15/08/2025
عرس آعلیحضرت سالانہ تاجدار بریلی کانفرنس 22 اگست 2025 جمعہ کو بعد نماز عشاء اللہ والی مسجد مغل آباد راولپنڈی میں زیر سرپرستی مفتی محمد عثمان احمد قادری رضوی منعقد ہوگا
جس میں ہدیہ نعت محمد وقار عطاری خطاب مفتی فدا رضوی اور خصوصی خطاب مفتی راشد محمود رضوی
صاحب فرمائیں گے
محفل کے اختتام پر شرکاء محفل کو کسی بھی قسم کے سوالات کرنے کی اجازت ہوگی
آپ خود بھئ اور اپنے دوست احباب کے ساتھ شرکت کریں
آرگنائزر: منظرالسلام فاونڈیشن