AL ASR COLLECTION

AL ASR COLLECTION choose us for mobiles & laptops, branded clothes cut pieces.

For travel information contact us on this page below

https://www.facebook.com/profile.php?id=61566426186368&mibextid=ZbWKwL

my WhatsApp link below:
https://wa.me/923322148180

24/11/2024

Sunday Deal

آج کی ڈیل میں آپ سب کے لیے ایک مناسب بجٹ کا موبائل لے کر آئے ہیں۔
Realme C65

ریئلمی کمپنی کا نیا ماڈل،
کچھ اسپیسفکشن
8gb ram
256 gb memory
50 mp back camera
120hz refresh rate
5000 mAh Battery
45W charger

اس موبائل کی آفیشل قیمت تو زیادہ ہے ۔
سنڈے ڈیل ڈسکاؤنٹ میں 43000 کا ملے گا۔ ڈیل کا وقت کل دوپہر 3 بجے تک ہے۔
اس قیمت پر ڈیلیوری چارجز ادا کر کے گھر بیٹھے موبائل منگوائیں۔

Sunday Dealسنڈے ڈیل میں گروپ کے احباب کو خصوصی ڈسکاؤنٹ ہے۔آج کی ڈیل میں آپ سب کے لیے ایک مناسب بجٹ کا موبائل لے کر آئے ہ...
17/11/2024

Sunday Deal

سنڈے ڈیل میں گروپ کے احباب کو خصوصی ڈسکاؤنٹ ہے۔
آج کی ڈیل میں آپ سب کے لیے ایک مناسب بجٹ کا موبائل لے کر آئے ہیں۔
Tecno spark go 1
ٹیکنو کمپنی کا نیا ماڈل، پچھلے ماڈل سے مختلف ڈیزائن۔
4gb ram
64 gb memory
13 mp back camera
120hz refresh rate
5000 mAh Battery

اس موبائل کی آفیشل قیمت 26 ہزار روپے ہے۔
سنڈے ڈیل ڈسکاؤنٹ میں 23500 کا ملے گا۔ ڈیل کا وقت کل دوپہر 4 بجے تک ہے۔

Big shout out to my new rising fans! Sana Ur Rehman
16/11/2024

Big shout out to my new rising fans! Sana Ur Rehman

Brand: KHAADI | BONANZAFabric: 💯% COTTONCutting: 58/4.5 mtr
05/11/2024

Brand: KHAADI | BONANZA
Fabric: 💯% COTTON
Cutting: 58/4.5 mtr

03/11/2024

ویوو کمپنی
شاندار لک
خوبصورت ڈیزائن
6.7 انچ کا بہترین ڈسپلے
8 جی بی ریم اور 256 جی بی میموری
50 میگا پکسل کا سونی بیک کیمرہ
50 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ
اور ڈیمنسٹی 7300 کا تگڑا پروسیسر، 5500mah کی بڑی بیٹری
اور
80 واٹ کا چارجر

آفیشل کمپنی قیمت ایک لاکھ روپے ہے۔
مارکیٹ میں 93 ہزار روپے تک بک رہا ہے۔
مجھ سے آپ صرف اور صرف 90,000 کا ڈبہ پیک، ایک سال کی وارنٹی میں خرید سکتے ہیں۔
محدود اسٹاک۔
کل دوپہر 2 بجے تک یہ آفر ہے۔
اس سے پہلے پہلے آڈر کنفرم کرنا ضروری ہے۔ ورنہ معذرت کر لی جائے گی۔

03/11/2024

Sunday Deal

سنڈے ڈیل میں ہر ہفتے اپنے گروپ کے احباب کو خصوصی ڈسکاؤنٹ دینے کی کوشش ہو گی جو ہمارے ساتھ جڑیں رہیں گے۔
آج کی ڈیل میں آپ سب کے ایک مناسب بجٹ کا موبائل لے کر آئے ہیں۔
Redmi 14c New model
ریڈمی کمپنی کا نیا ماڈل، پچھلے ماڈل سے مختلف ڈیزائن اور اچھی اسپیسفکشن میں۔
اس میں دو ویرئنٹ ہے۔ 4 جی بی اور 6 جی بی ریم۔
128 gb memory
50 mp back camera
13 mp front camera
5160 mAh battery
33 W charger
Processor Helio G81
4 جی بی ریم والے کی آفیشل قیمت 30 ہزار اور چھ جی بی والے کی آفیشل قیمت 33 ہزار روپے ہے۔
ریڈمی کمپنی کے موبائل کی خریداری کرتے وقت آپ نے بس ایک بات کا خیال رکھنا ہے کہ بااعتماد آدمی سے خریدنا ہے، کیونکہ باقی تمام موبائلوں کی وارنٹی چیک کی جا سکتی ہے۔ لیکن ریڈمی کے موبائلوں کی وارنٹی چیک نہیں کی جا سکتی۔ صرف اور صرف سروس سینٹر سے ہی وارنٹی کا معلوم ہو سکتا ہے۔
بہرحال یہ موبائل میرے پاس صرف 6 جی بی ریم میں دستیاب ہے، کیونکہ 4 جی بی کی ڈیمانڈ نہیں ہوتی۔
6 جی بی سنڈے ڈیل ڈسکاؤنٹ میں 31300 کا ملے گا۔ ڈیل کا وقت کل دوپہر 12 بجے تک ہے

