NASIR PAN SHOP

NASIR PAN SHOP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NASIR PAN SHOP, DhOraJi, Karachi.

20/09/2025

رات کی ڈیوٹی کے لیے ایک ہنر مند کاریگر درکار ہے۔
We require a skilled worker for night duty

Contact 03212238334

16/06/2024

Eid ul-Adha Mubarak! May this day bring you closer to your loved ones and to Allah’s divine blessings.

Shop will be Closed on Friday 07 Jul More info contact 03212238334 Hashim
06/07/2023

Shop will be Closed on Friday 07 Jul More info contact 03212238334 Hashim

29/08/2021

*اطلاع برائے سوئم*

بشیرکے والد محترم محمّد موسی ولد تارمحمد غازیانی کا سوئم مرد حضرات کیلئے مورخہ 30 اگست بروز پیر بعد نمازِ مغرب تا عشاء آمنہ مسجد بلاک 5 گلستان جوہر میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
(خواتین کیلئے گھر پر اہتمام کیا گیا ہے)
مکان نمبر A 173 بلاک 5 سعد آباد سوسائٹی گلستان جوہر میں انتقال هوگیا ھے۔
رابطہ 03022665616 bashir

بشیر کے ابو کا انتقال ھوگیا ھےبشیر رابطہ نمبر 03022665616
29/08/2021

بشیر کے ابو کا انتقال ھوگیا ھے
بشیر رابطہ نمبر 03022665616

  Introducing New Amzaing Bunty             For More Info And Orders Call Us On 03212238334
24/02/2021

Introducing New Amzaing Bunty


For More Info And Orders Call Us On 03212238334

18/11/2020

🔊🔊 اعلان سوئم 🔊🔊
مرحومہ سکینہ زوجہ محمد ایوب سوریا(ہاشم،اشرف،جاوید،الطاف کی والدہ) کا سوئم بروز جمعہ 20 نومبر مغرب تا عشاء جامع مسجد محمدی بلاک 2 ، گلستانِ جوہر میں ہوگا۔
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

18/11/2020

*انّا لِلّہ وٙاِنّٙا اِلٙیہِ رٙاجِعُون*

حاجیانی سکینہ زوجہ محمد ایوب سوریا ( اشرف اسو ٹھیکیدار کی والدہ ناصر پان شاپ) کا رضاۓ الہٰی سے مکان نمبر A1 سعدآباد بلاک 4 میں انتقال هوگیا ھے۔

مرحومہ کی نماز جنازہ آج مورخہ 18 نومبر بعد نماز عشاء محمدی مسجد بلاک 4 سعدآباد گلستان جوہر میں ادا کی جاۓ گی۔ان شاءاللہ۔

*عشاء نماز ٹائم 7:30 بجے*

اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرماکر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے انکی قبر کی منزل آسان فرمائے اور ان کے تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور صبر کرنے پر اجر عظیم عطا فرمائے

آمین ثم آمین

18/11/2020

*انّا لِلّہ وٙاِنّٙا اِلٙیہِ رٙاجِعُون*

حاجیانی سکینہ زوجہ محمد ایوب سوریا (ھاشم اور جاوید،الطاف،اشرف کی والدہ) کا رضاۓ الہٰی سے مکان نمبر A1 سعدآباد بلاک 4 میں انتقال هوگیا ھے۔
مرحومہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا -ان شاءاللہ

تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ مرحومہ اور تمام مرحومین مسلمانوں کے ایصال ثواب کے لیۓ ایک مرتبہ سورة الفاتحہ اور تین بار سورة الاخلاص بمعہ درود شریف پڑھ لیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں بھی اپنی قبر و آخرت کی فکر کرنے والا اور موت سے پہلے موت کی تیاری کرنے والا بنادے۔ آمین
جزاکم اللہ

27/10/2020
22/09/2020
19/09/2020

اسلام و علیکم
کل بروز اتوار کو دوکان صبح 11 بجے سے شام 7 بجے تک کھلی رہے گی اور پیر کو دوکان بند رہے گی۔
شکریہ
منجانب ناصر پان شاپ

Address

DhOraJi
Karachi
03729

Telephone

+923212238334

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NASIR PAN SHOP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share