سادگی میں عرق کا گہرا رنگ آپ کی شخصیت کو ایک منفرد لمس دیتا ہے
اسی لیے تو ہمارے پارسل پورا سال رکتے نہیں ہیں الحمدللہ
ہماری پیاری کسٹمرز سال کے بارہ مہینے اپنے ناخن عرق سے رنگے رکھنا چاہتی ہیں
اگر آپ بھی یہی چاہتی ہیں تو ابھی آرڈر کریں اور بارہ کونز پر فری ڈیلیوری حاصل کریں، اسی طرح مختلف پروڈکٹس آرڈر کرتے اگر آپ دو ہزار کی شاپنگ کر لیتی ہیں تو بھی ڈیلیوری فری!
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
https://darzone.pk/

https://wa.me/c/923186389855
کیٹلاگ لنک









04/06/2026

Address

LAYYAH PUNJAB
Karachi

Telephone

+923140839803

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share