23/07/2024
اسلام و اعلیکم
یہ (zairaf baig)نام کی IDہیک کی گئ ہے.
اس IDسے ضیارف بیگ صاحب کا کوئ تعلق نہیں رہا.
اس IDسے کسی بھی طرح کی غلیظ اور فحش قسم کا مواد اور غیر شرحی غیر اسلامی مواد اپلوڈ کیا جاتا ہے.
تو اس سے ضیارف بیگ صاحب کا کوئ تعلق نہیں ہو گا.
اور اسی طرح کئ اور معزز لوگوں کی ID ہیک کی گئ ہیں. ایسے ہیکرز کو شرم آنی چاہیے. اور یہ دجال سے کم نہیں ہیں..
بڑا افسوس ہوتا ہے جب کسی اسے معزز آدمی کی IDکو ہیک کیا جاتا ہے. اگر ایسے ہی سائبر اٹیک ہوتے رہے. تو لگتا ہے.تمام فیسبک اکاونٹ ڈیلٹ کرنے پڑے گئے.