All in One Online Shop

All in One Online Shop Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All in One Online Shop, Karachi.

26/06/2025
29/04/2025

I'm back to work

29/04/2025

Aslkm to all members

10/06/2024

ایک سیلر ہونے کے ناطے تمام سیلر بہن بھائیوں سے کچھ درخواست ہے
پہلی بات کہ جب اپ سیلنگ کے کام میں اتے ہیں تو یہاں پہ اپ کو ہر طرح کے کسٹمرز ملتے ہیں
کچھ کسٹمرز ایسے ہوتے ہیں جو اپ کا بہت سارا ٹائم لیتے ہیں اپ سے بہت ساری پکچرز ویڈیوز منگواتے ہیں اس کے باوجود بھی وہ مطمئن نہیں ہو پاتے
تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اپ ان کی فراڈ کی پوسٹ لگا دیا کریں یہ کسٹمر کا حق ہے کہ وہ پروڈکٹ کو ہر طرح سے دیکھے اگر اس کو نہیں پسند اتی تو وہ نہ لے کچھ سیلرز کہتی ہیں کہ ان کے پاس اتنا فارغ ٹائم نہیں ہوتا کہ وہ کسٹمرز کو تصویریں یا ویڈیوز بھیجتی رہیں اور کسٹمر انکار کر دیں تو جس کے پاس اپنے کام کے لیے اتنا ٹائم نہیں ہے وہ یہ کام کرے ہی نہ ک کسٹمر کو سیٹسفائی کرنا اپ کا فرض ہے
کچھ کسٹمرز اس طرح کے ہوتے ہیں جو چیز کو ڈن کروا دیتے ہیں اور اس کے بعد پارسل کینسل کر دیتے ہیں اور سیلر فراڈ کی پوسٹ لگا دیتے ہیں جو کہ بہت غلط بات ہے اس میں کسی طرح کا کوئی فراڈ نہیں ہے اپ لوگ بھی دکان پہ جاتے چیز پسند بھی کر لیتے ہیں اوکے بھی کر دیتے ہیں اور اس کے بعد ارادہ بدل لیتے ہیں
اس لیے ارادہ بدل لینا کوئی فراڈ نہیں ہے
ہاں یہ غلط ہوگا کہ اگر اپ پارسل سینڈ کر دیں اور کسٹمر اگے سے ریسیو نہ کریں تو کسٹمر کو چاہیے کہ اپ کو ڈی سی پے کرے
کچھ سیلرز کو یہ شکایت ہوتی ہے کہ کسٹمر پکچرز لے لیتا ہے ویڈیو لے لیتا ہے اور اس کے بعد کوئی ریپلائی نہیں کرتا سیلر بار بار میسج کرتا ہے وہ پھر بھی ریپلائی نہیں کرتا
تو یہاں پہ بھی میں یہ کہوں گی کہ جب کوئی پکچرز ویڈیو لینے کے بعد اپ کو میسج نہیں کرتا تو سیلر کو چاہیے کہ بار بار کسی کو میسج کر کے مت پوچھیں کیونکہ اگر کسی نے لینی ہے تو وہ ضرور خود سے جواب دے دیتا ہے ورنہ اپ کتنے بھی میسج کر لیں وہ جواب نہیں دے گا
تو جب اپ کے ایک میسج پہ کسی نے جواب نہیں دیا تو بار بار کسٹمر کو میسج نہیں کرنا چاہیے اور اس بات پہ خوامخواہ اپنا دماغ گرم مت کریں اور اپنی انرجی مت ضائع کریں نہیں ریپلائی دیا تو چھوڑ دیں اس کو اپ کی چیز کہیں اور سیل ہو جائے گی اپ کا رزق اپ تک ہر حال میں پہنچ جائے گا
زبردستی پیچھے پڑ کے اپ اپنی چیز کسی کو نہیں بیچ سکتے
ہم لوگ خود شاپ پہ جائیں اپنی انکھوں سے اپنے ہاتھوں سے چیز پکڑ کے دیکھیں الٹ پلٹ کر کے بھی دیکھتے ہیں پھر بھی ہم مطمئن نہیں ہو پاتے تو ان لائن شاپنگ کافی کنفیوژنگ چیز ہوتی ہے کچھ لوگوں کے لیے کچھ لوگوں کا دل چاہ رہا ہوتا ہےلیکن وہ اعتبار نہیں کر پاتے
تو خدا کے لیے ان چھوٹی چھوٹی باتوں پہ فراڈ الرٹ اور پوسٹ لگانا بند کر دیں
ریفنڈ پالیسی کو اپنے بزنس کا حصہ بنائیں اگر کسٹمر بغیر یوز کے چیز کو واپس کرنا چاہے تو اس سے واپس لے لیں
اس سے اپ کے کاروبار میں بہت برکت ائے گی

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ، ﷺ**Zircon locket with Earings*Delicate designsPrice:600 only❤️Book your orders A...
04/06/2024

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ، ﷺ*
*Zircon locket with Earings*
Delicate designs
Price:600 only❤️
Book your orders Asap!

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ، ﷺ*  New Arrival🫶*gold colour stone karay*Supreme fine quality Price *650* for pa...
04/06/2024

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ، ﷺ*
New Arrival🫶
*gold colour stone karay*
Supreme fine quality
Price *650* for pair
Size 2.4 2.6 2.8
Best gift for her
Book your order ASAP

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ، ﷺ*  New Arrival✨*🤩Pearl leaf Necklace*Most demanding Price *250*Book your order ...
04/06/2024

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ، ﷺ*
New Arrival✨
*🤩Pearl leaf Necklace*
Most demanding
Price *250*
Book your order ASAP

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ  ، ﷺ*  New Arrival🫶*Nauratan tiqa bonda*Price *1000* set only Best gift for women ...
04/06/2024

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ، ﷺ*
New Arrival🫶
*Nauratan tiqa bonda*
Price *1000* set only
Best gift for women
Book your order ASAP

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ  ، ﷺ*  New Arrival🫶*Handmade high quality Nauratan karay*Price *1500*🤩 pair Best g...
04/06/2024

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ، ﷺ*
New Arrival🫶
*Handmade high quality Nauratan karay*
Price *1500*🤩 pair
Best gift for women
Book your order ASAP

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ  ، ﷺ*  New Arrival🫶*Branded* 💸*bulgari Female double Pendant  Plating 18K Jinsen S...
04/06/2024

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ، ﷺ*
New Arrival🫶
*Branded* 💸
*bulgari Female double Pendant Plating 18K Jinsen Series Does Not Fade Titanium Steel*
Price *500*
Golden colour
100% original
Best gift for women
Book your order ASAP

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All in One Online Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All in One Online Shop:

Share