Book Depot Karachi

Book Depot Karachi رابطہ واٹس اپ
https://wa.me/923337408640

تحقیق فدکمیراث سے نبوت اور باغ فدک کے موضوع پر تحقیقی دستاویزمصنف : سید احمد شاہ بخاری اجنالوی چوکیروی رحمہ اللہہدیہ : 6...
25/09/2024

تحقیق فدک
میراث سے نبوت اور باغ فدک کے موضوع پر تحقیقی دستاویز
مصنف : سید احمد شاہ بخاری اجنالوی چوکیروی رحمہ اللہ
ہدیہ : 600 روپے ڈاک خرچ کے ساتھ
کتاب خریدنے کےلیے کتاب کا نام ، اپنا نام ، مکمل پتہ واٹس اپ لنک👇 پر بھیج دیں :
Whatsup link
https://wa.me/923337408640
نٸی آنے والی کتب سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج 👇 کو لاٸک کریں
Facebook Page Link:
https://www.facebook.com/profile.php?id=100064010655761&mibextid=ZbWKwL











#اردوکتب #مکتبہ

قران مجید کے سمجھنے کے لیے سب سے پہلے ضرورت الفاظ قرآن کے معانی جاننے کی ہے ، اسی ضرورت کے پیش نظر یہ کتاب تالیف کی گئی....
24/09/2024

قران مجید کے سمجھنے کے لیے سب سے پہلے ضرورت الفاظ قرآن کے معانی جاننے کی ہے ، اسی ضرورت کے پیش نظر یہ کتاب تالیف کی گئی. اس کتاب میں قرآن پاک کے الفاظ کے معانی بیان کیے گئے اور موقع کی مناسبت کے ساتھ معانی اور واقعات کا پس منظر بھی بیان کیا گیا.
ایک لفظ اگر قرآن پاک میں متعدد بار آیا ہے تو اس کے تمام مواقع ذکر کیے گئے.
مشتقات و مرکبات کے معنی کو بھی بیان کیا گیا.
تمام الفاظ کی ضروری تشریح و تفصیل کا پورا اہتمام کیا گیا.
معانی کی تحقیق میں جہاں مفسرین ، فقہاء اور اہل لغت کا اختلاف ہوا اسے نقل کر کے قول فیصل بیان کیا گیا.
جا بجا مناسب فوائد قلمبند کیے گئے جو فہم قرآن میں سہولت کا باعث ہیں.
اگر کسی لفظ کے متعدد معانی ہیں تو ان سب کو ذکر کر کے بتایا گیا کہ کس موقع پر وہ لفظ کس معنی میں مستعمل ہوتا ہے۔
موضوع اور جعلی روایات یا اسرائیلیات کے بیان سے حتی الوسع اجتناب کیا گیا.
قرآن پاک کے جس لفظ کا معنی بیان کیا گیا اس کو سرخ رنگ سے نمایاں کیا گیا۔
غرض ابتدائی طور پر قرآن پاک کے معانی و مفاہیم سمجھنے کے لیے یہ کتاب بہترین معاون و مددگار ہے۔
مضبوط بائنڈنگ خوبصورت ٹائٹل اور ڈسٹ کور کے ساتھ کتاب کی دو رنگہ طباعت کی گئی.
جلد اول 568 صفحات پر مشتمل ہے جبکہ جلد ثانی 712 صفحات پر مشتمل ہے.
ہدیہ : 2950 روپے ڈاک خرچ کے ساتھ
کتاب خریدنے کےلیے کتاب کا نام ، اپنا نام ، مکمل پتہ واٹس اپ لنک👇 پر بھیج دیں :
Whatsup link
https://wa.me/923337408640
نٸی آنے والی کتب سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج 👇 کو لاٸک کریں
Facebook Page Link:
https://www.facebook.com/profile.php?id=100064010655761&mibextid=ZbWKwL









#اردوکتب #مکتبہ

اللہ تعالی نے اپنی آخری کتاب قرآن کریم کو کم و بیش 20 سالوں میں مختلف اوقات میں خاتم النبیین ، رحمت عالم صلی اللہ علیہ و...
22/09/2024

