22/01/2023
اعلان داخلہ1444ھ (2023ء)
جامعہ بیت السلام، كراچى برائے شعبہ حفظ
• تارىخِ داخلہ برائے شعبۂ حفظ:
13-12-11 مارچ
(آن لائن رجسٹریشن لازمى ہے، جس كى آخرى تاريخ 5مارچ ہے)
رجسٹریشن فارم لنک: https://forms.gle/4DoKX6rdp55KSbuS7
• طریقۂ كار:
مذکورہ بالالنک پر جا کر آن لائن رجسٹریشن فارم فل کریں، آخرى صفحے پر واٹس ایپ گروپ كا لنک آپ كے سامنے آئے گا، جس كے ذریعے آپ واٹس ایپ گروپ میں شریک ہوسكیں گے، اس كے بعد ٹیسٹ اور انٹرویو وغیره كى ہدایات اسى گروپ میں دى جائیں گی
Jamia Baitussalam Registration Form Hifz 2023