26/03/2024
ڈیری جانوروں میں BCS کی اہمیت اور مراحل
• جانوروں میں گوشت اور چربی کی شرح کو باڈی کنڈیشن اور اسکورنگ کہا جاتا ہے۔
• جانوروں میں مختلف مراحل مثلا گبن ، دودھ دینے والے اور قربانی کے جانوروں میں صحت کے معیار کو جانچنے میں اہم کردارادا کرتا ہے۔
• جانوروں میں BCS کے مطابق 1 تا 5 درجہ بندی کی جاتی ہے۔ اس میں 1 اسکور والا جانور کمزور اور 5 اسکور والا جانور چر بی دار ہوتا ہے۔
• کم BCS والا جانور کمزور اور بیمار ہونے کی نشاندہی کرتا ہے۔
• زیادہ BCS والا جانور صحت مند ہونے کی نشاندہی کرتا ہے۔
• دودھ دینے والے جانوروں کی اسکور نگ 3-2.5 ہو سکتی ہے اور گبن جانوروں کی اسکورنگ 4-3.5 ہوسکتی ہے۔
وجوہات:
• صحت مند جانور کے BCS کا انحصار اسکی خوراک پر ہوتا ہے۔