اللہ تعالی نے اپنی آخری کتاب قرآن کریم کو کم و بیش 20 سالوں میں مختلف اوقات میں خاتم النبیین ، رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمایا ، جنہوں نے حق کے جھنڈے بلند اور صداقت کے واضح نشانات زندہ کیے ، جھوٹ و شرک کا قلع قمع کیا.
قرانی علوم بے شمار و بے حد و حساب ہیں ، انہیں بیان کرنے سے قول عاجز اور ان کے علوم کے انواع و اقسام کو سمیٹنے کے لیے تنگ ہے ، امام احمد الواحدي النسا بوری نے قران کریم کے موضوع پر کئی کتب تصنیف کیں ، ان علوم سے واقفیت حاصل کرنے والے حضرات کے لیے ان میں کافی مواد موجود ہے جو دیگر تصانیف سے بے نیاز کرتا ہے ، آج کل لوگوں کی خواہشات ان علوم سے ہٹی ہوئی ہیں ، اس لیے ضروری تھا کہ قران کے نزول کے اسباب اور مختلف حالات کو وضاحت سے بیان کیا جائے تاکہ اسباب کو جانے بغیر کسی آیت کی تفسیر بیان کرنے کے عمل کو روکا جاسکے ، نیز اسباب نزول کو تفصیل سے جانے بغیر بات کرنا جائز نہیں اس علم میں ٹھوکریں کھانے والے اور ٹامک ٹوئیاں مارنے والے ، بے علم شخص کے لیے شریعت میں دوزخ کی وعید سنائی گئی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا میرے بغیر علم میرے بارے میں حدیث بیان کرنے سے پرہیز کرو ، کیونکہ جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ کھڑا تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں کر لے اور جس نے بغیر علم کے قران پر جھوٹ باندھا تو وہ بھی اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے، اسی لیے اسلاف رحمہم اللہ اس سلسلہ میں حد درجہ احتیاط کرتے تھے اور اسی احتیاط کی تاکید کرتے تھے۔
اج کل ہر شخص کوئی بات گھڑ لیتا ہے اور اس اور اس کی پرواہ نہیں کرتا کہ شان نزول سے بے خبری کے باوجود بات کرنا کس قدر گناہ اور سزا کا سبب ہے ان اسباب کی وجہ سے مصنف رحمہ اللہ نے یہ کتاب لکھی اور اسباب نزول اکٹھے کیے تاکہ شان نزول جاننے کی خواہشمند اور نزول قران کے بارے میں بات کرنے والے اس کے مطالعہ سے صورتحال جان لیں اور ہر غلط بات کہنے سے بچ سکیں اور صحیح بات کو محفوظ رکھنے میں اپنی کوشش کریں۔
کتاب سفید آفسٹ پاکستانی پیپر پر طبع کی گئی ہے 456 بڑے سائز کے صفحات پر مشتمل ہے
ہدیہ : 800 روپے ڈاک خرچ کے ساتھ
کتاب خریدنے کےلیے کتاب کا نام ، اپنا نام ، مکمل پتہ واٹس اپ لنک👇 پر بھیج دیں :
Whatsup link
https://wa.me/923337408640
نٸی آنے والی کتب سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج 👇 کو لاٸک کریں
Facebook Page Link:
https://www.facebook.com/profile.php?id=100064010655761&mibextid=ZbWKwL








#اردوکتب #مکتبہ

گستاخ رسول کی سزا کے بارے میں ائمہ اربعہ کے مذاہب کا مدلل بیان ، توہین انبیاء کرام علیہم السلام ، توہین اہل بیت اور توہی...
18/09/2024

