23/07/2025
🌟 اسد کتاب گھر کی جانب سے میٹرک کے تمام طلبہ و طالبات کو حتمی نتائج کے لیے نیک تمناؤں اور دل سے دعا! 🌟
یہ وقت ہے صبر، اعتماد اور توکل کا۔ آپ نے محنت کی، اب اللہ پر بھروسا رکھیں۔ یاد رکھیں:
رزلٹ کچھ بھی ہو، آپ کی محنت رائیگاں نہیں جائے گی۔
ہم آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں 💐
📚 Good luck to all Matric students!
Stay positive, stay calm – the best is yet to come, In Sha Allah!