Deen-e-Islam786

Deen-e-Islam786 Allah aur is k Rasool sallaho eleh wasllam ki mano aur us pe amal karo to dunia aur akhirat ki kamyabi lazmi hai

20/05/2026
30/04/2026

اے آئی کا بہترین شاہکار، جس نے بھی یہ ویڈیو بنائی ہے اس نے کمال کر دیا ہے

‏مزاحیہ مگر سبق آموز 🙂‏کسی گاؤں کے لوگ اپنی مہمان نوازی کے لیے دور دور تک مشہور تھے۔ ان کے ہاں اگر کوئی اجنبی آ بھی جاتا...
10/04/2026

‏مزاحیہ مگر سبق آموز 🙂
‏کسی گاؤں کے لوگ اپنی مہمان نوازی کے لیے دور دور تک مشہور تھے۔ ان کے ہاں اگر کوئی اجنبی آ بھی جاتا تو اس پر ایسے ٹوٹ پڑتے جیسے وہ کوئی شہزادہ ہو۔ دال، گوشت، پراٹھے، حلوہ، لسی اور اوپر سے دہی تک دسترخوان پر چُن دیتے۔
‏ایک دن ایسا ہی ہوا۔ ایک اجنبی مہمان گاؤں آیا۔ گاؤں والے بھاگے بھاگے کھانے لائے اور دسترخوان یوں سجا دیا جیسے ولیمے کی دعوت ہو۔
‏مہمان نے کھانے دیکھ کر خوشی سے جی بھر کے قہقہہ لگایا... لیکن اگلے ہی لمحے اس کی ہنسی کے دانت اندر اٹک گئے۔
‏کیونکہ دسترخوان کے عین بیچ میں ایک بڑا سا موٹا ڈنڈا بھی رکھ دیا گیا تھا۔
‏مہمان نے تھوک نگلا اور ڈرتے ڈرتے پوچھا
‏"بھائی یہ ڈنڈا... یہ کیوں رکھا ہے؟"
‏گاؤں والے مسکراتے ہوئے بولے،
‏"ارے بھائی صاحب! یہ ہماری پرانی روایت ہے بس اسے ہی پورا کر رہے ہیں، آپ ڈریں نہیں۔ کھانا شروع کریں۔"
‏لیکن مہمان کے دل میں کھٹک بیٹھ گئی۔
‏اس نے سوچا،
‏"کہیں کھانا کھلا کے آخر میں اسی ڈنڈے سے میری دھلائی نہ ہوجائے۔"
‏وہ اندر ہی اندر سہم گیا اور ضدی لہجے میں بولا،
‏"جب تک اس ڈنڈے کی حقیقت نہیں بتاتے، میں تو ایک نوالہ بھی نہیں لوں گا..."
‏گاؤں والے پریشان ہوگئے کیونکہ انہیں خود بھی پتا نہیں تھا کہ یہ ڈنڈا دسترخوان پر کیوں رکھا جاتا ہے۔ وہ تو بس اپنے بزرگوں کو ایسا کرتے دیکھتے آئے تھے اسی لیے وہ روایت نبھا رہے تھے۔ وہ کسی بڑے بزرگ کی کھوج میں نکلے جو اس ڈنڈے کا راز بتا سکے۔ آخر کار ایک معمر بزرگ کو بلایا گیا۔ وہ آئے، ڈنڈا دیکھا تو بھڑک اٹھے،
‏"اوئے کھوتیو...! یہ کس جاہل نے اتنا لمبا ڈنڈا رکھ دیا؟ ہم تو صرف ڈنڈا ہمیشہ تین فٹ کا رکھتے تھے اور تم نے سات فٹ کا بنا دیا...!"
‏فوراً ڈنڈا کاٹ کر اور تراش کر تین فٹ کر دیا گیا اور واپس دسترخوان پر رکھ دیا لیکن ڈنڈا رکھنے کی وجہ نہیں بتائی،
‏مہمان کے چہرے پر اب بھی خوف تھا۔ اس نے سوچا،
‏"پہلے تو بھاری ڈنڈا تھا، شاید مارتے وقت احتیاط کرتے لیکن یہ ڈنڈا تو میری ہڈی پسلی ایک کر دے گا!"
