Tajdar e Golra

Tajdar e Golra AsslamoAliaQum
Friendx.Post any Good Information Regarding Islam or any Knowledge You are Free to Put here.All muslim can visit the page and must be like.

22/11/2024
15/06/2024

Admin
Raza Qureshi......

14/06/2024

Tajdar e Golra
Admin

08/03/2022
کتنے پروانے جلے راز یہ پانے کیلئے شمع جلنے کے لیے ھے یا جلانے کیلئے ۔Like and Shear Plz
20/05/2019

کتنے پروانے جلے راز یہ پانے کیلئے
شمع جلنے کے لیے ھے یا جلانے کیلئے ۔
Like and Shear Plz

فرزند سیدنامھرعلی شاہؒ حضرت پیرسید محی الدین بابوجی سرکارؒ کا عرس سب احباب کو مبارک💖حضرت پیرسیدنامھرعلی شاہؒ کے مزارپران...
09/02/2019

فرزند سیدنامھرعلی شاہؒ حضرت پیرسید محی الدین بابوجی سرکارؒ کا عرس سب احباب کو مبارک💖

حضرت پیرسیدنامھرعلی شاہؒ کے مزارپرانوار پر آپؒ کی صاحبزادوں پیرسیدمعین الدین بڑےلالہ جی سرکارؒ اور پیرسیدشاہ عبدالحق گیلانی چھوٹےلالہ جی سرکار طول عمرہ کے ساتھ یادگار تصویر 💖

حضرت میراں مُحیِ الدّین الشیّخ السِیّد عبد القادر جیلانی قدّس سرّہ دی بار گاہ وچحضرت میراں ؓ !  تیرے  در  دا  ہے دستور  ...
14/01/2019

حضرت میراں مُحیِ الدّین
الشیّخ السِیّد عبد القادر جیلانی قدّس سرّہ
دی بار گاہ وچ
حضرت میراں ؓ ! تیرے در دا ہے دستور نرالا
ہر کوٸ پاوے فیض برابر کیہ ادنٰی ، کیہ اعلٰی

تیرا بحر عنایت جس دَم موج اپنی تے آوے
ہر قطرے نُوں بحر بناوے ، ہر ذرّہ رشناوے

ساڈی اے سِر ورتی کوٸ مَنّے یا نہ مَنّے
غم دے شوہ وچوں تو لاویں پَل وچ بیڑا بنّے

بخشیں دیں ایمان ، تحفُّظ ، عزّت تے خوشحالی
سَخیا ترے دَر تے آ کے مانگت مُڑے نہ خالی

اسیں وچارے کرمان مارے ، تُوں کرماں دا والی
اسیں کنگال غریب نمانے ، تیریاں شاناں عالی

اسیں ایانے ، کوجھے ، کملے ، تُوں سُلطان حُسن دا
لج پالا لج پالیں ساڈی ، تُوں لج پال زَمنَ دا

کلام حضرت الشیخ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ الله تعالٰی علیہ گولڑہ شریف

03/11/2018

"اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں"
القرآن:

ہے کمی تو بس میرے شیخ کی    جو تہے مزار چلا گیا......
03/11/2018

ہے کمی تو بس میرے شیخ کی
جو تہے مزار چلا گیا......

31/01/2018

میری زندگی کا تجھ سے یہ نظام چل رہا ہے
ترا آستاں سلامت مرا کام چل رہا ہے

نہیں عرش و فرش پر ہی تری عظمتوں کے چرچے
تہ خاک بھی لحد میں ترا نام چل رہا ہے

وہ تری عطا کے تیور، وہ ہجوم گرِد کوثر
کہیں شورِ مَے کشاں ہے کہیں جام چل رہا ہے

کسی وقت یا محمد کی صدا کو میں نہ بھُولا
دم نزع بھی زباں پر یہ کلام چل رہا ہے

مرے ہاتھ آگئی ہے یہ کلید قُفلِ مقصد
ترا نام لے رہا ہوں مرا کام چل رہا ہے

کوئی یاد آ رہا ہے مرے دل کو آج شاید
جو یہ سیل اشکِ حسرت سرِ شام چل رہا ہے

وہ برابری کا تُو نے دیا درس آدمی کو
کہ غلام ناقَہ پر ہے تو امام چل رہا ہے

یہ اثر ہے تیری سنت کے مذاق سادگی کا
رہ خاص چلنے والا رہ عام چل رہا ہے

ترے لطف خسروی پر مرا کٹ رہا ہے جیون
میرے دن گزر رہے ہیں میرا کام چل رہا ہے

مجھے اس قدر جہاں میں نہ قبول عام ملتا
ترے نام کے سہارے مرا نام چل رہا ہے

تری مہر کیا لگی کہ کوئی ہنر نہ ہوتے
مری شاعری کا سکہ سرِ عام چل رہا ہے

یہ تری دعا کہ ہے کچھ اھی ہم میں وضع داری
یہ تری نظر کہ آپس میں سلام چل رہا ہے

میں ترے نثار آقا ! یہ حقیر پر نوازش
مجھے جانتی ہے دنیا مرا نام چل رہا ہے

ترا اُمتی بس اتنی ہی تمیز کاش کر لے
وہ حلا ل کھا رہا ہے کہ حرام چل رہا ہے

کڑی دھوپ کے سفر میں نہیں کچھ نصیر کو غم
ترے سایہ کرم میں یہ غلام چل رہا ہے

Address

Peer Mehar Ali Shah Sab Darbar Sharif
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tajdar e Golra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share