گستاخ رسول کی سزا کے بارے میں ائمہ اربعہ کے مذاہب کا مدلل بیان ، توہین انبیاء کرام علیہم السلام ، توہین اہل بیت اور توہین صحابہ رضی اللہ عنہم کا حکم ، متقدمین و متأخرین حضرات فقہائے احناف کی آراء کا تجزیہ ، گستاخ رسول کی سزا پر لکھی گئی عربی مطبوع و مخطوط کتب حنفیہ کا علامہ ابن عابدین کی رائے سے مقارنہ ، عصر حاضر میں توہین رسالت کے حوالے سے علامہ ابن عابدین کے مذہب سمجھنے میں بعض تسامحات کا ازالہ ، گستاخ رسول کے بارے میں متجددین کی آراء کا تحقیقی جائزہ ، ملکی و بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں گستاخ رسول کی سزا اور مذاہب عالم کی رو سے گستاخ کا حکم ، یہ سب اس کتاب کا مرکزی نقطہ نظر ہے۔
یہ کتاب علامہ ابن عابدین شامی کی معروف کتاب "تنبیہ الولاۃ والحکام علی احکام شاتم خیر الانام او احد اصحابہ الکرام" کی ترجمانی اور تصحیح و تعلیق ہے۔
یہ کتاب 363 اعلیٰ صفحات ، دید زیب ٹائٹل اور مضبوط بائنڈنگ پر مشتمل ہے اور ڈسٹ کور بھی لگایا گیا ہے
کتاب کا ہدیہ 900 روپے ڈاک خرچ کے ساتھ ہے۔
کتاب خریدنے کےلیے کتاب کا نام ، اپنا نام ، مکمل پتہ واٹس اپ لنک👇 پر بھیج دیں :
Whatsup link
https://wa.me/923337408640
نٸی آنے والی کتب سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج 👇 کو لاٸک کریں
Facebook Page Link:
https://www.facebook.com/profile.php?id=100064010655761&mibextid=ZbWKwL









#اردوکتب #مکتبہ
کا تحقیقی جائزہ

بیسویں اور اکیسویں صدی کے غالب علمی رجحانات کا جائزہ لیا جائے تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ ان صدیوں میں امت محمدیہ صلی ال...
17/09/2024

بیسویں اور اکیسویں صدی کے غالب علمی رجحانات کا جائزہ لیا جائے تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ ان صدیوں میں امت محمدیہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تحریری اور تصنیفی جولانیوں اور کامرانیوں کا قبلہ سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے ، بلا مبالغہ سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر معرض تحریر میں انے والی سینکڑوں کتب کے جلو میں سیرت نگاری کے کئی دبستان سامنے ائے اور کئی نئے اسالیب صورت پذیر ہوئے ، بلاشبہ یہ دونوں صدیاں سیرت نگاری کی صدیاں ہیں اللہ تعالی کی مشیت یہی ہے کہ اس دور آشوب میں امت محمدیہ کو ذات رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گرد جمع کیا جائے ، علمی و مسلکی وطنی اور نسلی اور ذاتی و شخصی اختلافات کے فاصلے اور دوریاں محبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بحر بے کراں میں گم ہو جاتی ہیں ، چنانچہ اج امت محمدیہ زبان حال و قال سے اپنے شعار فداک ابی وامی یا رسول اللہ کا ورد کرتی نظر اتی ہے۔
سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر لکھی جانے والی ہر کتاب قرانی آیت ور فعنا لک ذکرک کی تفسیر ہے کتب سیرت میں ذکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سینکڑوں جہات کا بیان ، آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے رفعت ذکر کی قرانی بشارت کی ہی توضیح و تشریح ہے ، قران میں سیرت رسول کی مرتبی، نبوی، علمی، دعوتی، اخلاقی، ج - ہادی، ریاستی، تربیتی، عائلی، اخروی اور دیگر بہت سی جہات کے ذکر سے واضح ہے کہ ذکر سیرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم سنت الہیہ ہے ، سیرت نگاری تخلقوا باخلاق اللہ تعالی کی عملی صورت ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدف طعن بنانے کی عالمگیر سرگرمیوں بالخصوص خاکہ سازی نے امت مسلمہ میں محبت رسول کو انگیخت کیا ، فرازنگی و دیوانگی یک رنگ ہو گئیں ، عقل و خرد اور جذب و جنوں نے ہاتھ ملائے ، امت نے اپنے لہو سے چاردانگ عالم میں کتابت کیا کہ ہم لعرض محمد مانک وقاء آبروئے محمد کے سامنے ہم سربکف حفاظتی حصار باندھے مستعد ہیں۔
زیر نظر تالیف رہبر و رہنما ش -ہید ملت علامہ ضیاء - الرحمن فار - وقی کی زمانہ طالب علمی کی تصانیف میں سے ہیں ، جناب محمد ابوبکر فاروقی نے ان کی تصانیف کی تہذیب و تدوین نو کا بیڑا اٹھایا ہے جو یقینا بہت بڑی علم خدمت ہے۔ جناب ابوبکر فار-وقی نے کئی مقامات پر ضروری اضافوں سے کتاب کی تکمیل کی ہے اور تخریج و تعلیق سے اس کی علمی شان میں اضافہ کیا ہے، اللہ تعالی ان کی محنت کو قبول فرمائیں اور بارگاہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں مقبولیت کا ذریعہ بنائیں۔
تحریر : ڈاکٹر عثمان احمد
ادارہ علوم اسلامیہ جامعہ پنجاب

