25/10/2023
نیچے دی گئی تصاویر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور ( LRH ) کے ایمرجنسی وارڈ کی ہے اس فوٹو میں اپ کو 4 رنگین لائن نظر آرہی ہونگی اس کے بارے میں اپ کو بتا دیں کے جن دوست بھائیوں کو ایمرجنسی میں اپنے مریض کو لے کر جانے یا تیماداری میں مشکل پیش آتی ہو تو ان فرش پر بنی لائنز کی فالو کریں ان کو فالو کرنے سے اپ کو آسانی سے اپنے مطلوبہ مقام پر پہنچنے میں آسانی ہوگی جب آپ ہسپتال کی ایمرجنسی میں داخل ہوں تو چار 4 رنگ کی لائنیں آپ کو فرش پر بنی نظر آئینگی 🔴⚪⚫🔵
اگر آپ نے ( زخمی وغیرہ ) یعنی سرجیکل ایمرجنسی جانا ہے تو لال رنگ 🔴 کو فالو کرنا ہے ۔
اگر ( دل گردے اور دیگر درد وغیرہ ) یعنی میڈیکل ایمرجنسی جانا ہے تو سفید رنگ⚪ کو فالو کرنا ہے ۔
اگر آپ نے میڈیکل وارڈ جانا ہے کالے رنگ ⚫ کو فالو کرنا ہے ۔
اور اگر آپ نے سرجیکل وارڈ جانا ہے تو سبز رنگ 🔵 کی لائن کا استعمال کریں ۔
ہسپتال میں ایک وارڈ سے دوسرے میں جانے کی پروبلم بہت زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے انتظامیا سے پوچھنے پر ان کے نخرے برداشت کرتے کرتے بہت وقت ضائع ہو جاتا ہے اس تحریر کو کاپی کر کے اپنی پروفائل پر بھی لگا دیں تاکے یہ پیغام زیادہ سے زیادہ پھیلتا چلا جائے ۔
ویسے ایسا نظام باقی شہروں میں بھی ہونا چاہئے خاص کر لاہور میں 😂🤣 کاپی ٹو 👇👇
Akhtarzaman Akhunzada