Awara.Com

Awara.Com online free shopping and store

15/01/2024

Sales and marketing manager jobs available in bahria Town Islamabad..civic centre.
Need excellent communication skills and very good English language command required.
Inbox your c.v.

21/02/2023

افسوسناک خبر پنڈی گھیب
نامعلوم موٹرسائیکل سوار راہگیر کے منہ سے سگریٹ چھین کر فرار
راہگیر کی چیخ وپکار علاقے میں خوف و ہراس

03/10/2022
امام احمد بن حنبل سے پوچھا گیا: کیا آزمائشیں آپ کو راستے سے روکتی نہیں ہیں؟ انہوں نے کہا: اللہ کی قسم اگر آزمائش نہ ہو ت...
20/08/2022

امام احمد بن حنبل سے پوچھا گیا:
کیا آزمائشیں آپ کو راستے سے روکتی نہیں ہیں؟
انہوں نے کہا:
اللہ کی قسم اگر آزمائش نہ ہو تو راستہ مشکوک ہوجائے بے شک اللہ جس چیز کے ساتھ آزماتا ہے تو اس میں خیر ہوتی ہے اگرچہ ہم اسکے برعکس سوچیں..
اپنے دل کو اس بات سے راحت دو اگر ازمائش نہ ہوتی تو یوسف علیہ السلام اپنے والد کی گود میں ہی رہتے ازمائشوں نے ہی انہیں عزیز مصر بنایا..

03/08/2022

ایک گاؤں میں ورموکس (vermox) پیٹ کے کیڑے مارنے کی دوا بہت بکنے لگی۔ پورے ضلعے جتنی ورموکس صرف اسی ایک گاؤں میں بک رہی تھی۔

دوا بنانے والی کمپنی بھی حیرت زدہ رہ گئی۔ کمپنی کے ایم ڈی نے خود گاؤں وزٹ کرنے کی ٹھان لی۔مصیبتیں جھیل کر، دھکے کھا کر، گرمی میں صحرائی گاؤں گیا تو پتہ چلا کہ کوئی ڈاکٹر تو نہیں ہے، واحد عطائی طبیب ہے، جو کسی ڈاکٹر کے پاس رہنے کے بعد یہاں پریکٹس کرنے لگا تھا۔

کمپنی کے بندے نے اپنا تعارف کرایا اور آنے کی وجہ بتائی تو عطائی نے اسکو وہیں خاموش بیٹھنے کا کہا اور مریض دیکھنا شروع کردیئے۔

پہلا مریض آیا۔بولا کہ کل باسی روٹی کھالی تھی تو اب میرے پیٹ میں درد ہے۔ عطائی نے، نسخے میں ورموکس لکھی اور بھیج دیا۔
دوسرا آدمی چوٹ کے ساتھ آیا۔ بولا کہ کھجور کے اوپر چڑھا تھا ،گرگیا۔ عطائی نے اسکو بھی ورموکس لکھ دی۔
تیسرا آدمی ناک پہ چوٹ کے ساتھ آیا ۔بولا کہ بھینس کا دودھ نکال رہا تھا تو بھینس نے ٹانگ ماردی۔ عطائی نے اسکو بھی ورموکس تجویز کرکے بھیج دیا۔

کمپنی کا ایم ڈی بول اٹھا کہ ان سب کو ورموکس کی کیوں ضرورت پڑی۔؟۔

عطائی؛ پہلے بندے کو کیڑا تھا تو باسی روٹی کھالی۔ دوسرے کو کیڑا تھا، تو کھجور پہ چڑھ دوڑا۔ تیسرے کو بھی کیڑا ہی تھا کہ بھینس کی ٹانگ کے پاس بیٹھ گیا۔ غرض، یہاں ہر کسی کو خود ہی کیڑا ہوتا ہے جو مرض پیدا کرتا ہے۔

کمپنی کا ایم ڈی ،خاموشی سے اٹھ کر جانے لگا، تو عطائی نے ایک پرچہ پہ "ورموکس" لکھ کر اسکے ہاتھ میں بھی تھما دیا۔
ہائیں ! مجھے کیوں ورموکس۔؟۔
عطائی: اچھی خاصی تمہاری دوا بک رہی تھی تو تمہیں سکون کرنا چاہئیے تھا۔
مگر تمہیں بھى کیڑا تھا، جس نے بیٹھنے نہ دیا، اتنی تکلیفیں جھیل کر اتنے دور دراز گاؤں آن دھمکے۔*

