M Ali traders

M Ali traders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Ali traders, Shopping & retail, Jhelum.

15/04/2021
No 1 diaper 👍
12/11/2020

No 1 diaper 👍

Molfix  10 main sy 9 maaon  ka intakhab 👍👌
12/11/2020

Molfix 10 main sy 9 maaon ka intakhab 👍👌

چلتے جانے کا قانون! ایک کشش ثقل کا قانون ہے، ایک توانائی کا قانون ہے، اور اسی طرح ایک چلتے جانے کا قانون ہے، بے ثمر کوشش...
02/11/2020

چلتے جانے کا قانون!

ایک کشش ثقل کا قانون ہے، ایک توانائی کا قانون ہے، اور اسی طرح ایک چلتے جانے کا قانون ہے، بے ثمر کوششوں کا قانون ہے جس کے بارے میں ہم انسان بہت کم جانتے ہیں. تاہم چرند، پرند، درند، اس قانون کے بارے میں ہم سے بہت بہتر جانتے ہیں.

سارے تیر اپنے ہدف تک نہیں پہنچتے. سارے گولیاں اپنا نشانہ نہیں ڈھونڈ پاتیں. سارے کوہ پیما ایورسٹ کی بلندیوں کو فتح نہیں کر سکتے. سارے قدم اپنی منزلوں تک نہیں پہنچ پاتے، ساری جاں گسل راتوں کی صبح نہیں ہوپاتی.

جب شیر اپنے شکار پر نکلتے ہیں تو چار میں سے ایک مرتبہ کامیاب ہوتے ہیں. یعنی جنگل کے بادشاہ کی کامیابی کا تناسب ایک چوتھائی سے زیادہ نہیں رہتا. تاہم بادشاہ اس بات کو بالکل مائنڈ نہیں کرتا. وہ اسی تناسب سے اپنی کوششوں کا تناسب بڑھا دیتا ہے.

70 فیصد سے زیادہ درختوں کے بیج پرندے کھا جاتے ہیں. آدھے سے زیادہ مچھلیوں کے انڈے پھلنے پھولنے سے پہلے ہی کھا لیے جاتے ہیں. آدھے سے زیادہ ریچھوں کے بچے بلوغت سے پہلے ہی مر جاتے ہیں. نصف سے زیادہ بارشیں، سمندروں پر برس جاتی ہیں.

سائنس دانوں کی تحقیقات کے مطابق نباتات، حیوانات اور قدرت کے نظام میں موجود باقی مخلوقات بے ثمر کوششوں کے قانون سے آگاہ بھی ہیں اور اسی کے تابع بھی ہیں. وہ اس قانون کے حوالے سے کوئی واویلا نہیں کرتے. کوئی رولا نہیں ڈالتے. جنگل میں شیروں اور چیتوں نے کبھی ہڑتال نہیں کی کہ ہماری تین چوتھائی کوششیں ناکام کیوں رہتی ہیں. بس سب سر نیچا کیے اگلی کوشش کے لیے متحرک ہوجاتے ہیں.

بے ثمر کوششوں کا قانون ہے کیا؟ یہ کہ ساری کوششیں بارآور نہیں ہوں گی، ثمر آور نہیں ہوں گی. سو زیادہ کرنا پڑے گا، زیادہ خجل ہونا پڑے گا، زیادہ خواری اٹھانی پڑے گی . پہلی کے بعد دوسری، پھر تیسری، پھر چوتھی،..... شاید پھر ساتویں، دسویں، بیسویں..... مرتبہ بیج کونپل میں، پھر شگوفے میں، پھر تنے میں اور پھر درخت میں بدل جائے گا. اور یہ ساری کوششیں ناکام نہیں ہوتیں، بلکہ بیسویں کوشش تک پہنچنے کا رستہ ہوتی ہیں.

انسان کیا کرتا ہے؟ انسان واویلا کرتا ہے. اپنا گریبان پھاڑ لیتا ہے، چہرے پر تھپڑ مار منہ لال کرلیتا ہے، یا پھر شرم سے منہ چھپا لیتا ہے. سٹریس کا مرض پال لیتا ہے. ڈیپریس ہوجاتا ہے. آپ لوگوں نے کتنے سٹریسڈ زیبرے، یا بھالو یا دکھی چیتے دیکھے ہیں. تاہم انسان دیکھے ہوں گے. انسان کہتا ہے، "دیکھو، میں ناکام ہوگیا". ہاں ناکام ہوا جاسکتا ہے، مگر صرف اس وقت جب ہاتھ اٹھا لیے جائیں، ہتھیار پھینک دیے جائیں، دوسری، تیسری، چوتھی،...... دسویں کوشش سے انکار کردیا جائے. سپر ڈال دی جائے. ہاں ناکام ہونے کا قانون بھی ہے اور وہ یہ ہے کہ اگلی کوشش کو ترک کردیا جائے. اگلا قدم اٹھانے سے گریز کر لیا جائے، خوابوں کے تعاقب سے پرہیز کرلیا جائے.