مریض معذور معالج کہ فقہی احکام پر مشتمل چند کتب تعارف اور ہدیہ ڈسکرپشن میں لکھ دیا گیا ہے ڈاک خرچ وزن کے حساب سے لاگو ہو...
16/09/2024

مریض معذور معالج کہ فقہی احکام پر مشتمل چند کتب
تعارف اور ہدیہ ڈسکرپشن میں لکھ دیا گیا ہے ڈاک خرچ وزن کے حساب سے لاگو ہوگا
کتاب خریدنے کےلیے کتاب کا نام ، اپنا نام ، مکمل پتہ واٹس اپ لنک👇 پر بھیج دیں :
Whatsup link
https://wa.me/923337408640
نٸی آنے والی کتب سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج 👇 کو لاٸک کریں
Facebook Page Link:
https://www.facebook.com/profile.php?id=100064010655761&mibextid=ZbWKwL











#اردوکتب #مکتبہ

تفسیر عزیزی فارسی 4 جلد12000 ڈاک خرچ کے ساتھ ایرانی چھاپدو رنگہ طباعت صرف ایک سیٹ دستیاب ہے۔خریدنے کےلیے کتاب کا نام ، ا...
31/08/2024

تفسیر عزیزی فارسی 4 جلد
12000 ڈاک خرچ کے ساتھ
ایرانی چھاپ
دو رنگہ طباعت
صرف ایک سیٹ دستیاب ہے۔
خریدنے کےلیے کتاب کا نام ، اپنا نام ، مکمل پتہ واٹس اپ لنک👇 پر بھیج دیں :
Whatsup link
https://wa.me/923337408640
نٸی آنے والی کتب سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج 👇 کو لاٸک کریں
Facebook Page Link:
https://www.facebook.com/profile.php?id=100064010655761&mibextid=ZbWKwL








#اردوکتب #مکتبہ

#تفسیر #عزیزی
#شاہ #عبدالعزیز

272 صفحات کارڈ کور500 ڈاک خرچ کے ساتھکتاب خریدنے کےلیے کتاب کا نام ، اپنا نام ، مکمل پتہ واٹس اپ لنک👇 پر بھیج دیں :Whats...
29/11/2023

272 صفحات کارڈ کور
500 ڈاک خرچ کے ساتھ
کتاب خریدنے کےلیے کتاب کا نام ، اپنا نام ، مکمل پتہ واٹس اپ لنک👇 پر بھیج دیں :
Whatsup link
https://wa.me/923337408640
نٸی آنے والی کتب سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج 👇 کو لاٸک کریں
Facebook Page Link:
https://www.facebook.com/profile.php?id=100064010655761&mibextid=ZbWKwL








#اردوکتب #مکتبہ ٰ
ٰ_ #فلسطین

Address

Karachi

Telephone

+923337408640

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Book Depot Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category