Moiz Ali Vlogs

Moiz Ali Vlogs An online shopping window where you can buy quality products at cheap price

مردم شماری والا اس گھر کی خانہ شماری کرنے گیا تو چار دیواری اور دروازہ تک نہیں تھا۔ مجبوراً پتھر پہ نمبر لگانا پڑا۔یہ لو...
06/03/2023

مردم شماری والا اس گھر کی خانہ شماری کرنے گیا تو چار دیواری اور دروازہ تک نہیں تھا۔ مجبوراً پتھر پہ نمبر لگانا پڑا۔
یہ لوگ بھی أئ ایم ایف کے مقروض ہیں ایلیٹ کلاس کی عیاشیوں کی بدولت آج یہ حالت ہے....😥

لاہور: آن لائن لڈو کھیلتے ہوئے بھارتی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر غیرقانونی طریقے سے انڈیا جانیوالی 19 سالہ پاکستانی ...
22/02/2023

لاہور: آن لائن لڈو کھیلتے ہوئے بھارتی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر غیرقانونی طریقے سے انڈیا جانیوالی 19 سالہ پاکستانی لڑکی بھارتی جیل سے رہائی کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئی۔
بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے اتوار کی شام 19 سالہ اقراء جیوانی کو لاہور کے واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کیا۔
اقراء جیوانی کراچی کی رہائشی ہے جسے آن لائن لڈو گیم کھیلتے ہوئے اترپردیش انڈیا کے 26 سالہ نوجوان ملائم سنگھ سے محبت ہوگئی۔ یہ دوستی اس قدر بڑھ گئی کہ دونوں نے شادی کا فیصلہ کرلیا۔
اقرا جیوانی نے انڈیا جانے کے لیے ویزا حاصل کرنے کی کوشش کی مگر اسے ویزا نہ مل سکا جس کے بعد ملائم سنگھ نے اسے مشورہ دیا کہ وہ نیپال چلی جائیں اور پھر نیپال سے بارڈر کراس کرکے وہ اسے انڈیا لے آئیگا۔
اقراء نے بتایا کہ وہ 19 ستمبر 2022 کو کراچی سے کھٹمنڈو نیپال گئیں جہاں اس نے ملائم سنگھ سے شادی کرلی اور پھر وہاں سے دونوں نیپال/ انڈیا بارڈر کراس کے بنگلور پہنچ گئے۔
یہاں اقراء نے خود کو ایک ہندو لڑکی بتایا تاہم ایک روز ہمسایوں نے اسے گھر کے اندرنماز پڑھتے ہوئے دیکھ لیا جنوری 2023 میں بنگلور پولیس نے اسے گرفتار کرلیا اوراس کے پاس سے پاکستانی پاسپورٹ بھی برآمد کیا گیا۔
اقراء جیوانی کو گزشتہ روز واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کیا گیا، معمول کی تفتیش کے بعد اسے اُس کے خاندان کے حوالے کردیا جائے گا۔
اگر کوئی لڈو پلیر لڑکی پوسٹ پڑھ رہی ہے تو سن لے میں بھی لڈو کھلتا ہوں 😁🤭
Don't Copy

Girls things 😂😂😂😂😂
17/02/2023

Girls things 😂😂😂😂😂

https://youtu.be/O-rtLlGi5XQ
07/02/2023

https://youtu.be/O-rtLlGi5XQ

Title: Yehi mera taharuf hai gada e mustafa hu mainsinger Arif Feroz Khan QawwalAt darbar baba ji saen khursheed sarkar khunda chowk jand district attockA ve...

23/01/2023

Crash landing at Tampa International Airport USA

16/01/2023

#راولپنڈی #صدر میں #اٹک سے #تعلق #رکھنے والا جوان #گذشتہ ایک سال سے #نوکری کا #جھانسہ دے کر #لیبارٹری اور #ڈاکٹروں کی #مِلی #بھگت سے #گُردے #نکال کر #فروخت کر کے #کروڑوں روپے #کمانے والا #گروہ #پکڑا گیا

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moiz Ali Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share