21/03/2026
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام روزے، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے
اور اس عید کو ہمارے لیے رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں کا سبب بنائے۔
دعا ہے یہ عید آپ کی زندگی میں سکون، خوشحالی اور کامیابیاں لے کر آئے۔
*عید مبارک*