Kurram //ahsas-relief-programm

Kurram //ahsas-relief-programm joining this pege

19/03/2024

بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024



اگر آپ کا تعلق غریب اور مستحق طبقے سے ہے تو آپ بھی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں رجسٹریشن کروا کے حکومت پاکستان سے امداد حاصل کر سکتے ہیں۔ ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے گھر کی آمدن 60 ہزار روپے سےکم ہے تو ایسے تمام لوگ بے نظیرانکم سپورٹس پروگرام کے لیے اہل ہیں

اگر آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے اپنے رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو اس کا مکمل طریقہ کا یہاں پہ آپ کو بتایا جائے گا۔ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے سے پہلے تین چیزیں اپ نوٹ کر لیں۔ صرف تین قسم کے لوگ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔

نمبر ایک : اگر آپ کے گھر کی آمدن 60 ہزار روپے کم ہے تو اپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔
نمبر دو : اگر آپ کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے اور آپ ا شادی شدہ ہیں تو آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔

نمبر تین : اگر اپ کی غربت کا سیکیور 40 فیصد تک ہے تو آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں

09/03/2024
09/03/2024

_*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 8500 سے بڑھا کر 10500روپے کردیا گیا ہے سکول بچوں کے وظائف میں بھی 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جن کی ادائیگی 11مارچ سے شروع ہوگی۔۔ ملک بھر میں BISP دفاتر ہفتہ و اتوار کو بھی اوپن رہیں گے۔ BISP انتظامیہ کی ہدایات*_

09/03/2024

اسلام علیکم

سب میمبرز کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی جنوری تا مارچ کی قسط سوموار سے خواتین کو ملنا شروع ہو جائے گے اس بار ای ٹی ایم بھی چلے گے شکریہ

جو خواتین پیسے لے رہی ہیں ان کا سروے دوبارہ لازمی ہے نہ کروانے کی صورت میں ان کی قسط بلاک کر دی جائے گی

جن لوگوں نے ڈائنامک کا سروے کروایا تھا وہ اپنے شوہر کا شناختی کارڈ 8171 پورٹل پر چیک کریں اگر شوہر کا شناختی کارڈ نا اہل آتا ہے تو وہ کیش پوائنٹ پے جانے کی زحمت نہ کریں وہ اپنے آخری قسط اپروہ کروائیں گھر بیٹھے مکمل گارنٹی کے ساتھ

جن لوگوں نے ڈائنامک کا نیو سروے کروایا تھا اور نا اہل قرار دیا گیا ہے وہ پریشان نہ ہوں ان کا ڈیٹا دوبارہ اپڈیٹ کیا جا سکتا ہے گھر بیٹھے مکمل گارنٹی کے ساتھ کروائیں جلد سے جلد انبوکس میں رابطہ کریں نوٹ فری والے میسجز پے میسج نا کریں شکریہ

رمضان المبارک کے پیکج کے لیے رابطہ کریں

نا اہل قرار دے گئے لوگ مزدور کارڈ اسٹوڈنٹ کارڈ اسٹوڈنٹ اسکالرشپ کارڈ بینظیر کفالت پروگرام آفیس کے متعلق کوئی بھی کام ہو وہ جلد سے جلد انبوکس میں رابطہ کریں گھر بیٹھے مکمل گارنٹی کے ساتھ کروائیں

سی

اسلام علیکمابتہائی اہم اعلانمیری آئ ڈی کو فالو کرنا مت بھولیں شکریہ احساس پروگرام Bisp کی قسط 11مارچ کو جاری ہوگیتمام ری...
08/03/2024

اسلام علیکم
ابتہائی اہم اعلان
میری آئ ڈی کو فالو کرنا مت بھولیں شکریہ
احساس پروگرام Bisp کی قسط 11مارچ کو جاری ہوگی
تمام ریگولر بیشفری کی قسط انکے کارڈ پر منتقل کر دی گئی ہے
کچھ خواتین کے اکاؤنٹ میں 10500سے لیکر 30000تک رقم موجود ہے جو میں خود چیک کر چکا ہوں
پہلے ڈیوائس پر پیسے چیک کریں پھر ہی انگوٹھا لگوائیں
اس بار رقم بنک کی ATM سے بھی ملے گی
شروع میں بنک کی ATM پر رش ہوگا تھوڑا انتظار کریں اور بغیر کٹوتی کے پوری رقم نکلوائیں
جنہوں نے جون تک ڈائنامک رجسڑری میں اندراج نہیں کروایا انکے پیسے ہمیشہ کے لیے بند ہو جائیں گے ۔۔
رجسٹریشن کروانے کا طریقہ
شادی شدہ عورت اپنے اصل شناختی کارڈ بچوں کے ب فارم کے ہمرہ قریبی بینظیر انکم سپورٹ میں رجسٹریشن کروائے