پھر راستہ کیا ہے؟ اگلی کوشش، اس سے اگلی، پھر اس سے اگلی،... ہاں مگر اس طرح کہ پہلی غلطی دوسری مرتبہ دوہرائی نہ جائے، تیسری مرتبہ پرانی لکیر پر لکیر نہ ماری جائے... کم از کم غلطی ہر مرتبہ نئی کی جائے، جب تک پہاڑ رستہ نہیں دے دیتے، صحرا مہربان نہیں ہو جاتا، دریا پھٹ نہیں جاتا، محبوب کا دل گداز نہیں ہوجاتا اور منزل قدموں میں سمٹ نہیں جاتی.

یہ کائنات ایسے ہی قوانین کے زیر اثر ہے. ہوسکتا ہے آپ کو یہ قانون پسند نہ آئے، لیکن یہ آپ کی ناپسندیدگی کے باوجود مؤثر رہے گا. بہت سے لوگوں کو کشش ثقل کا قانون پسند نہیں ہے، لیکن وہ رد عمل میں بیسویں منزل سے احتجاجاً چھلانگ نہیں لگا دیتے. وہ یا تو ہوا میں تیرنا سیکھ لیتے ہیں، یا پھر زمین پر چلنا سیکھ لیتے ہیں.

سادہ لفظوں میں یہ چلتے جانے کا قانون ہے.

چلتے جاؤ.

عارف انیس

مصنف کی زیر تعمیر کتاب "صبح بخیر زندگی" سے اقتباس

پاکستان،،  ایک ازلی فیصلہ،، نیشنل جیوگرافک کی ایک ڈاکیومینٹری کے مطابق،، لاکھوں کروڑوں سال پہلے برصغیر پاک و ھند،، بحیرہ...
30/10/2020

پاکستان،، ایک ازلی فیصلہ،،

نیشنل جیوگرافک کی ایک ڈاکیومینٹری کے مطابق،،
لاکھوں کروڑوں سال پہلے برصغیر پاک و ھند،، بحیرہ عرب میں دور کہیں پڑا ھوا تھا، یہ وہ وقت تھا جب زمین کے خطے اپنے ارتقائی منزل سے گزر رھے تھے،
تب یہ خطہ اصول گردش کے تحت آہستہ آہستہ سفر کرتا،، زمین کی طرف آتا گیا،
برصغیر پاک و ھند کے ٹکڑے کی براعظم ایشیا کے ساتھ ٹکر اس قدر زور دار تھی جس کے نتیجے میں ہمالیہ کی طویل فلک بوس دیوار ظہور میں آئی،
قدرت نے پاکستان کو بنانے کا فیصلہ ازل سے کیا ھوا تھا، اگر آپ پاکستان کی جغرافیائی شکل پر غور کریں تو براعظم ایشیا سے یورپ جانے کے تمام زمینی راستے، ھر صورت پاکستان کے محل وقوع سے گزرتے ہیں،
کوہ ہمالیہ پر پڑنے والی برف ھواؤں کو ٹھنڈا کئے رکھتی ھے جو بحیرہ عرب کی طرف سے آنے والی گرم ھواؤں کو واپس سمندر میں دھکیلنے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں پانچ موسموں کا سبب بنتی ھے،
ھواؤں کے اسی سسٹم کی بنا پر،، پاکستان پر ایٹمی حملہ اپنے نقصان کی وہ حد حاصل نہیں کر پائے گا جس کی تمنا میں یہود و نصاریٰ دن رات گھلتے ہیں،

جب میں نے نیشنل جیوگرافک کی یہ ڈاکیومینڑی دیکھی تو میری نظر میں قائداعظم کے جلسے کا وہ منظر گھوم گیا، جس میں بابا جانی کے پیچھے لگے بینر پر لکھا تھا،،

🌹🌹🌹
🌺 پاکستان صدیوں سے قائم ھے،
🌹🌹🌹

پاکستان کی قدر کریں،
یہ قدرت کا نایاب تحفہ ھے، 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Eid ul milad nabi s.a.w.w. mubarak❤
29/10/2020

Eid ul milad nabi s.a.w.w. mubarak❤

‏‎خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا:وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ‎
26/10/2020

‏‎خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا:
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ

18/10/2020

Aqa s.a.w w ka milad aaya ❤

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چانداس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
18/10/2020

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام

13/10/2020

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Ali traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share