Ali cement store

Ali cement store Very nice quality

15/08/2025

چوھدری فرخ الطاف صاحب ایم این اے ڈاکٹر فضل الحق فضلی صاحب اور چوھدری زاہد چھنی صاحب نے میرے والد محترم چوھدری ظفر اقبال آرائیں کی وفات پر تعزیت کی اس موقع پر چوھدری فرخ الطاف صاحب نے کہا لالہ چوھدری ظفر اقبال صاحب جیسے مخلص انسان صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں اور وہ میرے بڑے بھائی تھے اللّہ پاک میرے والد محترم کی مغفرت کرے امین

15/08/2025
15/03/2025

ہم فخر کے ساتھ آپ کو بہترین معیار کا پائیدار سیمنٹ بیسٹ وے سیمنٹ اور فیکٹو سیمنٹ فراہم کر رہے ہیں۔ چاہے آپ کا پروجیکٹ چھوٹا ہو یا بڑے پیمانے پر تعمیر ہو، ہمارا سیمنٹ مضبوطی اور پائیداری کی ضمانت دیتا ہے۔ آج ہی ہم سے رابطہ کریں (03215446907)پراعتماد تعمیر کریں، بہترین کے ساتھ تعمیر کریں

22/10/2024

ہم فخر کے ساتھ آپ کو بہترین معیار کا پائیدار سیمنٹ اور فیکٹو سیمنٹ فراہم کر رہے ہیں۔ چاہے آپ کا پروجیکٹ چھوٹا ہو یا بڑے پیمانے پر تعمیر ہو، ہمارا سیمنٹ مضبوطی اور پائیداری کی ضمانت دیتا ہے۔ آج ہی ہم سے رابطہ کریں (03215446907)پراعتماد تعمیر کریں، بہترین کے ساتھ تعمیر کریں

21/09/2024

مامون بٹ صاحب کو جھلم چیمبر آف کامرس کا ایگزیکٹو ممبر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں منجانب چوھدری وسیم ظفر ( علی سیمنٹ سٹور )

10/02/2024

میرے والد محترم چوھدری ظفر اقبال اور میرے بھائی چوھدری وسیم ظفر نے ایم این اے چوہدری فرخ الطاف صاحب کو فرزند جهلم چوہدری عمار فرخ صاحب اور ڈاکٹر فضل الحق فضلی صاحب کو الیکشن جیتنے کی مبارکباد دی

10/02/2024

میرے والد محترم چوھدری ظفر اقبال اور میرے بھائی چوھدری وسیم ظفر نے ایم این اے چوہدری فرخ الطاف صاحب کو فرزند جهلم چوہدری عمار فرخ صاحب اور ڈاکٹر فضل الحق فضلی صاحب کو الیکشن جیتنے کی مبارکباد دی

Address

Cmh Road Jhelum Can't
Jhelum

Telephone

03215446907

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali cement store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali cement store:

Share