13/05/2026
*یونیورسٹی کی اس طالبہ کی سسکیوں اور چیخوں نے حکومتی درودیوار ہلا کر رکھ دیے*
*والدین کے رونگھٹے کھڑے ہو گئے۔ آپ ایک مرتبہ اس بچی کی گفتگو ضرور سنیں۔ بطور والدین آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے*
*لعنت ہے ایسے نظام پر--- پیپلزپارٹی کےکوٹہ میں ایسے لوگ بھرتی ہوتے ہیں ۔۔ سب ہی یونیورسٹیوں کی انکوائری کرانے کی بڑی سخت ضرورت ہے، ورنہ ظلم کا یہ سلسلہ جاری رہے گا😓*
*یہ اساتذہ نہیں، جنسی ، وحشی درندے ہیں، صرف ایک بندے کو لٹکایا جائے، پھر دیکھیں کیسے ٹھیک نہیں ہوتا نظام*
*ہم نے پیپلزپارٹی کے ظلم کے خلاف اس مظلوم بچی کی آواز آپ تک پہنچادی، اب اسے سوشل میڈیا پر آگے پھیلانا آپ کا کام ہے۔ اگر دل مانے تو اس بچی کو انصاف دلانے کیلئے ویڈیو کو شیئر ضرور کیجئے گا👏👏*
https://whatsapp.com/channel/0029Va7msmJKmCPMpGla3c47