Nikhat Kadah

Nikhat Kadah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nikhat Kadah, Shopping & retail, Hasilpur.

Online place for non-alcoholic fragrances & Pure Traditional food items
الکوحل سے پاک عطریات اور روایتی خالص غذاؤں (دیسی گھی، جنگلی شہد، اسپغول، اچار) کا بااعتماد آن لائن مرکز

24/05/2026

الحمد لله رب العالمين Abu Bilal Ahtesham Jelani Attari

📢 لیجیے جناب بدن جھلسانے والی اور بھیجا تپانے والی گرمی کا زبردست توڑ آ چکا ہے 📢نہ اے سی کا خرچہ اور نہ دو سو یونٹ کی فک...
24/05/2026

📢 لیجیے جناب بدن جھلسانے والی اور بھیجا تپانے والی گرمی کا زبردست توڑ آ چکا ہے 📢
نہ اے سی کا خرچہ اور نہ دو سو یونٹ کی فکر بس ایک گلاس ستو کا شربت اور روح تک آ گئی تاثیر ٹھنڈائی کی
خالص اور بہترین کوالٹی کے ستو آ چکے ہیں، خود بھی پیجیے اور اپنے گھر والوں کے ساتھ ساتھ مہمانوں کا جگر بھی ٹھنڈا کیجیے.
گرمی کا توڑ بھی اور مہنگی و مضر صحت سافٹ ڈرنکس کا بہترین نعم البدل بھی.
تصویر میں موجود آرڈرز اسلام آباد اور لاہور کے لیے تیار ہیں. کل پہلے ٹائم ہی ڈاکخانے ذریعے روانہ کر دیے جائیں گے.
آپ بھی گرمی کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو جلدی سے آرڈر کنفرم کیجیے، اچھی کوالٹی کی چیز زیادہ دیر نہیں بچتی.
Message Nikhat Kadah and House of Traditions on WhatsApp. https://wa.me/923112420222

22/05/2026
الحمد للهاسلام آباد، لاہور، ملتان اور میاں چنوں اور لوکل کسٹمر سے آئے اسپغول کا چھلکا، دیسی گھی، شہد، شکر ،گڑ، اسپغول آر...
22/05/2026

الحمد لله
اسلام آباد، لاہور، ملتان اور میاں چنوں اور لوکل کسٹمر سے آئے اسپغول کا چھلکا، دیسی گھی، شہد، شکر ،گڑ، اسپغول آرڈرز روانہ کر دیے گئے ہیں..
عید قربان آنے والی ہے یقیناً آپ بھی قربانی کے لذیذ گوشت کے لیے وارم اپ ہو رہے ہوں گے. ہمارا برادرانہ مشورہ ہے کہ اگر عید کے بعد ہسپتال کے چکر سے بچنا چاہتے ہیں تو ابھی سے اسپغول کا چھلکا ہم سے منگوائیں اور استعمال میں رکھیں.
Message Nikhat Kadah and House of Traditions on WhatsApp. https://wa.me/923112420222


ایک تو مصروفیات اوپر سے گرمی نے ساری روٹین کا ستیاناس کر دیا ہے، اسی لیے کافی دن سے کوئی پوسٹ نہیں شیئر کر سکے ورنہ الحم...
15/05/2026

ایک تو مصروفیات اوپر سے گرمی نے ساری روٹین کا ستیاناس کر دیا ہے، اسی لیے کافی دن سے کوئی پوسٹ نہیں شیئر کر سکے ورنہ الحمد دیسی آئٹمز کے ساتھ ساتھ عطریات کے آرڈرز اسی دوران خاموشی سے روانہ کیے جاتے رہے ہیں.
آج بھی کراچی کے لیے تین بہترین عطریات کا آرڈر روانہ کر دیا ہے.
گرمی اپنے مزاج کو ٹھنڈا اور ماحول کو خوشبو دار رکھنے کے لیے یہ تینوں ہی بہترین عطریات ہیں.
آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر بھی تشریف لا سکتے ہیں اور یہاں بھی میسج کر سکتے ہیں.
Message Nikhat Kadah and House of Traditions on WhatsApp. https://wa.me/923112420222

Pure sweetness. Real tradition. 🍯
01/05/2026

Pure sweetness. Real tradition. 🍯

       ̇slam
01/05/2026

̇slam

*"چاٹی والا گھی – وہی پرانا دیسی ذائقہ، آج کے دسترخوان پر"*خالص مکھن سے تیار کردہ،  نہ کوئی کیمیکل، نہ مشینی ملائی  بس *...
23/04/2026

*"چاٹی والا گھی – وہی پرانا دیسی ذائقہ، آج کے دسترخوان پر"*

خالص مکھن سے تیار کردہ،
نہ کوئی کیمیکل، نہ مشینی ملائی
بس *روایت، خالص ذائقہ، اور صحت*

✨ دستیاب ہے اب Nikhat Kadah پر!
✅ 100% pure desi makhan ghee
✅ ہاضم، خوشبودار، اصلی
✅ گھر کے پراٹھے، کھچڑی یا سالن – ذائقہ دوگنا کر دے!

📦 Limited stock
📩 آرڈر کے لیے DM کریں

Address

Hasilpur
63000

Telephone

+923112420222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nikhat Kadah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nikhat Kadah:

Share