MGS -Studio

MGS -Studio ✨ Explore our beautiful collection of hair accessories! Bows, ponytails, scrunchies, headbands & more to style your hair with elegance and fun.

Perfect for every look! 🌸

27/04/2026

بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی "را" ریاستی سرپرستی میں پاکستان سمیت مختلف ممالک میں دہشت گردی پھیلانے میں سرگرم

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث بھارتی خفیہ ایجنسی را کے افسر کلبھوشن یادو بھی بھارتی دہشت گردی کا برملا اعتراف کر چکا ہے

بھارتی مشیر برائے قومی سلامتی اجیت دوول بارہا بلوچستان کو توڑنے کی کھلےعام دھمکی دے چکا ہے

کینیڈا،امریکا اور دیگر ممالک میں بھارتی ریاستی سرپرستی میں سکھ رہنماؤں کے بہیمانہ قتل بھی بھارتی ریاستی دہشتگردی کاواضح ثبوت ہے

بھارت بیرون ممالک دہشت گردی اور خطے کے امن کو سبوتاژ کرنے کیلئے منظم حکمتِ عملی کے تحت مہم سازی کر رہاہے، ماہرین

27/04/2026
27/04/2026

📢 وڏي خبر: سنڌ جي تعليم کاتي ۾ ايڇ.ايس.ٽي (HST) پوسٽن جو نالو تبديل!
سنڌ حڪومت جي اسڪول ايجوڪيشن اينڊ لٽريسي ڊپارٽمينٽ پاران جاري ڪيل ليٽر جا اهم نقطا هيٺ ڏجن ٿا:
نالو تبديل (Re-designation): هاءِ اسڪول ٽيچر (HST) جو نالو تبديل ڪري هاڻي سيڪنڊري اسڪول ٽيچر (SST) رکيو ويو آهي.
گريڊ: هي تبديلي BS-16 جي پوسٽن لاءِ ڪئي وئي آهي.
مجموعي تعداد: بجيٽ بڪ (2025-26) موجب ڪل 24,845 پوسٽون منظور ٿيل آهن، جن مان 22,530 وڌيڪ پوسٽن جو نالو تبديل ڪرڻ جي درخواست ڪئي وئي آهي.
فائدو: هن تبديلي سان گڏ ٽائيم اسڪيل (Time Scale) سميت ٻيا تمام لاڳاپيل فائدا پڻ ملي سگهندا.
مقصد: صوبي ۾ تعليمي معيار کي بهتر بڻائڻ ۽ ايجوڪيشن مئنيجمينٽ ڪيڊر کي وڌيڪ فعال ڪرڻ.

22/04/2026

جو ہم اس وقت محسوس کر رہے ہیں وہ عام گرمی نہیں ہے۔ یہ دراصل ‘ایل نینو’ کے خطرے کی آمد ہے، جو خاموشی سے جانیں لے سکتا ہے اور ہمیں اپنے پیاروں سے جدا کر سکتا ہے۔ جیسے جیسے مئی قریب آئے گا، یہ صورتحال مزید سنگین ہو جائے گی۔
😱 ایل نینو کیا ہے؟
سادہ الفاظ میں، بحرالکاہل (Pacific Ocean) کا پانی غیر معمولی طور پر گرم ہو جاتا ہے۔ اس سے دنیا بھر میں ہوا کے نظام میں تبدیلی آتی ہے۔ جنوب مغربی مون سون، جو ہمیں مئی میں بارش دیتا ہے، اس بار تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے یا کمزور پڑ سکتا ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ جب بارش ہونی چاہیے، اس وقت شدید گرمی پڑے گی۔
🏠🔥 یہ صورتحال نہایت خطرناک ہے
یہاں تک کہ صحت مند افراد بھی ہیٹ اسٹروک (Heat Stroke) کی وجہ سے جان سے جا سکتے ہیں۔ اس لیے اپنی حفاظت کے لیے فوراً یہ اقدامات کریں:
💧 پیاس لگنے کا انتظار نہ کریں – یہ خطرناک ہے!
پیاس اس بات کی علامت ہے کہ جسم پہلے ہی پانی کی کمی (Dehydration) کا شکار ہو چکا ہے۔
ہر گھنٹے پانی پئیں۔
بچوں اور بزرگوں کو بھی باقاعدگی سے پانی پلائیں۔
ہمیشہ اپنے پاس پانی کی بوتل رکھیں۔
☀️🚫 سب سے خطرناک وقت: صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
اس وقت سورج کی شعاعیں براہِ راست جسم پر پڑتی ہیں۔
ممکن ہو تو گھر کے اندر رہیں۔
اسکول کے کھیلوں یا سرگرمیوں کے بارے میں سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں۔
آپ کے بچے کی جان کسی بھی تمغے سے زیادہ قیمتی ہے۔
👕 کالے کپڑوں سے پرہیز کریں
یہ زیادہ گرمی جذب کرتے ہیں۔
ہلکے رنگ کے سوتی کپڑے پہنیں، جیسے سفید یا گلابی۔
⚠️ ہیٹ اسٹروک کی علامات:
• شدید سر درد
• بے ہوشی
• قے آنا
• خشک جلد (پسینہ نہ آنا)
اگر یہ علامات ظاہر ہوں تو فوراً:
مریض کو سایہ دار جگہ پر لے جائیں،
گیلے کپڑے سے جسم ٹھنڈا کریں،
اور فوراً اسپتال لے جائیں۔
🐾 جانوروں کو نہ بھولیں
صرف اپنے پالتو جانوروں ہی نہیں، بلکہ گلی کے جانوروں کی بھی مدد کریں۔
گھر کے باہر یا دیوار کے قریب پانی رکھیں۔
سایہ کا بھی انتظام کریں۔
🚰📢 آخر میں…
یہ معلومات پڑھ کر خاموش نہ رہیں۔
اسے اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔
ہم سب کو آنے والی ‘ایل نینو’ صورتحال کے لیے تیار رہنا ہوگا۔
یاد رکھیں…
ہم صرف اسی صورت میں اس خطرے سے بچ سکتے ہیں جب ہم خود محفوظ ہوں۔
🙏 اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں — شاید کسی کی جان بچ جائے۔ منقول

