Smart Online Choice

Smart Online Choice Every thing of your choice is available here! Come and shop on reasonable prices.

15/11/2025

On pre Orders at Smart Online Choice & Ammi ke haath ka khana

15/11/2025

Ammi ke haath ka khana

Do you like Chicken Tikka? Order us Smart Online Choice &Ammi ke haath ka khana
13/11/2025

Do you like Chicken Tikka?
Order us Smart Online Choice &
Ammi ke haath ka khana

12/11/2025

Haldi Halwa available at
Ammi ke haath ka khana & Smart Online Choice

Ammi ke haath ka khana
10/11/2025

Ammi ke haath ka khana

09/11/2025

Smart Online Choice

06/11/2025

Smart Online Choice

UradiaOrder us  Online Choice     sweets
02/01/2025

Uradia
Order us Online Choice
sweets

29/12/2024

ناف میں تیل ڈال کر مساج ؟

ناف میں تیل
ڈال کر مساج کا مشورہ آیورویدک طب
میں صدیوں سے دیا جاتا رہا ہے۔

جب کوئی بات اتنی طویل مدت سے رائج ہو،
تو یقیناً اس میں کوئی نہ کوئی حقیقت ضرور
ہی ہوگی۔

اگر آپ کو ناف میں
تیل ڈالنے کے فوائد پر یقین نہیں آ رہا،
تو میں آپ کو ایک سادہ طریقہ بتاتا ہوں۔

ناف اور اس کے اطراف میں کوئی بھی تیل لگا کر آہستہ آہستہ گولائی میں مساج کریں۔

یہ مساج پورے پیٹ پر کریں، جیسے گھڑی کی سوئیاں جس سمت گھومتی ہیں ۔

اس عمل کو رات سونے سے پہلے اور صبح واش روم جانے سے پہلے پانچ منٹ کے لیے کریں۔

ان شاء اللہ، آپ کے پیٹ کا نظام بہتر ہوگا، قبض کی شکایت ختم ہو جائے گی، اور آپ کی آنتیں صحیح طور پر کام کرنے لگیں گی۔

اس کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہے کہ پیٹ کی اضافی چربی کم ہونا شروع ہو جائے گی۔

اب، اگر آپ مجھ سے اس بات کا کوئی سائنسی ثبوت مانگیں، تو میں آپ کو اس کا جواب نہیں دے سکتا۔

بہت سے ماہرین ہمیشہ ثبوت طلب کرتے ہیں، لیکن صدیوں کی حکمت خود ایک بڑا ثبوت ہے۔

اگر آپ کو میری بات پر یقین نہ آئے، تو ایک مہینے تک یہ عمل کر کے دیکھیں۔

جیسا میں نے بتایا،
ناف میں تیل لگائیں اور انگلیوں پر بھی
تیل لگا کر پیٹ کا مساج کریں۔

یہ مساج آہستہ آہستہ کریں اور بڑی گولائیوں میں کریں۔ پیٹ کی مکمل مساج کریں اور اس دوران مناسب دباؤ ڈالیں۔

یہ عمل ایک ماہ کے بچے سے لے کر سو سال کے بزرگوں تک سب کے لیے مفید ہے۔

اور ہاں،
پیٹ کے نظام کو درست کرنے کے لیے پانی پینا بھی بہت ضروری ہے، خاص طور پر سردیوں میں۔

موسم کوئی بھی ہو، پانی، جوس، لسی، چھاج، اور کانجی جیسے مشروبات ضرور پئیں۔

اپنی غذا کو متوازن رکھیں اور قدرتی علاج کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔

آپ دیکھیں گے کہ ایک مہینے میں آپ کے جسم میں حیرت انگیز تبدیلیاں آئیں گی۔

سب سے اہم بات یہ کہ آپ کا چہرہ چمک اٹھے گا۔

جاوید اختر ارائیں
16 دسمبر 2024

29/12/2024

"ٹھنڈے پاؤں۔"
ادرک ایک مکمل علاج..!

مجھ سمیت بہت سے افراد کو
یہ مسئلہ بہت پریشان کرتا ہے، خاص طور پر
سردیوں میں یہ زیادہ شدت اختیار کر لیتا ہے.

خوش قسمتی سے، قدرت نے اس کا حل
بھی ہمارے پاس ہی کچن میں رکھا ہے، اور اس دوا کا نام ہے ادرک۔...!

ادرک، جس کی خوشبو
ہمارے دل کو سکون دیتی ہے،
صدیوں سے غذا اور دوا دونوں کے طور پر
استعمال ہو رہا ہے۔

آج ہم آپ کو ادرک کے تین حیرت انگیز طریقے
بتائیں گے جو آپ کے ٹھنڈے ہاتھ پاؤں کو گرم کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی مجموعی صحت پر بھی مثبت اثر ڈالیں گے۔.!

پہلا نسخہ ہے ادرک اور ناریل کا تیل
ایک پاؤ ناریل کا تیل لیں اور اس میں تقریباً پچاس گرام تازہ ادرک کچل کر ڈالیں۔

بہت ہلکی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ ادرک سنہری
ہو جائے اور تیل میں سے ادرک کی خوشبو آنا شروع ہو جائے۔ پھر اسے ٹھنڈا کر کے کسی صاف بوتل میں محفوظ کر لیں۔

رات کو سونے سے پہلے اور صبح سویرے
اس تیل سے پاؤں اور ٹخنوں کا مساج کریں۔
یہ نہ صرف آپ کے خون کے بہاؤ کو بہتر کرے گا بلکہ پاؤں کی ٹھنڈک کو بھی ختم کرے گا۔

دوسری تدبیر ہے ادرک کا قہوہ پینا۔
ایک ڈیڑھ کپ پانی میں آدھا ٹی سپون تازہ ادرک کچل کر ڈالیں اور پانچ منٹ تک پکائیں۔ تیار ہونے کے بعد شہد یا گڑ ملا کر دن میں دو مرتبہ پئیں۔ یہ قہوہ نہ صرف جسم کو گرم رکھے گا بلکہ قوت مدافعت بھی بڑھائے گا۔

تیسرا طریقہ ہے ادرک کے پانی میں پاؤں ڈالنا۔
تین سے چار لیٹر پانی میں ایک چائے کا چمچ تازہ ادرک یا خشک ادرک کا پاؤڈر ڈال کر اُبالیں۔

جب پانی قابل برداشت نیم گرم ہو جائے تو اسے چھوٹے ٹب میں ڈال کر اپنے پاؤں اس میں رکھیں۔ تقریباً پندرہ منٹ یہ عمل کریں دن میں دو بار دھرائیں، یہ پانی کئی بار گرم کر سکتے ہیں.

بہتر ہے اس کے بعد ادرک کے تیل سے مساج کریں۔
یہ طریقہ نہ صرف پاؤں کی ٹھنڈک ختم کرے گا بلکہ تھکن بھی دور کرے گا۔

یہ تینوں نسخے آسان، قدرتی اور محفوظ ہیں۔
ادرک کی ان خصوصیات سے فائدہ اٹھا کر آپ
زندگی میں ایک مثبت تبدیلی لا سکتے ہیں ۔

یہ مضمون ان لوگوں کے لیے ہے
جو ٹھنڈے ہاتھ پاؤں کے مسئلے سے دوچار ہیں۔
اس معلومات کو دوسروں تک بھی پہنچائیں تاکہ
وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔

جاوید اختر آرائیں
23 دسمبر 2024

Now taking orders for nutritious and energy-rich homemade Panjeeri
03/12/2024

Now taking orders for nutritious and energy-rich homemade Panjeeri

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Online Choice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share