31/05/2022

‏والد کی تیمارداری کا بہانہ بنا کر جیل سے مفرور سزا یافتہ مجرمہ عمران خان کو کہہ رہی ہیں کہ وہ پختونخواہ میں چھپ کر بیٹھا ہے

دو نمبر سائیکو بُڈھی بھگوڑی

27/05/2022

گاؤں کی انتظامیہ نے مسجد کے مولوی کو کسی بات پر ناراض ہو کر نکال دیا۔ پھر خیال آیا کہ اب جمعہ کون پڑھائے گا۔ وہ ایک داڑھی والے قلفی فروش کو پکڑ لائے کہ سیانا لگتا ہے اسی سے پڑھوا لیتے ہیں۔ قلفی والا منبر پر بیٹھا۔ اس نے خطبہ دیا “ لوگو! نماز پڑھو، اچھے اعمال کرو، زکوۃ دو تو جنت میں جاؤ گے۔ وہاں حوریں ملیں گی۔ دُدھ ورگیاں ، کھوئے والیاں، ملائی والیاں ۔۔۔ “

Food for thought
26/05/2022

Food for thought

20/05/2022

"ڈالر اوپر جا رہا ہے تو کیا ہوا۔ ایک دن سب نے اوپر جانا ہے"

سائیں قائم علی شاہ 🥴

19/05/2022

شادی کی عمر😁
ایک دفعہ ابو جان کے ساتھ انڈس ہسپتال جانا ہوا جہاں پر ابو کا معائنہ ایک نوجوان لیڈی ڈاکٹر
نے کیا،
جو خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ بہت
زیادہ بااخلاق بھی تھیں، تمام مریضوں سے بہت اچھے طریقے سے پیش آ رہی تھیں
اور مکمل تفصیل سے ابو کا بھی معائنہ کر رہی تھیں ابو کو بلڈ پریشر اور شوگر دونوں کا مسئلہ ہے
اور اس دن چونکہ ہم سفر میں تھے
تو اتفاقاً ابو نے دونوں کی دوائی بھی نہیں کھائی ہوئی تھی تو اس وجہ سے بلڈ پریشر بھی ہائی تھا
اور شوگر بھی تو وہ لیڈی ڈاکٹر صاحبہ ابو جان پر اتنی حجت سے غصہ کرنے لگیں
جیسے اپنی بہو یا بیٹی کرتی ہے کہ آپ دوائیاں وقت پر نہیں کھاتے اپنی صحت کا دھیان نہیں رکھتے وغیرہ وغیرہ اور میں یہ سب کچھ ساتھ کھڑا دیکھ رہا تھا۔
اسی دوران کسی نرس نے اس لیڈی ڈاکٹر کو پکارا " ڈاکٹر سدرہ ذرا اس مریض کے رپورٹ تو
چیک کریں"۔
ڈاکٹر سدرہ نام سنتے ہی میرے دل میں پیدا ہونے والے نیکی کے جذبے نے بروس لی والی قلابازی کھائی اور میں نے ابو کے کان میں جا کر کہا
" ابو اگر ڈاکٹر سدرہ ہمارے اپنے گھر میں ہوتیں
تو آپ کا کتنا دھیان رکھتیں،
آپ کا بلڈ پریشر اور شوگر وقت پر چیک کرتیں
آپ کو دوائیاں وقت پر کھلاتی"۔
“ ابو نے یہ سب سن کر کہا "
بیٹا تمہاری بات تو ٹھیک ہے
لیکن اب میری شادی کی عمر نہیں ہے
اور تمہاری اماں بھی تو نہیں مانیں گی"۔ ..

09/09/2021

جب (ISI) آئی ایس آئی کے 150 مارخور انڈین ایجنسی (Raw) راء کے ہیڈ کوارٹر میں گھس گئے اور پاکستان مخالف سب راز لے اڑے۔ آئی ایس آئی کا خفیہ سٹائل جس نے بھارت کی چیخیں نکلوا دی۔ آج بھی بھارتی ایجنسیوں کی ٹانگیں تھر تھر کانپتی ہیں۔ ہمارے آئی ایس آئی ISI کا نام سن کر۔۔۔!

