31/07/2022
او میڈے بچے لڑھ گئے ہن۔
سیلاب سے متاثرہ شخص کی دہائیاں
جس کی کائنات ڈوب جائے وہ دہائیاں ہی دے سکتا ہے
نہ اس ملک میں سیاست دان غرق ہونے
ناں سیاسی میوزکل چئیر کا خاتمہ ہونا
ناں اس لُڑھ گئ عوام کا خیال کسی کو آنا
اللہ پاک ہم گناہ گاروں پہ رحم فرما اپنا کرم فرما. آمینpti @