‏وہ ایک بار پھر ضد پر اڑ گیا کہ ڈنڈے کی حقیقت پتا چلے گی تب ہی کھانا کھاؤں گا۔
‏گاؤں والے مہمان کی ناراضگی سے ڈر گئے اور دوڑے کسی ضعیف بزرگ کی تلاش میں۔ کافی تلاش کے بعد نوّے برس کے ایک اور بزرگ کو لایا گیا۔ جن کے کانوں میں اونچا بولنا پڑتا تھا۔ انہوں نے ڈنڈا دیکھا اور غصے سے کانپتے ہوئے بولے،
‏"اوئے بیوقوفو...! ہم دسترخوان پر ڈنڈا نہیں بلکہ چھڑی رکھتے ہیں... اتنی کہ ہاتھ میں سما جائے۔ شاباش اسے اٹھاؤ اور یہاں ایک لچکدار چھری لا کر رکھو۔ "
‏ڈنڈا وہاں سے ہٹا کر ایک لچکدار چھری رکھ دی گئی
‏مہمان کو اب غصہ آنے لگا تھا کہ کوئی یہ تو بتاتا نہیں یہ رکھی کیوں ہے اور بس سائز چھوٹا کر دیتے ہیں۔ اگر لچکدار چھری کی مار پڑی، اپنی تو چمڑی بھی ادھڑ جائے گی۔ اس نے غصے سے چلا کر پوچھا،
‏"اوئے بھائی...! خدا کا واسطہ صرف اتنا بتا دو، آخر کھانے کے ساتھ چھڑی رکھنے کی منطق کیا ہے؟"
‏گاؤں والوں نے کہا،
‏"یہ تو ہمیں بھی نہیں پتا کہ یہ کیوں رکھتے ہیں، خیر ساتھ والے گاؤں میں بھی یہی رواج ہے، وہاں سے ہم کسی بڑی عمر کے بزرگ کو لاتے ہیں، شاید وہ بتا دے۔
‏وہ دوسرے گاؤں سے ڈولی میں ایک سو تیس سالہ بوڑھے بزرگ کو لے کر آئے اور اسے مہمان کے سوال کا بتایا،
‏انہوں نے چھڑی پر ایک نظر ڈالی اور فوراً ڈانٹ کر بولے،
‏"یہ سب جہالت(بدعت، اضافت) ہے...! اصل رواہت تو یہ ہے کہ مہمان کے سامنے پیالی میں ایک باریک تنکا رکھا جائے، تاکہ اگر گوشت کا کوئی ریشہ دانتوں میں پھنس جائے تو وہ آرام سے نکال سکے۔ تم لوگوں نے یہ کیا ظلم کیا کہ تیلی کو چھری، پھر ڈنڈا اور پتا نہیں کیا بنا دیا۔"
‏اب جا کے مہمان کی جان میں جان آئی۔ اس نے ہنستے ہوئے کہا،
‏"ارے بھائیو...! میں تو ڈنڈے کو دیکھ کے سوچ رہا تھا کہ کھانے کے بعد میرا ہڈی گوشت الگ کر دو گے۔"
‏پھر اس نے سکون سے پیٹ بھر کے کھانا کھایا، ڈکار ماری اور ہنستے مسکراتے شکریہ ادا کر کے گاؤں سے رخصت ہو گیا

02/04/2026

Karachi k konse area SE ho
Baarish ki situation batao sab

A big question ⁉️
25/03/2026

A big question ⁉️

Two Blockades. Two Reactions. One Question.When the Strait of Hormuz is threatened, the world says:"This is unacceptable...
25/03/2026

Two Blockades. Two Reactions. One Question.

When the Strait of Hormuz is threatened, the world says:
"This is unacceptable!"

But when Rafah Crossing is blocked for years, and innocent people are denied food, water, and medicine, the world stays silent.