SumsungA05 4/64 PKR 23200A05 4/128 PKR 28500A05 6/128 PKR 32000A06 4/64 PKR 25500A06 4/128 PKR 30200A06 6128 PKR 35800Av...
31/10/2024

Sumsung

A05 4/64 PKR 23200
A05 4/128 PKR 28500
A05 6/128 PKR 32000
A06 4/64 PKR 25500
A06 4/128 PKR 30200
A06 6128 PKR 35800

Available

Infinix HOT 50 Pro+world's slimmest curved designانفکنس نے اپنی نئی Hot 50 سیریز لانچ کی ہے، جو کہ پاکستان میں درمیانی ب...
31/10/2024

Infinix HOT 50 Pro+
world's slimmest curved design

انفکنس نے اپنی نئی Hot 50 سیریز لانچ کی ہے، جو کہ پاکستان میں درمیانی بجٹ کے صارفین کے لیے جدید فیچرز اور بہتر کارکردگی کے لحاظ سے ایک بہترین آپشن ہے۔

Hot 50
کی سیریز ان صارفین کے لیے بہترین ہے جو بجٹ میں رہتے ہوئے جدید فیچرز چاہتے ہیں، اور انفکنس کی یہ نئی سیریز اس مقصد کو حاصل کرنے میں کافی کامیاب دکھائی دیتی ہے۔

ان میں چار ماڈل ہیں۔
Infinix hot 50i 6/128
Infinix hot 50 8/128
Infinix hot 50 pro 8/128
Infinix hot 50 pro+ 8/256

یہ چاروں ماڈل اپنے پیسوں میں کامیاب ترین ماڈل شمار کیئے جا رہے ہیں، ان میں سے سب سے زیادہ معروف ماڈل پر آج ہم گفتگو کرنے جا رہے ہیں۔

میری مراد Infinix Hot 50 pro + ہے، یہ واقعی ایک خوبصورت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ آیا ہے۔ اس کی سب سے خاص بات اس کا 6.8 ملی میٹر پتلا اور 3D-کروڈ SlimEdge ڈیزائن ہے، جسے پکڑنے میں نہایت آسان اور ہاتھ میں بالکل ہلکا محسوس ہوتا ہے۔ اس کا وزن تقریباً 162 گرام ہے، جو کہ اتنا ہلکا ہے کہ آپ اسے پورا دن آسانی سے استعمال کر سکتے ہیں۔

اس کے AMOLED ڈسپلے کے ساتھ 120Hz ریفریش ریٹ ہے، جو نہایت شفاف اور صاف تصویر فراہم کرتا ہے، چاہے آپ گیمنگ کریں یا ویڈیوز دیکھیں۔ یہ فون نہ صرف خوبصورت ہے بلکہ IP54 ریٹنگ کے ساتھ گرد و غبار اور پانی کے چھینٹوں سے بھی محفوظ ہے۔

اگر آپ سٹائل اور پرفارمنس کو اہمیت دیتے ہیں تو یہ فون آپ کے لیے بہترین ہے، کیوںکہ اس میں طاقتور MediaTek Helio G100 پروسیسر، 8GB ریم اور 256GB اسٹوریج بھی ہے، جو آپ کے روزمرہ کے تمام کاموں کو تیزی اور مؤثر طریقے سے انجام دیتا ہے۔

رابطہ نمبر 03322148180

Meet the HOT 50 Pro+, Slimmer than a sheet of paper, redefining sleek. ✨

23/10/2024

colours

White khaadi
White bonanza
Skin
Light blue
Navy blue
Dark brown
Grey
Blue like a 👖
Blue & green shade


23/10/2024

colours

White
Off white
Sky blue
Navy blue
Brown
Jet black

💯% original bonanza & khaadi brand
Wash & wear available


Address

A2256, Gulshan E Hadeed Phase 2
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL ASR COLLECTION posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share