BILAL Writes

BILAL Writes This is official page of Bilal Ahmed , a Pakistani writer

03/08/2025
*محبت (پیار) کا مقدس عمل: مدینہ اور کربلا کی روشنی میں ایک عکس*♦️🖋️♦️🖋️♦️🖋️♦️🖋️*ازقلم: خاکسار بلال احمد قاضی*✏️✏️✏️✏️✏️✏...
28/07/2025

*محبت (پیار) کا مقدس عمل: مدینہ اور کربلا کی روشنی میں ایک عکس*
♦️🖋️♦️🖋️♦️🖋️♦️🖋️
*ازقلم: خاکسار بلال احمد قاضی*
✏️✏️✏️✏️✏️✏️✏️✏️
آج میرا قلم محبت (پیار) کے بارے میں لکھنے جا رہا ہے۔ ایک ایسا **مقدس عمل** جس کے ذریعے بڑے سے بڑے طوفان اور مشکلات بھی آسانی سے حل کی جا سکتی ہیں۔ یہ محبت واقعی ایک **کمال کا عمل** ہے۔
وہ مقدس مقام ہمارے کریم آقا ﷺ کا شہر ہے۔ جسے ہم سب **مدینہ پاک** کہتے ہیں۔حرمین شریفین کے زائرین عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد تقریباً 8 سے 9 دن مدینہ پاک میں قیام کرتے ہیں۔ اور جب جدائی کا وقت آتا ہے تو ہر کسی کے دل کی کیفیت اپنی اپنی ہوتی ہے۔ لیکن ایک چیز جو سب میں مشترک ہوتی ہے وہ ہوتے ہیں **آنسو**۔
✒️✏️✒️✏️✒️✏️✒️✏️
یہ محبت (پیار) جیسا مقدس عمل تھا جس کے بارے میں خاکسار سوچ رہا تھا کہ **مولا حسین پاک رضی اللہ عنہ** محبت (پیار) کی خاطر اپنے پورے کنبے کو لے کر چل پڑے۔ لیکن یزید اور کوفہ والوں نے اس مقدس عمل **محبت** کو محض دھوکہ دہی کے لیے استعمال کیا۔ انہوں نے محبت(پیار) کو دھوکے کے طور پر ان پیاری ہستیوں کے لیے اور مسند کی لالچ اور دنیاوی عیش و عشرت کی غرض سے استعمال کیا اور اہلبیت اطہار کو محبت کے جال میں پھنسا کر ظلم و ستم کیا۔ انہیں پیاسا رکھ کر شہید کر دیا۔ محبت کو دھوکہ دہی کے طور پر استعمال میں لا کر سیدہ زینب پاک اور دیگر حیاء دار خواتین کی عزت و عصمت کو تار تار کیا۔
خاکسار کو یہ کہنے دیجیے کہ اگر اس مقدس عمل محبت کو کریم آقا جی ﷺ اور مولا حسین پاک کی **سنت و سیرت** سمجھ کر اپنایا جائے تو محبت بھرے آنسو نکلتے ہیں اور جدائی پر جذبات کی شدت ہوتی ہے۔ اور اگر اسی محبت جیسے پیارے عمل کو محض دھوکہ کے طور پر استعمال میں لایا جائے۔ یزید اور کوفہ والوں کی طرح خلوص اور محبت والوں کے پیار کو آزمایا جائے تو آنسو تو نکلتے ہیں مگر وہ دکھ اور غم کے ہوتے ہیں۔ محبت کا غلط اور دھوکہ کے طور پر استعمال کرنے والا ظالم بن جاتا ہے اور جسے دھوکہ ملتا ہے وہ مظلوم۔
*🖋️خاکسار بلال احمدقاضی*
کربلا میں محبت (پیار) کو دھوکہ کے طور پر استعمال کرنے والے یزیدی اور کوفی ظالم آج تک اپنے آپ کو کوستے ہیں۔ اور مولا حسین پاک اور 72 شہدائے کرام محبت (پیار) کی وجہ سے اپنا گھر بار چھوڑ کر سوھنا مدینہ چھوڑ کر آئے اور مظلوم بن گئے۔ اسی لیے ان کی دعائیں قبول ہوئیں۔
آج بھی جو محبت کو دھوکہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ وہ یزیدی ہیں اور جو شریف النفس لوگ محبت (پیار) کے پیچھے استعمال ہو جاتے ہیں۔ وہ مولا حسین پاک کی سنت کو زندہ کرنے والے بن جاتے ہیں۔ اللہ پاک ہمیں محبت جیسے اس مقدس عمل کے ذریعے مولا حسین پاک کی بتاٸی گٸی محبتوں کو عام کرنے اور یزیدی نفرتوں کو مٹانے والا بنا دے۔ آمین۔
✒️✒️✒️✒️✒️✒️✒️✒️
*ازقلم; خاکسار بلال احمد قاضی*
♦️✏️♦️✏️♦️✏️♦️✏️
BILAL Writes Ahly e Zoaq Wah Cantt Syed Fasihuddin Soharwardi Umar Bilal Qazi Hisham Sarwar SNFAZ WAH CANTT Abdur Rashid Tabassum Abdul Wasay Khalil Ahmad Rizvi

09/07/2025

حسینیت کو پانا ہےتو ٹکر لے یزیدوں سے
یہ وہ منزل ہے جو لفظوں میں سمجھاٸی نہیں جاتی

09/07/2025

جتن ہر دور میں کیا کیا نہ اہل شر نے کر دیکھے
مگر زھرا کے پیاروں کی پذیرائی نہیں جاتی
❤🤲

09/07/2025

بیٹی
بہت یاد آتی ہے
یہ رشتہ ہی بہت پیارا ہے

09/07/2025

*یادیں پاگل کرنے کی طاقت رکھتی ہیں❤‍🩹*
*کسی کو مسلسل سوچنا کوئی عام بات تھوڑی ہے💔*
*Right🥹*

09/07/2025

” الْوَفَاءُ نَادِر“
وفا نایاب ہوتی ہے " ♥️🌸

09/07/2025

Uffff ufff❤️❤️❤️❤️❤️

Address

Hassan Abdal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BILAL Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category