12/08/2025
14 اگست کا تحفہ
آزادی کا جشن منائیں گلگت کے قدرتی ذائقوں کے ساتھ! 14 اگست کے خاص موقع پر ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں شاندار ڈسکاؤنٹ، تازہ اور خالص خشک میوہ جات پر۔ قدرت کے دِل سے آپ کے دسترخوان تک — صحت، ذائقہ اور خوشیوں کا امتزاج، اب مزید مناسب قیمت میں۔
#14اگست