🔥🔥🔥🔥🔥⁦⁦🇵🇰⁩🔥🔥🔥🔥🔥

جب بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ کلبھوشن یادیو پاکستان میں حسین مبارک پٹیل کے نام سے ایران کے راستے آ کر دہشتگردی کروا رہا تھا۔ تو وہ بھارتی لومڑیاں سمجھ رہی تھیں کہ پاکستان بے وقوف ملک ہے۔ لیکن وہ مارخور کے سٹائل سے بے خبر تھے جی کلبھوشن یادیو ہماری ایجنسیوں کی نظر میں 2008 سے ہی تھا ۔ آپ سوچ رہے ہونگے کہ پھر اسکو تب کیوں نہیں پکڑا گیا؟؟؟؟؟؟؟

مارخور جب کسی سانپ کو زندہ رکھتے ہیں یا موقع دیتے ہیں تو صرف اس لئے کہ وہ اس کے ٹھکانوں، شکاریوں اور مہروں تک پہنچ سکے ۔ اور اس دوران سانپ بے پروا ہو کر اپنی کاروائیاں جاری رکھتا ہے کہ مجھے کون دیکھ رہا ہے، مجھ تک کون پہنچے گا۔ مارخوروں نے را کے سانپوں کا سارا نیٹورک پکڑا اور انڈیا کی انٹیلیجنس کی چیخیں نکلوا دی ۔ کیسے ؟؟؟؟

جب کلبھوشن یادیو بلوچستان میں ناراض بلوچوں سے خفیہ میٹنگ کی اور ان کو اسلحہ اور ڈالر دے کر پاکستان میں دہشتگردی ، بم دھماکے کروانے کا عمل تیز کیا تو اس وقت کے جنرل ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیر الاسلام نے اپنے 150 کے قریب مارخوروں کو ناراض بلوچوں کے بھیس (روپ) میں حسین مبارک پٹیل یعنی کلبھوشن یادیو کے پاس بھیج دیئے، (خفیہ پلاننگ کے تحت)
ان ناراض بلوچوں کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے کلبھوشن نے انڈیا رابطہ کیا اور ان کو انڈیا لانے کے لئے اپنی ایجنسی راء کو کہا کہ وہ ان ناراض بلوچوں کو انڈیا لانے کا بندوبست کریں ، اگر پاکستان کو تباہ کرنا ہے۔ پھر ان کو بلوچستان سے دوبئی لایا گیا وہاں سے انکو دہلی ائیر پورٹ سے را کے ہیڈ کوارٹر منتقل کیا گیا ۔ جہاں پر ان کو مزید ٹرینگ اور پاکستان کے نئے خفیہ نقشے دئیے گئے، سب خفیہ پلان دئیے کہ کیسے پاکستان کو 2015 سے پہلے پہلے کراچی اور بلوچستان سے الگ کرکے توڑنا ہے اور ساتھ ہی بچ گئے پاکستان یعنی پنجاب اور سندھ پر کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کے ذریعے سے بھارتی 9 لاکھ فوج کھس کر حملہ کرے گی جس سے پنجاب اور سندھ بھی علیحدہ ہوجائیں گے اور مغربی سرحد سے امریکہ ، نیٹو، اسرائیل ، بھارت اور افغانستان کی آرمی کے حملے سے پختون خواہ کو افغانستان میں شامل کرنا تھا تاکہ پاکستان کو ختم کرکے گریٹر اسرائیل اور اکھنڈ بھارت کے لئے راہ ہموار ہو سکے۔ لیکن جیسے ہی یہ 150 ناراض بلوچ ( مارخور) پاکستان پہنچتے ہیں انکو جدید اسلحہ وافر مقدار میں اور اربوں روپے کی فنڈنگ جو بھارتی سرکار اور انکی خفیہ ایجنسی را نے پاکستان میں دہشتگردی کروانے کے لیئے فراہم کی،( یہ سب کچھ پاکستان کو توڑنے کے لئے ہو رہا تھا )

پھر یہ 150 مارخور جو ناراض بلوچوں کے روپ میں واپس دوبئی کے راستے پاکستان داخل ہوئے۔ یہ ناراض بلوچ سب رازوں ، اسلحے و بارود اور اربوں روپے کی فنڈنگ سمت ایسے غائب ہوئے کہ آج تک بھارتی لومڑیوں پر سکتہ طاری ہے اور رہے گا کہ وہ کون تھے کہا سے آئے تھے۔ !!! بس اتنا کہوں گا ابے او ہندو بنئے !!!