06/03/2024

نگہبان رمضان راشن پیکج 2024 اپنی اہلیت آن لائن چیک کریں۔ رمضان راشن پیکج کی تمام معلومات یہاں موجود ہیں۔ اس پیکج کی اہلیت ملنے کی شرائط اور کہاں سے یہ پیکج وصول کیا جاسکے گا۔ یہ تمام تر تفصیلات یہاں موجود ہیں۔ مزید اس طرح کی تفصیلات کے لیئے ہماری سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔ اور اگر اس رمضان راشن پیکج کے بارے میں مزید کوئی معلومات آپ کو درکار ہیں تو کمنٹس باکس میں ہم سے رابطہ کریں

پوسٹ کو شئیر کر کے لوگوں کا بھلا کریں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط ستمبر کے پہلے ہفتہ میں جاری ہوگی نوٹیفکیشن جاری
03/09/2023

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط ستمبر کے پہلے ہفتہ میں جاری ہوگی نوٹیفکیشن جاری

26/08/2023

آخری اطلاع

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین جو امداد لے رہی ہیں، ان کے وہ بچے جو میٹرک (دسویں) کا امتحان پاس کر چکے ہیں اور اگر انہوں نے اپنا اسکول تبدیل کر کے کسی کالج میں داخلہ لیا ہے، وہ اپنے متعلقہ کالج سے دوبارہ فارم کی تصدیق کروا کر اپنے قریبی بینظیر دفتر میں جمع کروائیں۔

ورنہ آپکے بچے/بچی کا وظیفہ روک دیا 9جائے گا۔

فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 ہے۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومت پاکستان
03049000357
واٹسپ نمبر پے رابطہ کریں اور اپنا مسلہ حل کروا سکتے ہیں

joining this pege

06/06/2023

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت کے لیے ضروری چیزیں*

1۔ بچوں کا بے فارم لازمی بنا ہوا ہو.
2۔ اگر کوئی بچہ ہے تو نادرا میں اس کا اندراج لازمی کروائیں.
3۔ اگر کوئی عورت طلاق یافتہ ہے تو اس کا اندراج لازمی کروائیں.
4۔ 60 سال سے زائد عمر افراد کو کنفرم پیسے ملیں گے.
5۔ جو نمبر اندراج میں لکھوایا گیا ہو اس پر زیادہ لوڈ اور جیزکیش کی ٹرانزیکشن نہ ہوں.
6۔ اندراج دہندہ عورت کے نام کوئی گاڑی موٹر سائیکل یا بینک اکاؤنٹ نہ ہو.
7۔ پاسپورٹ نہ بنا ہوا ہو.

کوشش کریں ان عورتوں کا اندراج لازمی کروائیں جن کے بچے 15 سال سے کم عمر کے ہیں اور ان کے بے فارم بنے ہوئے ہیں
ساٹھ سال عمر ، بیوہ عورتوں اور جن کے غربت سکور زیادہ ہیں ان کا لازمی اندراج کروائیں

30/05/2023

اسلام علیکم تمام ممبران
جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اہل خواتین اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے جاتی ہے وہ اب نا جائیں کیونکہ اے ٹی ایم کام نہیں کررہے بند ہے اب آپ سب کو فلحال قسط ایچ بی ایل کونیکٹ کے مرکز سے ہی ملے گی
جیسے ہی اگر اے ٹی ایم چلی تو آپ کو آگاہ کر دیا جائے گا پوسٹ کو آگے ضرور شیئر کیجئے۔۔۔

01/04/2023

اسلام علیکم سب میمبر حضرات کو آگاہ کیا جاتا ہے کے جن خواتین کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے بند ہو گئے ہیں یا جس بھائی بہن کو احساس راشن کی سبسڈی نکلوانی ہو یا بچوں کا اندراج کروانا ہو وہ رابطہ کریں ابہی ہمارے پاس یے سروس موجود ہے
1/ بینظیر کے پیسے چیک کروانے
2/ بلاک کارڈ کہلوانے ہو
3/ احساس راشن کی سبسڈی
4/ بچوں کا اندراج کروانا ہو
5/ ڈائنامک سروے کروانا ہو
وہ انبوکس میں رابطہ کریں مکمل اعتماد سے فل گارنٹی کے ساتھ رابطہ کریں شکریہ مزید تفصیلات کے لیے انبکس میں رابطہ کریں

01/04/2023

اسلام علیکم
ضروری اعلان سماعت فرمائی
حکومت پاکستان کے جانب سے
اس مہینی 3 تاریخ کو بینظیر انکم سپورٹ کی سب رجسٹریشن بند کردی جاری ہے اس لئے جن جن کی رجسٹریشن نہین ہے اور بینظیر انکم سپورٹ کی جانب سے پئسی نہیں ملتی وہ برائے کرم 3 تاریخ سے پہلے پہلے رجسٹریشن کروائے اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اہل ہوجائے صرف 3 دن ہیں آپکی پاس۔
(شازیا مری صاحبہ)

Address

Islamabad
ISLAMABAD

Telephone

+923049000357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurram //ahsas-relief-programm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share