Where is humanity?
Where is justice?
Where are human rights?

Islam teaches us that justice must be for everyone — not only for the powerful, but also for the weak, the poor, and the oppressed.

“O you who believe! Stand firmly for justice, as witnesses to Allah, even if it is against yourselves or your parents and relatives.”
— Qur’an 4:135

Islam is not just a religion.
Islam is justice.
Islam is humanity.

Islam – The Way to Humanity

آج بنگالیوں کے ظرف کا پتہ چل گیا .سلمان علی آغا جو بال اٹھا کر مہدی کو دے رہا تھا اس نے وہی بال وکٹ پر مار کر آغا کو رن ...
14/03/2026

آج بنگالیوں کے ظرف کا پتہ چل گیا .

سلمان علی آغا جو بال اٹھا کر مہدی کو دے رہا تھا اس نے وہی بال وکٹ پر مار کر آغا کو رن آؤٹ کردیا .
یقین کرو ایسی حرکت انڈیا والے بھی نہیں کرتے ہمارے ساتھ جو انہوں نے کی .
مگر وہ کہتے ہیں نیکی کر کے اس کے بدلے کا منتظر رہنا چاہیے اور یہ ہماری نیکی کا صلہ تھا جو بنگالیوں نے اپنے ظرف کے مطابق دیا .

‏ٹرمپ کیوں کر پاگل نہ ہو!ایک زمانہ ایسا بھی تھا کہ جب کوئی ایک امریکی بیڑا حملے کی دھمکی کے ساتھ کسی ملک کی طرف بڑھتا تھ...
12/03/2026

‏ٹرمپ کیوں کر پاگل نہ ہو!
ایک زمانہ ایسا بھی تھا کہ جب کوئی ایک امریکی بیڑا حملے کی دھمکی کے ساتھ کسی ملک کی طرف بڑھتا تھا تو
بیڑے کی روانگی کے ساتھ ہی اُس ملک کی فوجیں سرینڈر کرتی تھیں
حکمران کرسی چھوڑ دیتے تھے
سیاستدان چاپلوسی شروع کردیتے تھے
اور امریکہ آسانی سے اُس ملک پر قبضہ کرکے وہاں اپنے اڈے قائم کردیتا تھا
اپنی کٹھ پتلی حکومت تشکیل دیتا تھا
اور وہاں کے وسائل جی بھر کر لوٹتا تھا
لیکن اس بار اُس کا سامنا حیدر کرار ع کے پیروکاروں سے ہوا ہے جو پلٹ پلٹ کر وار کرنے کی صفت اور روایت رکھتے ہیں
اس دفعہ اُس نے صرف ایک بیڑا نہیں بلکہ کئی بیڑے بھیجے، فوجیں بھیجیں، فائٹر جیٹس سارے ایران کے گرد جمع کئے، ہمسایوں کے ذریعے پریشر بنایا
لیکن علی ع کا فرزند علی رح ڈٹا رہا
پھر اس پلانٹڈ پاگل نے واقعاً پاگل ہوکر تاریخ کی وہ غلطی کی کہ جس کی وجہ سے اب امریکہ اُن تمام ریاستوں کے وسائل اور اپنے قائم کردہ اڑوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا ہے جن پر اس نے فقط رعب جماکر قبضہ کیا ہوا تھا
یقین مانیں
حیدریون نے اس نجاست کے منہ پر وہ زور دار تاریخی طمانچہ رسید کیا ہے کہ جنگ کے اختتام تک یہ مزید پاگل ہوگا اور اپنی بقاء کی جنگ لڑنے کا آغاز تو کرےگا مگر کبھی نہیں سنبھل پائے گا
اس کا انجام فرعون جیسا ہوگا، ایران اسلامی دنیا کا نیا سپر پاور بنےگا اور اسرائیل کا وجود ختم ہو جائے گا
ان شاءاللہ

Address

Green Street Plaza Square
Karachi

Telephone

+923222285761

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen-e-Islam786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share