24/07/2023
بارش اور جلد کے مسائل
پھوڑے، پھنسیاں، خارش
مٹھی بھر سفیدے کے پتے ایک جگ پانی میں ابال کر ایک بالٹی پانی میں ڈال کر روزانہ نہائیں۔
بچے ان مسائل میں زیادہ مبتلا ہورہے
بھاری ادویات بچوں کے لئے نقصاندہ
احتیاط:
میٹھی اور گرم اشیاء سے مکمل پرہیز