" آئی ایس آئی کے مارخور کسی بھی وقت ،کہیں بھی، دنیا کے کسی بھی کونے میں پہنچ سکتے ہیں، اور پاکستان کے دفاع کی خاطر کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، اپنی زندگی اور موت کی پروا کئے بغیر" ۔

میں سلام پیش کرتا ہوں اپنے آئی ایس آئی کے شیروں کو کہ جو را کے ہیڈ کوارٹر میں گھس کر پاکستان کے خلاف خفیہ رازوں کو لے اڑے۔ ورنہ دشمنان پاکستان نے انجام تو فلسطین، شام، عراق، افغانستان،کشمیر، لیبیا اور سوڈان سے کم نہ سوچا ہوا تھا ۔

DG ISI
#جنرل #ظہیر #الاسلام کی حاضر دماغی نے ثابت کیا کہ پاک فوج پروفیشنل ہونے کے ساتھ ساتھ شطرنج کے اس کھیل پراکسی وار (خفیہ جنگ) کی بے تاج بادشاہ ہے۔ اور انڈیا ، اسرائیل کا خواب کراچی اور بلوچستان کو توڑ کر الگ کرنا اور پھر پاکستان کے ٹکڑے کرنا پورا نہ ہو سکا ۔
جنرل ظہیر الاسلام نے بیک وقت انڈیا ، اسرائیل اور انکے ٹٹوؤں کے ساتھ وہ گیم کھیلی جو آج تک انڈیا ہاتھ لگا، لگا کر دیکھ رہا ہے کہ خون کہاں کہاں سے نکل رہا ہے، ، بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو بیوقوف بنانا اور اس کی اور اس کے پورے نیٹ ورک کی گرفتاریاں مکمل ثبوتوں کے ساتھ پاک فوج کے شیروں کا کارنامہ ہے، یہ سب ایک لمبی پلاننگ تھی جو مارخوروں کے علاوہ کوئی نہیں کر سکتا تھا ۔ آج بھی بھارتی ایجنسیوں کی ٹانگیں تھر تھر کانپتی ہیں آئی ایس آئی کا نام سن کر ۔

آپ کو یاد ہو گا ، جنرل راحیل شریف کے دور میں 14 اگست کے دن ایک تقریر بھی ہوئی تھی اور اصل والے ناراض بلوچوں نے اس دن ہتھیار پاک فوج کے قدموں میں ڈال دئیے تھے اور ان کو قومی دھارے میں شامل کیا گیا تھا۔
(یہ سب صرف پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے کیا گیا، اب ہم پاکستانیوں کا فرض ہے کہ اپنی افواج پاکستان کے خلاف بھونکنے والے اندرونی اور بیرونی غداروں کا مقابلہ ڈٹ کر کریں۔ انکو منہ توڑ جواب دیں۔ پاک فوج کا ہر صورت میں ساتھ دیں ، آج آپ سب میرے ساتھ ایک وعدہ کریں کہ جو فوجی ہمیں بنا دیکھے، بنا جانے ہم پر اپنی زندگیاں نچھاور کرسکتے ہیں، تو پھر ہم بھی ان کو بنا دیکھے، بنا جانے پیار تو کر سکتے ہیں اور دشمن کو منہ جواب دے سکتے ہیں).اپنی فوج کا ہتھیار بنیں۔

اللّٰہ کی مدد اور نصرت پاکستان کے ساتھ ہے، اور میری دعا ہے یا اللہ میں گنہگار اپنی فوج پہ راضی ہوں ، پاک فوج کو ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرما۔ آمین ثم آمین



Pakistan paindabad

Pak army zindabad

*دیہاڑی دار مزدور*
*DDM512*

*نیشنل سیکرٹ فورس آف پاکستان*

And if you should count the favors of Allah, you could not enumerate them. Indeed, Allah is Forgiving and Merciful. (Qur...
29/07/2021

And if you should count the favors of Allah, you could not enumerate them. Indeed, Allah is Forgiving and Merciful.
(Quran 16:18)

Address

Bharia Town
Islamabad
91000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awara.Com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awara.Com:

Share