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ انطالیہ ترکیہوزیرِ اعظم کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر فورم میں شریک عالمی رہن...
21/04/2026

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ انطالیہ ترکیہ
وزیرِ اعظم کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر فورم میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں۔
وزیرِ اعظم کی ترک صدر رجب طیب ایردوان، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، آذربائیجان کے صدر الہام علیئف، شامی صدر احمد الشرح سے ملاقاتیں۔
وزیرِ اعظم کی قطر کے وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آلثانی اور کوسوو کی سابق صدر ویوسا عثمانی سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔
ملاقاتیں خوشگوار ماحول میں ہوئیں. ملاقاتوں میں وزیرِ اعظم عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز رہے. ملاقاتوں میں عالمی سطح اور خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

Earthquake of magnitude 5.4....7.54am
21/04/2026

Earthquake of magnitude 5.4....7.54am

20/04/2026

ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کے بعد دو جہازوں کی نکلنے کی کوشش ایران نے حملہ کر دیا

20/04/2026

🛑بریکنگ
ایران نے مزاکرات میں شامل ہونے سے انکار کر دیا۔
جب تک امریکا بحری ناکہ بندی ختم نہیں کرتا مزاکرات میں شامل نہیں ہونگے، ایران

11/04/2026

اسلام اباد کےکنونشن سینٹرمیں دنیابھرکے صحافی کوریج کےلیےموجود ہیں،
پوری دنیا کی نظریں پاکستان پرمرکوزہیں
مذاکرات اور اس صلح کاانجام جو بھی ہو،ایک حقیقت سےانکار ممکن نہیں۔حکومت نےجس انداز میں انتظامات کیے ہیں،وہ پوری دنیاکو یہ سوچنے پرمجبور کر رہے ہیں کہ پاکستان واقعی ایک نئی سمت میں آگےبڑھ رہا ہے۔
یہ تبدیلی صرف الفاظ تک محدود نہیں، بلکہ عملی اقدامات میں نظر آ رہی ہے۔
اگر یہی تسلسل برقرار رہا تو وہ دن دور نہیں جب پاکستان ہر میدان میں ترقی کی ایک روشن مثال بنےگا۔۔۔!!🇵🇰

11/04/2026

امریکہ و ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات ڈیڈ لاک کیطرف جانا شروع ہو رہے ہیں معاملہ آبنائے ہرمز پر اٹک رہا ہے۔ دوسری رائے ہے کہ دوسرا مرحلہ رکھا جائے اور مزید چیزوں کو ڈسکس کیا جائے۔ مذاکرات میں فیلڈ مارشل بھی شریک ہیں۔ کسی بھی حتمی نتیجے تک پہنچنے سے پہلے اراکین اپنے ملکوں کی لیڈرشپ سے مشورہ کریں گے اور یہ مذاکرات کئی دنوں تک جاری رہنے کا امکان لگ رہا ہ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MGS -Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share