24/03/2023
یکم رمضان المبارک 1444 ھجری
بمطابق 23 مارچ 2023 عیسوی
بروز ۔۔۔۔ جمعرات
ماہِ مقدس رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک اس ماہ مقدس کی برکت سے آپ کی تمام مشکلات دور فرمائیں ۔ آپ کی تمام نیک خواہشات اور نیک مقاصد کو پورا فرمائیں ۔۔اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائیں ۔آمین